تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِہْرے پَر لِکھا ہونا" کے متعقلہ نتائج

چِہْرے پَر لِکھا ہونا

شکل سے ظاہر ہونا، بہت واضح ہونا

مُن٘ہ پَر لِکھا ہونا

کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا

پانی پَر لِکھا ہونا

۔ نقش برآب ہونا۔ ناپائیدار ہونا۔ ؎

ناخُن پَر لِکھا ہونا

خوب یاد ہونا ، ازبر ہونا (عموماً ناخنوں پر لکھا ہونا مستعمل ہے) ۔

دِل پَر لِکھا ہونا

دل پر نقش ہونا ، یاد ہونا ، حافظِے میں ہونا.

ناخُنوں پَر لِکھا ہونا

پیش ِنظر رہنا ؛ ذہن نشین ہونا ، بہت یاد رہنا ، ازبر ہونا ؛ آسان ہونا ۔

ناخُونوں پَر لِکھا ہونا

از بر ہونا ، خوب یاد ہونا ، ناخنوں میں ہونا ۔

مُنھ پَر لِکھا ہونا

کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا کی جگہ، چہرے سے صاف ظاہر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چِہْرے پَر لِکھا ہونا کے معانیدیکھیے

چِہْرے پَر لِکھا ہونا

chehre par likhaa honaaचेहरे पर लिखा होना

اصل: ہندی

محاورہ

چِہْرے پَر لِکھا ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • شکل سے ظاہر ہونا، بہت واضح ہونا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

चेहरे पर लिखा होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • शक्ल से दिखाई पड़ना, बहुत साफ़ और स्पष्ट होना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِہْرے پَر لِکھا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِہْرے پَر لِکھا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words