تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنکَر نَکِیر" کے متعقلہ نتائج

نَکِیر

اعتراض، انکار، عذاب، تردید، تکذیب، ردکرنے کا عمل، نفی، رد، نامنظوری

نَکِیر کَرنا

اعتراض کرنا ، روکنا ، ٹوکنا ۔

نَقِیر

کھجور کی لکڑی کو کھود کر پیالے کی طرح بنایا ہوا ظرف، جس میں شراب بنائی جاتی تھی

نَکِیرَین

(فقہ) وہ دو فرشتے جو قبر میں ایمان کی بابت سوال کرنے پر مامور بتائے جاتے ہیں، ایک کا نام منکر اور دوسرے کا نکیر ہے، منکر نکیر

نَقِیر و قِطمِیر

بہت تھوڑا، بہت چھوٹا، مراد: بہت معمولی سی بات یا چیز، بہت ادنیٰ سا معاملہ

نَوکَر

۴۔ (کنایتہ) داشتہ ، رکھیل ۔

نِکور

تازہ، اچھوتا، غیراستعمال شدہ، بالکل نیا (نیا، نئی، نئے کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

نَکار

چھٹکارا، انکار، نامنظور

نَکَر

ناک ؛ مگر مچھ ، گھڑیال

نَکِر

ہوشیار ، ذہین ، نکتہ رس ، زود فہم

نیکر

گھٹنے تک کا ستر پوش، ہاف پینٹ

naker

نَقّارَہ

ناکَد

رک : ناکد خدا ۔

naked

عاری

نُکَّر

چادر یا دوپٹہ کا کنارہ ، پلو ۔

نُقَر

چھوٹا گڑھا، جوف، نشیبہ خصوصاً آنکھوں کے پردے (شبکیہ) پر

نِقار

کینہ، خصومت، عدوات

نَقْد

موجود ، مستعد ، حاضر

ناقِد

روپیے اور اشرفی وغیرہ کی کھوٹ اور کھراپن پرکھنے والا، پرکھنے والا، پارکھ

نُقرَئِیں

رک : نقرئی ۔

نَے کار

بانسری بجانے والا

نَو کار

نو (رک) کا تحتی ، (پہلوانی) پٹھا ، شاگرد

نُقُود

جواہر یا زیورات کے عدد مثلاً چند نقود طلائی

نَقّار

نقارہ کی تخفیف، مرکبات میں مستعمل، جیسے: نقارچی، نقارخانہ وغیرہ

نیک کار

نیک کام کرنے والا ؛ نیکو کار ؛ نیک شخص ۔

نیک راہ

بھلائی کا راستہ، اچھی روش، اچھا رویہ، اچھی وضع

نَقّاد

جوکھرے کھوٹے سکوں کو پرکھے، کھرا کھوٹا خوب پرکھنے والا، پارکھ، صراف

نُکَّڑ

نوک کی تصغیر ، سرا ، راس ، نوک ، اخیر ، انتہا

عَناقِید

گچّھے، انگور کے گچّھے، (مجازاً) خوشۂ انگور سے مشابہ اشیا

عُنْقُود

(استعارۃً) گروہ، مجمع

عَنْقُود

ایک روئیدگی، جس کی شاخیں کثرت سے ہوتی ہیں اور زمین سے تین بالشت کے قریب بلند ہوتی ہیں، پتے چھوٹے ہوتے ہیں پھول اس میں نہیں آتے۔ یونانی میں امروسیا کہتے ہیں، اس کے بیجوں کی شکل اور خوشبو سداب کے بیجوں سے ملتی جلتی ہے اور یہ بیج خوشوں میں ہوتے ہیں، جڑ اس کی پتلی ہوتی ہے

مُنکَر نَکِیر

وہ دو فرشتے جو قبر میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے مردے سے حساب کتاب کے لیے آتے ہیں، نکیرین

نوکر کو چاکر منڑوے کو اسارا

دونوں فضول باتیں ہیں، منڑوا، جھونپڑی، اسارا، ڈیوڑھی

نُقرَئی گھوڑی

نقرہ (۱) (رک)کی تانیث ، بالکل سفید گھوڑی

نَوکَر رَکْھوانا

ملازمت دلوانا ، نوکر کروا دینا ، نوکری دلانا ۔

نا کَرنا

نہیں کہنا ، انکار کرنا

نَوکَر کَروانا

کسی کو ملازمت پر مقرر کروانا ، روزگار پر لگوانا ، نوکری دلانا ۔

نُقرَئی ورَق

نرم چاندی کے ٹکڑے جو مسلسل کوٹنے سے باریک کاغذ نما صورت اختیار کرلیتے ہیں جو ادویات کے علاوہ پان، میٹھے کھانوں یا مٹھائی وغیرہ پر خوبصورتی یا سجاوٹ کے لیے لگاتے ہیں، چاندی کا ورق

ناکار آمَد

کام میں نہ آنے والا، استعمال نہ ہوسکنے والا، بیکار، ردّی

نَوکَر پَروَری

نوکروں کی پرورش کرنے کا عمل ؛ (مجازاً) ملازموں کا خاص خیال رکھنا ، ملازموں سے رحم دلی سے پیش آنا ۔

نَوکَر کو کیا عُذْر ہے

نوکر کو سوائے اطاعت کے کوئی عذر نہیں ؛ نوکر کوئی عذر نہیں کر سکتا اسے اطاعت کرنی پڑتی ہے (

نَوکَری پیشَگاں

نوکری پیشہ (رک) کی جمع ؛ تنخواہ پر کام کرنے والے ، ملازمت پیشہ لوگ

نَقّارا نَواز

نقارہ بجانے والا ۔

نُقرَئی سِکَّہ

چا ندی کا سکہ ۔

naked ladies

زعفران، کیسر۔.

نَقد رَواں

سکہء رائج ، وہ سکہ جو چلتا ہو ؛ کھرا مال ؛ (مجازاً) ساغر ، جام شراب ۔

نَوکَر کے نَوکَر اَور مالِک کے مالِک

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جسے ملازم رکھنے کی مقدرت نہ ہو لیکن رئیس بنے

نَقّارَہ نَواز

نقارہ بجانے والا ۔

نَقّارا نَواز گَھڑی

الارم والی گھڑی ، گھڑی یا گھنٹہ جو وقت کا اعلان گھنٹی کی آواز سے بھی کرے ۔

نَقّارَہ نَواز گَھڑی

الارم والی گھڑی ، گھڑی یا گھنٹہ جو وقت کا اعلان گھنٹی کی آواز سے بھی کرے ۔

نَوکَر رَکھنا

ملازم رکھنا، پیش خدمت بنانا، کسی کو بطور خادم رکھنا

نَہ کَرنا

کسی کی وعدہ خلافی کے موقع پر کہتے ہیں

نَوکَر رَکھ لینا

تنخواہ پر ملازم مقرر کرنا ؛ پیش خدمت رکھنا ، ملازم رکھنا ؛ پیش خدمت بنانا (خصوصاً مجبوراً یا رحم کھا کر) ملازمت دینا

نُقرَۂ اَفشاں

روشنی دینے والا ، چاندی بکھیرنے والا

نَوکَر شاہی

سرکاری، اعلیٰ سرکاری افسران کا (عموماً منفی معنوں میں مستعمل)

نَوکَر پیشَہ

جس کی روزی کا دارومدار ملازمت پر ہو ، جس کا پیشہ ملازمت ہو (رک : نوکری پیشہ) ۔

نُقرَہ آمیز

چاندی ملا ہوا ۔

نَوکَری پیشَہ

وہ شخص جس کا پیشہ ملازمت ہو، نوکری کرکے کھانے والا، نوکری کرکے روزی کمانے والا، ملازمت کرنے والا

نَقد شِعر

شعر کو پرکھنا ، کلام کو جانچنے اور اس کے محاسن وغیرہ طے کرنے کا عمل ۔

نُقرَئی تار

چا ندی کے بنے ہوئے تار ؛ (کنا یۃ ً) سفید چمک دار بال ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنکَر نَکِیر کے معانیدیکھیے

مُنکَر نَکِیر

munkar-nakiirमुनकर-नकीर

اصل: عربی

وزن : 22121

موضوعات: فقہ فقہ اسلامیات فقہ

مُنکَر نَکِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ دو فرشتے جو قبر میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے مردے سے حساب کتاب کے لیے آتے ہیں، نکیرین

English meaning of munkar-nakiir

Noun, Masculine

  • name of both angel, (both angels of terrible aspect), will (according to Muslim belief) examine the dead in the sepulcher

मुनकर-नकीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो फ़िरिश्ते जो मुसलमानों के मतानुसार क़ब्र में मृतकों से पूछताछ करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنکَر نَکِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنکَر نَکِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone