تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت کی اُمَن٘گ" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعَت کی اُمَن٘گ

دل کے ولولے ، دل کی رنگین خواہش .

طَبِیعَت کی نَیْرَن٘گی

طبیعت کی وہ خاصیت جس کی وجہ سے نئی نئی باتیں سوجھیں ، انقلاب ، تغّیر و تبدل ، تبدیلی.

طَبِیعَت کی جَولائی

تیزئ طبع ، طبیعت کی روانی ، ذہن کی جودت

طَبِیعَت کی رَوانی

ذہن کی جودت اور تیزی

طَبِیعَت کی شوخی

مزاج کا چُلبلا پن ، طبیعت کی تیزی ، مزاج کی شگفتگی.

طَبِیعَت کی اِصْلاح ہونا

طبیعت معتدل ہونا ، بدخوئی کا خوش خوئی سے مبدل ہونا.

طَبِیعَت کی آزادی

بے فکری کی عادت ، لا اُبالی پن ، جو دل میں آئے وہ کرنا.

طَبِیعَت کی اُفْتاد

مزاج کا رجحان ، طبیعت کی ساخت نیز میلانِ طبع.

شَباب کی اُمَن٘گ

جوانی کا ولولہ ، جوانی کی ترنگ ، جوش جوانی.

طَبِیعَت

فطرت، جبلَت، سرشت، خمیر، خلقی خاصیت

طَبِیعَت گِھن٘یانا

گھنونی اور گندی چیزوں یا باتوں سے طبیعت کا مالش کرنا ، کسی چیز سے نفرت ہونا

طَبِیعَت بِھن٘چْنا

طبیعت کا ہچکچانا، گھبرانا، ڈر لگنا

طَبِیعَت پَھن٘سْنا

رک : طبیعت پھسلنا .

طَبِیعَت سَن٘بھالْنا

ضبط اور تحمّل سے کام لینا ، ضبط کرنا ، دل کو قابو میں رکھنا.

رَن٘گِین طَبِیعَت

عیش پسند ، شاقین مزاج.

طَبِیعَت بِگَرْنا

برہم ہونا ، ناراض ہونا ، غصّہ آنا .

طَبِیعَت پانا

خواہش یا ایما و اشارہ کو سمجھنا .

طَبِیعَت بَھٹَکْںا

کسی چیز کی خواہش میں مضطرب رہنا ، کسی بات کو بہت جی چاہنا .

طَبِیعَت جَلْنا

جی جلنا ، نفرت ہونا ، حسد ہونا .

طَبِیعَت بَہَکْنا

طبیعت کا بھٹک جانا ، راہِ راست سے ہٹ جانا .

طَبِیعَت ہِچْکِچانا

پس و پیش ہونا

طَبِیعَت گَھبْرانا

دل پریشان ہونا ، جی گھبرانا ، کسی بات کا خدشہ ہونا.

طَبِیعَت مَچَلْنا

بے تاب ہونا ، بے قرار ہونا ، کسی بات یا شے کے لیے ضد کرنا ؛ اچھی چیز کو دیکھ کے اس کے حصول کے لیے بار بار دل چاہنا.

طَبِیعَت اُبَھرْنا

طبیعت کی افسردگی دور ہونا ، طبیعت میں امنگ پیدا ہونا.

طَبِیعَت پِھرْنا

دل اُچٹنا ، جی اُکتا ، بیزاری ہونا .

طَبِیعَت ہونا

عشق ہونا ، رغبت ہونا.

طَبِیعَت پِھسَلْنا

عاشق ہو جانا ، مائل ہونا ، فریفتہ ہونا .

طَبِیعَت چاہْنا

خواہش ہونا ، دل چاہنا .

طَبِیعَت کُھلْنا

ایک دوسرے سے بے تکلّف ہونا.

طَبِیعَت لَگْنا

جی لگنا، کسی کام میں شغف ہونا، دلچسپی ہونا، جی بہلنا

طَبِیعَت گِرنا

طبیعت سُست ہونا ، نڈھال ہونا.

طَبِیعَت مَتْلانا

طبیعت مالش کرنا، جی متلانا

طَبِیعَت اُمَڈْنا

رونے کو جی چاہنا، رن٘ج و غم کے ہجوم سے آنکھوں میں آنسو آجانا

طَبِیعَت بَیٹْھنا

جی اُداس ہونا ، طبیعت کا بے کیف و بے مزہ رہنا ، جی گھبرانا (کسی اندیشہ یا غم کے سبب) .

طَبِیعَت بَہَلْنا

طبیعت بہلانا کا لازم، فرصت ہونا، وقت خوشی میں گزارنا، جی لگنا، دل کا سیر تماشے کی طرف مصروف ہونا

طَبِیعَت پھیرْنا

طبیعت پھرنا (رک) کا متعدی ، بیزار کر دینا .

طَبِیعَت مِلْنا

مزاجوں اور دلچسپیوں میں موافقت ہونا، ہم مزاجی ہونا

طَبِیعَت مِلانا

ہم مزاج بنانا ، مختلف طبیعتوں میں موافقت پیدا کرنا.

طَبِیعَت چَیتْنا

طبیعت بہل جانا ، دل خوش ہونا .

طَبِیعَت آنا

(کسی بات کی طرف) مائل و راغب ہونا.

طَبِیعَت لَگانا

طبیعت لگنا (رک) کا متعدی ، جی لگانا

طَبِیعَت مَرْنا

رک : طبیعت مٹی ہونا.

طَبِیعَت جَمْنا

دل جمعی ہونا ، دل لگنا ، ذہن یکسو ہونا ، طبیعت کا متوجہ ہونا .

طَبِیعَت چَلْنا

طبیعت میں روانی پیدا ہونا .

طَبِیعَت اَٹَکْنا

طبیعت آجانا، دل لگنا، عشق ہو جانا

طَبِیعَت سے

اپنے جی سے ، ازخود ، بغیر کسی کی مدد کے ، خود بخود.

طَبِیعَت لَہْرانا

طبیعت کا متوجہ ہونا ، دل آنا ، دل چاہنا ، اُمن٘گ پیدا ہونا .

طَبِیعَت رُکْنا

طبیعت کا کسی کام سے باز رہنا ، کسی کام میں ہچکچانا.

طَبِیعَت پِگَھلْنا

رک : طبیعت آنا ، عشق ہونا .

طَبِیعَت کَھٹَکْنا

دل کو خدشہ ہونا ، اندیشہ ہونا ، کچھ طبیعت کھٹکتی ضرور ہے آخر کون ہے .

طَبِیعَت روکْنا

ضبط اور تحمّل سے کام لینا ، طبیعت کو تیزی دکھانے سے باز رکھنا

طَبِیعَت بَہْلانا

جھوٹی تسلی دینا ، دل خوش کرنا ، ہن٘س بول کر وقت گزارنا .

طَبِیعَت بُھربُھرانا

بار بار جی چاہنا ، رہ رہ کے خواہش پیدا ہونا .

آنْدھی کی طَرَح طَبِیعَت آنا

بے اختیار کسی چیز پر مائل ہونا

بُجھی طَبِیعَت

دل و دماغ پر افسردگی کی کیفیت

سِیمابی طَبِیعَت

بے چین رہنے والا ، چُلبلا

مَیمُون طَبِیعَت

(لفظاً)جس کی عادتیں بندر جیسی ہوں ؛ (مجازاً) بے ڈھنگا ۔

مَیلان طَبِیعَت

رک : میلانِ طبع ۔

مَیل طَبِیعَت

طبیعت کا رجحان ، دلی رغبت یا توجہ ، میلان خاطر ۔

یَک طَبِیعَت

(لفظاً) وحدت طبیعت کا ؛ (مجازاً) حضرت عیسیٰ کی الوہی فطرت پر یقین رکھنے والا ، اصلاً الوہی اور ثانیاً یا جزواً بشری ماننے والا ، توحید فطرت مسیح کا قائل شخص (انگ : Monophysite) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت کی اُمَن٘گ کے معانی

طَبِیعَت کی اُمَن٘گ

tabii'at kii umangतबी'अत की उमंग

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت کی اُمَن٘گ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت کی اُمَن٘گ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دل کے ولولے ، دل کی رنگین خواہش .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔