تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرَبَّع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَبَّع کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مُرَبَّع کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (اقلیدس) وہ چوکور شکل جس کے چاروں ضلعے آپس میں برابر ہوں اور چاروں زاویے قائمہ ہوں
- چوکور چیز جس کی لمبائی اور چوڑائی برابر ہو ، چوگوشہ ، چوپہل ، چوکور شکل ۔
- سولہ خانوں کا تعویذ
- چار زانو بیٹھنے کی نشست ، چار زانو بیٹھنا ۔
- (عروض) وہ بحر جس کے چار رکن ہوں
- وہ نظم جو چار چار مصرعوں کے بندوں کی شکل میں لکھی جائے ، اس کے پہلے بند کے چاروں مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں بعد میں آنے والے ہر بندکے پہلے تین مصرعے الگ قافیہ رکھتے ہیں یعنی آپس میں متحد القوافی ہوتے ہیں اور چوتھا مصرع بند اول کے ساتھ ہم قافیہ ہوتا ہے
- (کاشتکاری) زمین کا ایک قطعہ جو پانچ ایکڑ لمبا اور پانچ ایکڑ چوڑا ہو یعنی جس کا رقبہ ایکڑ ہو
- ۔(ع) مذکر۔۱۔وہ سطح جس کے چاروں ضلع باہم برابر اور چاروں زاوئے قائمہ ہوں۔۲۔ہرچوکور چیز جس کا طول وعرض برابر ہو۔۳۔چارزانو بیٹھنا۔ایک قسم کی نشست امرااور سلاطیں کی(بیٹھنا کے ساتھ)۔۴۔سولہ خانے کا تعویذ۔
Urdu meaning of murabbaa'
- Roman
- Urdu
- (uqliidas) vo chaukor shakl jis ke chaaro.n zile aapas me.n baraabar huu.n aur chaaro.n zaavii.e qaaymaa huu.n
- chaukor chiiz jis kii lambaa.ii aur chau.Daa.ii baraabar ho, chaugosha, chaupahal, chaukor shakl
- sola Khaano.n ka taaviiz
- chaar zaanuu baiThne kii nashist, chaar zaanuu baiThnaa
- (uruuz) vo bahr jis ke chaar rukan huu.n
- vo nazam jo chaar chaar misro.n ke bando.n kii shakl me.n likhii jaaye, is ke pahle band ke chaaro.n misre ham qaafiyaa hote hai.n baad me.n aane vaale har band ke pahle tiin misre alag qaafiyaa rakhte hai.n yaanii aapas me.n muttahid alko iphphii hote hai.n aur chauthaa misraa band avval ke saath ham qaafiyaa hotaa hai
- (kaashatkaarii) zamiin ka ek qataa jo paa.nch eka.D lambaa aur paa.nch eka.D chau.Daa ho yaanii jis ka rakbaa eka.D ho
- ۔(e) muzakkar।१।vo satah jis ke chaaro.n zilaa baaham baraabar aur chaaro.n zaa.o.e qaaymaa huu.n।२।har chaukor chiiz jis ka tuul vaaraz baraabar ho।३।chaarzaanuu baiThnaa।ek kism kii nashist umaraa aur salaatii.n kii(baiThnaa ke saath)।४।sola Khaane ka taaviiz
English meaning of murabbaa'
Noun, Masculine
- a piece of land measuring five acres on each side, square, four-sided, quadrilateral, quadrangle, quatrain, square, square (number )
मुरब्बा' के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो नज़म जो चार मिसरों के बंद के रूप में लिखी जाये, इस के पहले बंद के चारों मिसरे हम क़ाफ़िया होते हैं बाद में आने वाले हर बंद के पहले तीन मिसरे अलग क़ाफ़िया रखते हैं. (छंद) वो बहर जिस के चार रुकन हों.
مُرَبَّع کے مترادفات
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُعاے نُور
ایک مقّرر دعا (بزبان عربی) جو عموماً تپ کی شِدّت میں پڑھی یا بڑھ کر مریض پر دم کی جاتی ہے.
دُعائے اِذْن
(اثنا عشری) وہ مقرر دعا (بزبان عربی) جو رسول کریم ؐ آئمۂ اثنا عشری ، حضرتِ فاطمہؓ اور خاص خاص شہدا و اولیا کی زیارت گاہ میں داخلے سے پہلے اُن کے آستانے پر بڑھی جاتی ہے .
دُعائے عام
(مسیحی) دعائے معمولہ ، وہ دعائین جو شاہ ایڈورڈ ششم کے وقت میں مرتب ہوئیں اور کلیسائی انگلستان میں رائج ہیں (Common Prayer) .
دُعا سَلام
ملاقات، واقفیت، وہ کلمہ جو آداب کے طور پر تقریر یا تحریر میں آئے، خط کی ابتدائی عبارت (بیشتر خط وغیرہ میں)
دُعائے تَوبَہ
وہ مقرر دعا (بزبانِ عربی) جو عُمر بھر گناہوں سے توبہ کے لیے پڑھی جاتی ہے ، دعائے استغفار.
دُعائے تَلْقِین
(فقۂ جعفریہ) وہ دُعا جو مُردے کو قبر میں لِٹانے کے بعد اس کے دونوں شانوں کو مقرر طریقے سے ہلا کر پڑھی جاتی ہے.
دُعائے جَوشَن
وہ مقرر دعا (بزبانِ عربی) جو دُشمن سے حِفاظت کے لے پڑی جاتی یا لِکھ کر بازو پر باندھی جاتی ہے اور اسے بمنزلہ جوشن (زِرہ) خیال کِیا جاتا ہے (بیشتر جنگ سے پہلے).
دُعائے بَدرِیطُوس
(روایتاً) ایک دعا جو دوشخصوں میں جُدائی کے لئے پڑھی جاتی ہے ؛ زیرہ و خورشید کا اثر تقریباً یکساں ہے مقابلہ کے معنی معروف اور اِصطاحِ نجوم میں دو ستاروں کے درمیان چھ بُج کے فاصلہ کو کہتے ہیں.
دُعائے عَکّاشَہ
ایک دعا جو ایک صحابی سے منسوب ہے جو انھوں نے حضور صلعم کی غار میں موجودگی پر مکڑی کا جالا تاننے کے وقت پڑھی تھی.
دُعاے سَباسَب
دُعائے سباسب - جناب صاحب الامر علیہ السلام سے منقول ہے کہ دشمنوں کے دُور کرنے ... کے لئے یہ دعا نہایت مُحَرَّب اور آزمودہ ہے .
دُعائے سُرْیانی
ایک مُجَرْب ، زود تاثیر دعا جس میں الفاظ ایک دوسرے سے مِلے ہوئے ہوتے ہیں اور اسی طرح پڑھے جاتے ہیں ، ایک روایت یہ بھی ہے کہ یہ دعا پہلے سریانی زبان میں تھی.
دُعائے عَکَاسَہ
ایک دعا جو ایک صحابی سے منسوب ہے جو انھوں نے حضور صلعم کی غار میں موجودگی پر مکڑی کا جالا تاننے کے وقت پڑھی تھی.
دُعائے حِرْزِ جان
جسم و جان کی حِفاظت کے لیے ایک دُعا جو کسی کے سفر پر جانے کے وقت پڑھ کر پُھونکتے ہیں
دُعائے گَنْجُ الْعَرْش
اوراد و ظائف پر مشتمل ایک وِرد جس کو عرش سے نازل ہونے والی رحمتوں کا خزانہ کہا گیا ہے.
دُعائے صَنَمی قُرَیش
آنحضرتؐ کی ایک تمنا کہ قریش اسلام میں شامل ہوجائیں ، ایک دُعا جس کے متعلق امیر المومنین علیہ السلام نے فرمایا کہ جو شخص اس دُعا کو پڑھے گا اس کو ایسا ثواب حاصل ہو گا گویا اس نے آںحضرتؐ کے ساتھ جنِگ حد اور جنگ تبوک مین جہاد کیا.
دعا اور دوا نِت کرنی چاہیئے
بیماری کی حالت میں خدا سے دعا بھی کرنی چاہیئے اور دوا بھی لینی چاہیئے یعنی دوا کرے تو تندرستی کی دعا بھی مانگنی چاہیئے
دُعا دوسَمْدِھیانوں کو ، نَہِیں پِھرتیں دو دو دانوں کو
جِن کے سہارے عیش سے بسر ہوتی ہے ، چین کی بسی بجتی ہے ، ان کا احسان مانو جِن کی بدولت یہ سب نصیب ہوا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taabish
ताबिश
.تابِش
shine, light
[ Uske husn aur tabish-e-jamal ki shorat ek zamane mein rahi thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baarish
बारिश
.بارِش
rain
[ Main dekh raha hun ki tumhare gharon par barish ki tarah fitne baras rahe hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bardaasht
बरदाश्त
.بَرْداشْت
endurance, forbearance, patience
[ Kahte hain ki zulm bardasht karna goya zulm mein hath batana hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaad
शाद
.شاد
joyful, happy, glad, cheerful
[ Shaad rahne ki dua jab se use mili hai bahut shaad dikhayi deta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shab-bedaar
शब-बेदार
.شَب بیدار
one who keeps awake at night, sleepless
[ Shab-bedar shakhs yaa to chor hota hai yaa phir abid ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sarshaar
सरशार
.سَرشار
intoxicated, drunk
[ Insan ko sarshar rakhne ki khushiyan hi kafi hain sharab ki kya zaroorat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ashjaar
अश्जार
.اَشْجار
trees
[ Zaid bangla ashjar ke kunj (Khazana) mein waqe hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
pusht
पुश्त
.پُشْت
part of the body that is between the neck and the tops of the legs
[ Kisi muqaddas maqam ya kitab ki taraf pusht karke nahin baithna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aatish
आतिश
.آتِش
fire, flame, ignite
[ Aare ke janglon mein aisi shadid aag lagi hui thi maanon aasman se aatish baras rahi ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sarisht
सरिश्त
.سَرِشْت
nature, complexion
[ Aam taur se sufi log sarisht ke lihaz se sada-mizaj aur bhole-bhale insan hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (مُرَبَّع)
مُرَبَّع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔