تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرْدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْدار کے معانیدیکھیے
مُرْدار کے اردو معانی
صفت، مذکر
- وہ جانور جو خود مر گیا ہو، مردہ جانور، (ذبیحہ کے مقابل)
- مردہ، مرا ہوا، بے جان، بے حس و حرکت
- کمزور، نحیف، لاغر
- (مجازاً) بدقسمت، بدنصیب، منحوس
- نابکار، نالائق، جاہل، بدھو، ان پڑھ
- (مجازاً) ناپاک، حرام، غیر مباح، ناجائز
- (کنایۃً) بے وقعت، بے معنی، بے کار
- نہایت حقارت کا کلمہ جو بحالت ناراضی عورت کو کہاجاتاہے، فاحشہ، نالائق، نابکار
اسم، مذکر
- مری ہوئی چیز، نعش، لاش
فجائیہ
- کلمہٗ تحقیر جو غصے اور ناراضی کی حالت میں عموماً عورت سے کہا جاتا ہے، فاحشہ، بدبخت، پلید و نیز مطلق کمبخت، ذلیل (دنیا کے لیے بھی مستعمل)
شعر
سب کو دنیا کی ہوس خوار لیے پھرتی ہے
کون پھرتا ہے یہ مردار لیے پھرتی ہے
ساتھ دنیا کا نہیں طالب دنیا دیتے
اپنے کتوں کو یہ مردار لیے پھرتی ہے
English meaning of murdaar
Adjective, Masculine
- dead, impure, unclean, polluted, dirty, squalid, ugly, profane, obscene
Noun, Masculine
- a dead body, a corpse, a carcass, carrion, a piece of carrion
- a dead animal but not slaughtered, not kosher, as opposed to halal
Interjection
- you carrion! wretch! vile creature!
मुर्दार के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- = मुरदार
- जो अपनी मौत से मरा हो।
- फा. वि.—वह पशु जो अपनी मौत से मर गया हो, मृत पशु, अपवित्र, नापाक, मृतक, प्रिाण (पशु आदि), कुलटा, व्यभिचारिणी, फ़ाहिशा, एक तिरस्कार का शब्द जो क्रोध के समय स्त्री के लिए बोला जाता है।
- मृत।
- डरपोक; भीरु; भयार्थ; भयभीत।
- फा. वि.—वह पशु जो अपनी मौत से मर गया हो, मृत पशु, अपवित्र, नापाक, मृतक, प्रिाण (पशु आदि), कुलटा, व्यभिचारिणी, फ़ाहिशा, एक तिरस्कार का शब्द जो क्रोध के समय स्त्री के लिए बोला जाता है।
- मृत; बेजान
- अपवित्र; नापाक
- निर्बल; बलहीन।
مُرْدار کے مترادفات
مُرْدار سے متعلق کہاوتیں
مُرْدار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرْدار)
مُرْدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔