تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ تُھتھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ تُھتھانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: مُنْھ آنا
مُنہ تُھتھانا کے اردو معانی
فعل
- منھ پھلانا، تیوری چڑھانا، ہونٹوں کو لٹکا لینا، خفگی کی صورت بنانا، چہرے سے غصہ ظاہر کرنا، ناراض ہونا، ناک بھوں چڑھانا
English meaning of mu.nh thuthaanaa
Verb
- to make a wry face
मुँह थुथाना के हिंदी अर्थ
क्रिया
- मुँह फुलाना, त्योरी चढ़ाना, होंठों को लटका लेना, चेहरे से अप्रसन्नता प्रकट करना, ग़ुस्सा व्यक्त करना, नाराज़ होना, नाक-भौं चढ़ाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ تُھتھانا)
مُنہ تُھتھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔