تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُن٘ہ پَر لِکھا ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُن٘ہ پَر لِکھا ہونا

کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا

مُن٘ہ پَہ لِکھا ہونا

کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا

پانی پَر لِکھا ہونا

۔ نقش برآب ہونا۔ ناپائیدار ہونا۔ ؎

چِہْرے پَر لِکھا ہونا

شکل سے ظاہر ہونا، بہت واضح ہونا

ناخُن پَر لِکھا ہونا

خوب یاد ہونا ، ازبر ہونا (عموماً ناخنوں پر لکھا ہونا مستعمل ہے) ۔

دِل پَر لِکھا ہونا

دل پر نقش ہونا ، یاد ہونا ، حافظِے میں ہونا.

مُنھ پَر لِکھا ہونا

کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا کی جگہ، چہرے سے صاف ظاہر ہونا

ناخُنوں پَر لِکھا ہونا

پیش ِنظر رہنا ؛ ذہن نشین ہونا ، بہت یاد رہنا ، ازبر ہونا ؛ آسان ہونا ۔

ناخُونوں پَر لِکھا ہونا

از بر ہونا ، خوب یاد ہونا ، ناخنوں میں ہونا ۔

مُن٘ہ پَر جوگنی ہونا

۔جوگنی سامنے ہونا۔ ؎

مُن٘ہ پَر نَمَک ہونا

چہرے پر جاذبیت ہونا ، چہرہ ُپرکشش ہونا ، جاذبیت ہونا۔

مُن٘ہ پَر گَرْم ہونا

رک : منھ پر گرم ہو کے آنا

مُن٘ہ پَر مِیٹھا ہونا

سامنے شیریں کلام ہونا ، منھ دیکھے کی مروت ہونا۔

مُن٘ہ پَر نُور ہونا

چہرہ ُپررونق ہونا

مُن٘ہ پَر بَحالی ہونا

۔ چہرہ چاق ہونا۔ ؎

مُن٘ہ پَر مُہر ہونا

رک : منھ پر مہر لگنا ، منھ بند ہوجانا ۔

مُن٘ہ پَر دِیدے ہونا

چہرے پر آنکھیں ہونا ؛ دیکھ سکنا ۔

مُن٘ہ پَر سُرْخی ہونا

بشاش ہونا ، صحت مند ہونا، صحت سے چہرے پر سرخی ہونا ۔

مُن٘ہ پَر مُہر لَگی ہونا

۔ مُنھ بند ہونا۔ کسی طرح نہ بولنا۔ استقلال کے ساتھ خاموش رہنا۔ ؎

مُن٘ہ پَر نُور نَہ ہونا

چہرے کی شادابی اور تازگی جاتی رہنا ، چہرہ بے رونق ہونا ۔

مُن٘ہ پَر ناک نَہ ہونا

بے غیرت ، بے شرم ہونا ، ننگ و ناموس کا خیال نہ ہونا ، بے عزت ہونا۔

نام لِکھا ہونا

نام تحریر ہونا ، کسی فہرست میں نام شامل ہونا ۔

لِکھا پُورا ہونا

نوشتۂ تقدیر کا بعینہ عمل میں آنا ، ہونے والی بات کا ظہور میں آنا.

ناخُنوں پَر لِکھا رَہنا

پیش ِنظر رہنا ؛ ذہن نشین ہونا ، بہت یاد رہنا ، ازبر ہونا ؛ آسان ہونا ۔

مُن٘ہ پَر رَکھی ہُوئی ہونا

زبان کی نوک پر ہونا ، موجود ہونا ، بالکل ہونے کے قریب ہونا ۔

مُن٘ہ پَر قُفْل ہونا

منھ بند ہونا ، خاموش ہونا ، بولنے کی اجازت نہ ہونا ۔

مُن٘ہ پَر

زد پر ، مقابلہ پر ، مقابلہ میں ۔

مُن٘ہ پَر عَیاں ہونا

چہرے پر نمودار ہونا، چہرے سے ظاہر ہونا، باطنی کیفیات کا چہرے پر اُبھرنا

ماتھے کے بِیچ لِکھا ہونا

تقدیر کا لکھا ہونا.

کَرْم میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا

نَصِیْب کا لِکھا پُورا ہونا

قسمت کا لکھا ہو کر رہنا ، نوشتہء ازلی سامنے آنا۔

نَصِیب میں لِکھا ہونا

۔نوشتۂ تقدیرہونا۔؎

قِسْمَت کا لِکھا پُورا ہونا

مصیبت پیش آنا ، بُرا درجہ ہونا ، شامت آنا ، برا لکھا ہونا ، قسمت پھوٹنا ، تقدیر پھوٹنا ، تقدیر بگڑنا ، نصیبا کھوٹا ہونا

مُن٘ہ پَر لانا

مقابل لانا ، سامنے لانا ، زد پر لانا ، ہدف بنانا ۔

مُن٘ہ پَر مارنا

منھ بھگونا ، چہرہ دھونا ۔

مُن٘ہ پَر کُھلنا

زیب دینا ، شایان ہونا

مُن٘ہ پَر کھانا

تلوار ، تھپڑ وغیرہ کی ضرب چہرے یا گالوں پر لگنے دینا ؛ (مجازا ً) بہادری سے مقابلہ کرنا

مُن٘ہ پَر آنا

برابری کرنا ، ہمسر ہونا ۔

مُن٘ہ پَر مُوتنا

نہایت حقارت آمیز سلوک کرنا ، سب کے سامنے ذلیل کرنا ۔

مُن٘ہ پَر مارو

ہٹا دو

مُن٘ہ پَر لَگانا

منھ پر مارنا (تھپڑ وغیرہ) ۔

مُن٘ہ پَر تُھوکنا

بے عزتی کرنا ، ذلیل و حقیر کرنا ، تھڑی تھڑی کرنا ، نفرت کے ساتھ ترک تعلق کرنا ۔

مُن٘ہ پَر جانا

لحاظ کرنا ، مروت برتنا ، خیال کرنا ۔

مُن٘ہ پَر کَہنا

بلا رو رعایت کہنا ، صاف صاف صاحب معاملہ کی موجودگی میں کہنا ، سامنے بیان کرنا ۔

مُن٘ہ پَر رَکھنا

اپنا احسان جتانا

طالِع میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا ، قسمت میں لکھا ہونا قِسمت میں ہونا .

تَقْدِیر کا لِکھا پُورا ہونا

جو قسمت میں تھا وہ ہو جانا

پِیشانی میں لِکھا ہونا

قسمت میں ہونا، نوشتۂ تقدیر ہونا

قِسْمَت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا .

مُن٘ہ پَر دینا

منھ پر مارنا ، چہرے پر (تلوار وغیرہ) کی ضرب لگانا ۔

مُن٘ہ پَر دَھرنا

منھ پر کہنا (کوئی بات) سامنے لانا ، موجودگی میں پیش کرنا ، بیان کرنا ، کہنا ۔

تَقْدِیر میں لِکھا ہونا

قسمت میں ہونا ، مقدر میں ہونا

مُن٘ہ ہونا

ہم زبان ہونا، کوئی بات متفقہ طور پر کہنا

مُن٘ہ پَر ٹِھیکرے ٹُوٹنا

رک : منہ پر ٹھیکرے برسنا ، چہرہ بے رونق ہونا ۔

مُن٘ہ پَر ہاتھ رَکھنا

بات نہ کرنے دینا ، بولنے سے روکنا ، کچھ نہ کہنے دینا ، منھ بند کرنا ۔

مُن٘ہ پَر کالِک لَگانا

بدنام کرنا ، رُسوا کرنا ، بے عزت کر دینا ۔

مُن٘ہ پَر مُہْر لَگانا

خاموشی اختیار کرنا ، چپ ہوجانا ۔

مُن٘ہ پَر بات رَکھنا

کوئی بات دو بدو کہنا ۔

مُن٘ہ پَر جُوتا مارنا

کسی کی بات کا جواب دے کر چپ کرانا ، ذلیل کرنا ، ُبرا بھلا کہنا ۔

مُن٘ہ پَر نَہ کَہنا

روبرو یا سامنے نہ کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُن٘ہ پَر لِکھا ہونا کے معانیدیکھیے

مُن٘ہ پَر لِکھا ہونا

mu.nh par likhaa honaaमुँह पर लिखा होना

مُن٘ہ پَر لِکھا ہونا کے اردو معانی

  • چہرے سے ظاہر ہونا ، چہرے سے معلوم ہونا ۔
  • کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मुँह पर लिखा होना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ चेहरे से ज़ाहिर होना, चेहरे से मालूम होना
  • ۱۔ कोई ज़ाहिरी ख़ास निशानी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُن٘ہ پَر لِکھا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُن٘ہ پَر لِکھا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words