تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنقَطِع" کے متعقلہ نتائج

خاتِم

انگوٹھی، انگشتری

خاتِمَہ

انجام، نتیجہ، اختتام

خاتِمِیَّت

کسی چیز یا بات کا اختتام یا انتہا کو پہن٘چنا ، ختم ہونا.

خاتِمُ الْحُکَما

جس پر حکمت ختم ہو ، غیر معمولی حکیم یا طبیب ، سب سے برتر حکیم.

خاتِمُ الْکُتُب

آسمان سے نازل ہونے والی کتابوں میں آخری کتاب ؛ قرآن مجید

خاتِمُ الْاَحْزان

رنج وغم کا خاتمہ کرنے والا.

خاتِمُ الْمُرْسَلِین

رک : خاتم الانبیا.

خاتِمُ الْقاسِمِین

بان٘ٹنے والوں میں سب سے آخری ؛ حقوق و فرائض بتانے والا ، لقبِ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

خاتِمُ الْوِلایَت

جس پر ولایت ختم ہو ، بہت بڑا ولی ، ولایت کے بلند ترین درجے پر فائز.

خاتِمُ الْاَنْبِیا

اخیر پیغمبر، حضرت محمد مصطفےٰ صلیٰ اللہ علیہ و آلہ وسلم، آخری نبی، جن کے بعد کوئی نبی نہ آۓ گا، تمام نبیوں کی نبوّت ختم کرنے والا، اخیر پیغمبر آنحضرت صلعم سے مراد ہوتی ہے

خاتِمُ الْاَئِمَّہ

وہ جس پر امامت ختم ہو ، امامِ آخر.

خاتِمَہ کا

پورا ، بھرپور ، تمام و کمال ؛ آخری.

خاتِمُ الْمُجَرَّیات

مجرّب چیزوں میں سب سے عمدہ ، ایسا آزمایا ہوا جو سابقہ آزمائے ہوؤں کو باطل کر دے.

خاتِمہ کَرنا

مار دینا، گزار دینا

خاتِمے تَک پَہنچانا

اخیر تک لے جانا، ختم کرنا، انجام کو پہنچانا

خاتِمُ الرُّسُل

رک : خاتم الانبیا.

خاتِمَہ بِالْخَیر

انجام بخیر ہونا، عاقبت سدھرنا

خاتِمُ الشَّرائِع

وہ جس کے بعد کسی کو شریعت نہ ملے ، حضرت محمد مصطفےٰ.

دِیوانُ الْخاتِم

محکمۂ مہر و تصدیق ، شاہی مُہر کا محکمہ

مَوجِ مَلَنْد خاتِم بَنْدی

تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چھپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی روکار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے ، خاتم بندی کی سطح پر لکڑی کے طرح طرح کے پھول اور جالیاں بناکر جڑی جاتی ہیں جالی کے نام سے خاتم بندی کو موسوم کرتے ہیں ؛ جیسے : بدرومی ، قلمدانی اور ملندکی خاتم بندی کے اعلیٰ قسم کے نمونے بنے ہوئے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنقَطِع کے معانیدیکھیے

مُنقَطِع

munqate'मुनक़ते'

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: حدیث سزا دکنی جراحی

اشتقاق: قَطَعَ

  • Roman
  • Urdu

مُنقَطِع کے اردو معانی

صفت

  • قطع ہونے والا، جو کاٹ دیا گیا ہو
  • مراد: قطع، جدا، ٹوٹا ہوا (عموماً رابطہ، سلسلہ وغیرہ)
  • ختم، اختتام کو پہنچا ہوا
  • فیصل شدہ، تصفیہ شدہ
  • (جراحت) رُکا ہوا، بند (خون کے لیے مستعمل)
  • (حدیث) جس کے رجال میں سے ایک یا زیادہ معلوم نہ ہوں اور بعد کے راوی نے پہلے سے براہ راست نہ سنا ہو، جس کی سند میں کہیں کوئی راوی ساقط ہو
  • (دکن) اس اراضی انعام کو کہتے ہیں جس کا پن مقررہ منجانب مقطعہ دار سرکار میں داخل کیاجاتا ہے، یہ انعام مقطعہ دار کے نسلاً بعد نسل جاری رہتا ہے

Urdu meaning of munqate'

  • Roman
  • Urdu

  • qataa hone vaala, jo kaaT diyaa gayaa ho
  • muraadah qataa, judaa, TuuTaa hu.a (umuuman raabita, silsilaa vaGaira
  • Khatm, iKhattaam ko pahunchaa hu.a
  • faisal shuudaa, tasfiiyaa shuudaa
  • (jarraahat) rukaa hu.a, band (Khuun ke li.e mustaamal)
  • (hadiis) jis ke rijaal me.n se ek ya zyaadaa maaluum na huu.n aur baad ke raavii ne pahle se baraah-e-raast na sunaa ho, jis kii sanad me.n kahii.n ko.ii raavii saaqit ho
  • (dakkan) us araazii inaam ko kahte hai.n jis ka pun muqarrara minjaanib muktaadaar sarkaar me.n daaKhil kiya jaataa hai, ye inaam muktaadaar ke naslan baad nasal jaarii rahtaa hai

English meaning of munqate'

Adjective

  • cut off, broken off
  • separated, disjoined
  • abrupt
  • interrupted
  • finished, concluded, terminated
  • ceased
  • settled, decided
  • decisive, conclusive
  • exterminated
  • extinct

मुनक़ते' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खंडित होने वाला, जो काट दिया गया हो
  • (अर्थात) काटा हुआ, जुदा, टूटा हुआ (सामान्यतः राबिता, सिलसिला इत्यादि)
  • ख़त्म, समापन को पहुँचा हुआ
  • निर्णीत, निर्णय
  • (शल्य चिकित्सा) रुका हुआ, बंद (ख़ून के लिए प्रयुक्त)
  • (हदीस) जिसके पूर्वजों में से एक या ज़्यादा मालूम ना हों और बाद के रावी अर्थात रिवायत करने वाले ने पहले से बिना किसी माध्यम के न सुना हो, जिसकी सनद अर्थात प्रमाण में कहीं कोई रावी खंडित हो
  • (दकन) अनुदान में मिले उस भूभाग को कहते हैं जिसका निश्चित पुन मुक़्ते'-दार अर्थात सूबादार की ओर से सरकार में दाख़िल किया जाता है, ये इनाम मुक़्ते'-दार की पीढ़ी दर पीढ़ी जारी रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خاتِم

انگوٹھی، انگشتری

خاتِمَہ

انجام، نتیجہ، اختتام

خاتِمِیَّت

کسی چیز یا بات کا اختتام یا انتہا کو پہن٘چنا ، ختم ہونا.

خاتِمُ الْحُکَما

جس پر حکمت ختم ہو ، غیر معمولی حکیم یا طبیب ، سب سے برتر حکیم.

خاتِمُ الْکُتُب

آسمان سے نازل ہونے والی کتابوں میں آخری کتاب ؛ قرآن مجید

خاتِمُ الْاَحْزان

رنج وغم کا خاتمہ کرنے والا.

خاتِمُ الْمُرْسَلِین

رک : خاتم الانبیا.

خاتِمُ الْقاسِمِین

بان٘ٹنے والوں میں سب سے آخری ؛ حقوق و فرائض بتانے والا ، لقبِ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

خاتِمُ الْوِلایَت

جس پر ولایت ختم ہو ، بہت بڑا ولی ، ولایت کے بلند ترین درجے پر فائز.

خاتِمُ الْاَنْبِیا

اخیر پیغمبر، حضرت محمد مصطفےٰ صلیٰ اللہ علیہ و آلہ وسلم، آخری نبی، جن کے بعد کوئی نبی نہ آۓ گا، تمام نبیوں کی نبوّت ختم کرنے والا، اخیر پیغمبر آنحضرت صلعم سے مراد ہوتی ہے

خاتِمُ الْاَئِمَّہ

وہ جس پر امامت ختم ہو ، امامِ آخر.

خاتِمَہ کا

پورا ، بھرپور ، تمام و کمال ؛ آخری.

خاتِمُ الْمُجَرَّیات

مجرّب چیزوں میں سب سے عمدہ ، ایسا آزمایا ہوا جو سابقہ آزمائے ہوؤں کو باطل کر دے.

خاتِمہ کَرنا

مار دینا، گزار دینا

خاتِمے تَک پَہنچانا

اخیر تک لے جانا، ختم کرنا، انجام کو پہنچانا

خاتِمُ الرُّسُل

رک : خاتم الانبیا.

خاتِمَہ بِالْخَیر

انجام بخیر ہونا، عاقبت سدھرنا

خاتِمُ الشَّرائِع

وہ جس کے بعد کسی کو شریعت نہ ملے ، حضرت محمد مصطفےٰ.

دِیوانُ الْخاتِم

محکمۂ مہر و تصدیق ، شاہی مُہر کا محکمہ

مَوجِ مَلَنْد خاتِم بَنْدی

تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چھپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی روکار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے ، خاتم بندی کی سطح پر لکڑی کے طرح طرح کے پھول اور جالیاں بناکر جڑی جاتی ہیں جالی کے نام سے خاتم بندی کو موسوم کرتے ہیں ؛ جیسے : بدرومی ، قلمدانی اور ملندکی خاتم بندی کے اعلیٰ قسم کے نمونے بنے ہوئے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنقَطِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنقَطِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone