تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پھیر کَر کَہنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پھیر کَر کَہنا

ناز و نخرے سے کہنا ، معشوقانہ ادا سے کہنا ۔

مُنہ پھیر کَر گَھر دیکھ کَر

گھر اُس طرف ہے ، فورا ً چلے جاؤ ۔

مُنہ پھیر کَر چَلنا

اظہارِ نفرت کرنا ، بیزاری ظاہر کرنا ۔

مُنہ پھیر کَر بَیٹْھنا

بیزاری اور بے رُخی اختیار کرنا ۔

مُنہ پھیر کَر جانا

ناراض ہوکر جانا ، روٹھ کر جانا ۔

مُنہ پھیر کَر سونا

بے اعتنائی ظاہر کرنا، دوسری طرف کروٹ لے کے سونا ، اظہارناراضگی کرنا

مُنہ پھیر کَر ہَنْسْنا

منھ چھپاکر ہنسنا ، پردے پردے میں ہنسنا ۔

مُنہ پھیر کَر نَہ دیکھنا

بے توجہی اور بے پروائی کرنا ۔

مُنہ اُٹھا کَر کَہنا

بے سوچے سمجھے کہنا

مُنہ پھوڑ کَر کَہنا

بے باکی سے کہنا ، منھ سے بولنا نیز مانگنا ، طلب کرنا ۔

مُنہ پَھاڑ کَر کَہنا

چلاکر کہنا ، بلند آواز میں بتانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پھیر کَر کَہنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پھیر کَر کَہنا

mu.nh pher kar kahnaaमुँह फेर कर कहना

محاورہ

مُنہ پھیر کَر کَہنا کے اردو معانی

  • ناز و نخرے سے کہنا ، معشوقانہ ادا سے کہنا ۔

मुँह फेर कर कहना के हिंदी अर्थ

  • नाज़-ओ-नख़रे से कहना, माशूक़ाना अदा से कहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پھیر کَر کَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پھیر کَر کَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words