تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیاں مِٹُّھو پَڑھو تو پَڑھو نَہیں پِنجرا خالی کَرو" کے متعقلہ نتائج

مِیاں مِٹُّھو پَڑھو تو پَڑھو نَہیں پِنجرا خالی کَرو

کام کرنا ہے تو کرو نہیں تو جاؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں مِٹُّھو پَڑھو تو پَڑھو نَہیں پِنجرا خالی کَرو کے معانیدیکھیے

مِیاں مِٹُّھو پَڑھو تو پَڑھو نَہیں پِنجرا خالی کَرو

miyaa.n miTThuu pa.Dho to pa.Dho nahii.n pi.njraa KHaalii karoमियाँ मिट्ठू पढ़ो तो पढ़ो नहीं पिंजरा ख़ाली करो

نیز : پَڑھو تو پَڑھو نَہِیں پِنْجَرا خالی کَرو

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مِیاں مِٹُّھو پَڑھو تو پَڑھو نَہیں پِنجرا خالی کَرو کے اردو معانی

  • کام کرنا ہے تو کرو نہیں تو جاؤ
  • سست یا کام چور ملازم سے کہتے ہیں کہ چستی سے کام کرو تو خیر ورنہ چلے جاؤ
  • یہ کہاوت طوطے کے پڑھنے سے مستعار ہے
  • لڑکے جب پڑھتے نہیں تو ان سے کہتے ہیں
  • نکمے نوکر سے بھی کہا جاتا ہے

Urdu meaning of miyaa.n miTThuu pa.Dho to pa.Dho nahii.n pi.njraa KHaalii karo

  • Roman
  • Urdu

  • kaam karnaa hai to karo nahii.n to jaa.o
  • sust ya kaam chor mulaazim se kahte hai.n ki chustii se kaam karo to Khair varna chale jaa.o
  • ye kahaavat tote ke pa.Dhne se mustaar hai
  • la.Dke jab pa.Dhte nahii.n to un se kahte hai.n
  • nikamme naukar se bhii kahaa jaataa hai

मियाँ मिट्ठू पढ़ो तो पढ़ो नहीं पिंजरा ख़ाली करो के हिंदी अर्थ

  • काम करना है तो करो नहीं तो जाओ
  • सुस्त या काम-चोर मुलाज़िम या नौकर से कहते हैं कि चुसती से काम करो तो ख़ैर वर्ना चले जाओ
  • यह कहावत तोते के पढ़ने से लिया गया है
  • लड़के जब पढ़ते नहीं तो उनसे कहते हैं
  • निकम्मे नौकर से भी कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیاں مِٹُّھو پَڑھو تو پَڑھو نَہیں پِنجرا خالی کَرو

کام کرنا ہے تو کرو نہیں تو جاؤ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیاں مِٹُّھو پَڑھو تو پَڑھو نَہیں پِنجرا خالی کَرو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیاں مِٹُّھو پَڑھو تو پَڑھو نَہیں پِنجرا خالی کَرو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone