تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑا بول نَہ بولے، بَڑا لُقْمَہ نَہ کھائے" کے متعقلہ نتائج

بَڑا بول نَہ بولے، بَڑا لُقْمَہ نَہ کھائے

تکبر کرنا اور بڑا نوالہ مضرت یعنی ایذا رسانی میں دونوں برابر ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑا بول نَہ بولے، بَڑا لُقْمَہ نَہ کھائے کے معانیدیکھیے

بَڑا بول نَہ بولے، بَڑا لُقْمَہ نَہ کھائے

ba.Daa bol na bole, ba.Daa luqma na khaa.eबड़ा बोल न बोले, बड़ा लुक़्मा न खाए

نیز : بَڑا بول نَہ بولیے، بَڑا نوالہ کھائیے, بَڑا نِوالَہ کھائے بَڑا بول نَہ بولے

فقرہ

Roman

بَڑا بول نَہ بولے، بَڑا لُقْمَہ نَہ کھائے کے اردو معانی

  • تکبر کرنا اور بڑا نوالہ مضرت یعنی ایذا رسانی میں دونوں برابر ہیں
  • غرور اچھا نہیں، بڑا نوالہ کھانا اس سے اچھا ہے، فراخی سے رہے عیش کرے جتائے نہیں مبادا سبکی یعنی ذلت اٹھانی پڑے
  • بڑے آدمی بن کر رہو لیکن بڑی بات کسی سے نہ کہو
  • بڑی عزت یا دولت پا کر غرور کا کلمہ منہ سے نہیں نکالنا چاہیے

    مثال کھائے بڑا نوالہ پر نہ بولے بول جل جل کے کہتی ہے دہن بے زباں سے توپ (۱۸۶۷، رشک، د، ۴۱)

Urdu meaning of ba.Daa bol na bole, ba.Daa luqma na khaa.e

Roman

  • takabbur karnaa aur ba.Daa nivaalaa muzarrat yaanii i.izaa rasaanii me.n dono.n baraabar hai.n
  • Garuur achchhaa nahiin, ba.Daa nivaalaa khaanaa is se achchhaa hai, faraaKhii se rahe a.ish kare jataa.e nahii.n mabaadaa sabkii yaanii zillat uThaanii pa.De
  • ba.De aadamii bin kar raho lekin ba.Dii baat kisii se na kaho
  • ba.Dii izzat ya daulat pa kar Garuur ka kalima mu.nh se nahii.n nikaalnaa chaahi.e

बड़ा बोल न बोले, बड़ा लुक़्मा न खाए के हिंदी अर्थ

  • घमंड करना और बड़ा निवाला तकलीफ़ पहुँचाने में दोनों समान हैं
  • घमंड अच्छा नहीं, बड़ा निवाला खाना उससे अच्छा है, संपन्ननता से रहे भोग विलास करे परंतु जताए नहीं वर्ना कहीं अपमान झेलना पड़े
  • बड़े आदमी बन कर रहो परंतु बड़ी बात किसी से न कहो
  • बड़ा सम्मान अथवा धन पा कर घमंड का वाक्य मुँह से नहीं निकालना चाहिए

    विशेष बड़ा बोल= अप्रिय या कठोर बात। निवाला= कौर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَڑا بول نَہ بولے، بَڑا لُقْمَہ نَہ کھائے

تکبر کرنا اور بڑا نوالہ مضرت یعنی ایذا رسانی میں دونوں برابر ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑا بول نَہ بولے، بَڑا لُقْمَہ نَہ کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑا بول نَہ بولے، بَڑا لُقْمَہ نَہ کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone