تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْ خُورْدار" کے متعقلہ نتائج

بَرْ خُورْدار

خط و کتابت میں بیٹے بیٹی اور ہر چھوٹے کے لیے القاب، چھوٹوں کو پکارنے کا مشہور لفظ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْ خُورْدار کے معانیدیکھیے

بَرْ خُورْدار

bar-KHurdaarबर-ख़ुर्दार

اصل: فارسی

وزن : 2221

بَرْ خُورْدار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیٹا ، خوِرد .
  • کثرت اولاد .
  • (الف) صف کا اسم کیفیت .
  • خط و کتابت میں بیٹے بیٹی اور ہر چھوٹے کے لیے القاب .
  • خط و کتابت میں بیٹے بیٹی اور ہر چھوٹے کے لیے القاب، چھوٹوں کو پکارنے کا مشہور لفظ
  • دعائیہ کلمہ اور جواب سلام میں مستعمل ہے . عمر دراز ہو ، جیتے رہو ، سلامت رہو وغیرہ .
  • رک: بر (۹، ۱۰)

صفت

  • اقبالمند ، فیضیاب ، بہرہ مند ، کاسگار .

English meaning of bar-KHurdaar

Noun, Masculine

बर-ख़ुर्दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्रव्यवहार में पुत्र-पुत्री को संबोधित करने के स्नेहपूर्ण शब्द, अपने से छोटे लोगों के संबोधन का शब्द, नवयुवकों को पुकारने के लिए प्रचलति शब्द, भाग्यवान, सौभाग्यशाली, सफल मनोरथ, खुशनसीब;सफल मनोरथ, कामरां;बेटा, पुत्र;संपन्न, फला-फूला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْ خُورْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْ خُورْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words