تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹّھی میں کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُٹّھی میں کَرنا

قابو میں کرنا ، قبضے یا اختیار میں لے لینا ، مسخر کرنا ، مطیع بنانا ، رام کرنا

مُٹّھی میں ہَوا بَند کَرنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، ناممکن کام کی انجام دہی کا خیال کرنا، کارعبث انجام دینا

ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا

بے فائدہ محنت اور لاحاصل مشقت کرنا، ایسا کام کرنا، جو ناممکن اور تقریباً محال ہو، نیز گرفتار کرنا

مُٹّھی میں بَند کَرنا

مٹھی میں پکڑ لینا ؛ قابو میں لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹّھی میں کَرنا کے معانیدیکھیے

مُٹّھی میں کَرنا

muTThii me.n karnaaमुट्ठी में करना

  • Roman
  • Urdu

مُٹّھی میں کَرنا کے اردو معانی

  • قابو میں کرنا ، قبضے یا اختیار میں لے لینا ، مسخر کرنا ، مطیع بنانا ، رام کرنا

Urdu meaning of muTThii me.n karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qaabuu me.n karnaa, qabze ya iKhatiyaar me.n le lenaa, musaKhKhar karnaa, mutiia banaanaa, raam karnaa

मुट्ठी में करना के हिंदी अर्थ

  • क़ाबू में करना, क़बज़े या इख़तियार में ले लेना, मुसख़्ख़र करना, मुतीअ बनाना, राम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُٹّھی میں کَرنا

قابو میں کرنا ، قبضے یا اختیار میں لے لینا ، مسخر کرنا ، مطیع بنانا ، رام کرنا

مُٹّھی میں ہَوا بَند کَرنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، ناممکن کام کی انجام دہی کا خیال کرنا، کارعبث انجام دینا

ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا

بے فائدہ محنت اور لاحاصل مشقت کرنا، ایسا کام کرنا، جو ناممکن اور تقریباً محال ہو، نیز گرفتار کرنا

مُٹّھی میں بَند کَرنا

مٹھی میں پکڑ لینا ؛ قابو میں لانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹّھی میں کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹّھی میں کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone