تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنقَلِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنقَلِب کے معانیدیکھیے
مُنقَلِب کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ (ہیئت) وہ برج جس کی رفتار طالع میں آپڑے تو منحوس خیال کی جاتی ہے (حمل ، سرطان ، جدی اور میزان) ۔
- ۱۔ اُلٹنے والا ، پھر جانے والا ، متغیر ، بدلنے والا ، بدلا ہوا ، پھرا یا پلٹا ہوا ۔
- ۲۔ اوندھا ، اُلٹا ، جس کا منھ یا سر نیچے اور پشت یا پاؤں اوپر ہو ۔
- ۲۔ (طبیعیات) وہ آلہ (تانبے کا ایک پرزہ) جس کے ذریعہ برقی دور کسی مخصوص حصہ میں (عموماً رو پیما میں) دور کی تکمیل کرنے والے تاروں کو کھولے بغیر رو کی سمت اُلٹ دی جاتی ہے (Commutator) ۔
شعر
منقلب صورت حالات بھی ہو جاتی ہے
دن بھلے ہوں تو کرامات بھی ہو جاتی ہے
رفتہ رفتہ منقلب ہوتی گئی رسم چمن
دھیرے دھیرے نغمۂ دل بھی فغاں بنتا گیا
منقلب ہوتی رہیں گی فطرتیں
زندگی کروٹ بدلتی جائے گی
मुंक़लिब के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنقَلِب)
مُنقَلِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔