تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کے بَل نِیچے آنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کے بَل نِیچے آنا

بلندی سے یوں گرنا کہ پہلے سرزمین سے ٹکرائے ؛ نہایت ذلیل ہونا ۔

مُنہ کے بَل آنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُنہ کے بَل

سر کے بل ، سر کی جانب سے ، چہرے کی طرف سے ، اوندھے منہ ۔

ہاتھ کے نِیچے آنا

بس میں ہونا ، قابو میں آجانا ، ہتھے چڑھ جانا ؛ قبضے میں آ جانا

مُنہ کے بَل گِرنا

اس طرح گرنا کہ چہرہ زمین سے ٹکرائے

مُنہ کے بَل گِرانا

اس طرح گرانا کہ منھ زمین سے جالگے ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا ؛ چپ کرا دینا ۔

مُنہ کے بَھل آنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُنہ کے بَل گِر جانا

اس طرح گرنا کہ چہرہ زمین سے ٹکرائے

مُنہ پَر گَرْم ہو کے آنا

کسی بزرگ کی شان میں گستاخی کرنا ، شوخ چشمی سے مقابلہ کرنا ، بڑے کے مقابل ہوجانا ، نہایت غصہ یا بدتمیزی سے پیش آنا ۔

جُوے کے نِیچے آنا

غلام یا محکوم ہو جانا.

آنکھوں کے نِیچے اَندھیرا آنا

(شدت غم وغصہ یا نقاہت سے) چکرانا، کچھ نہ سوچنا، آنکھوں کے سامنے تر مرے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کے بَل نِیچے آنا کے معانیدیکھیے

مُنہ کے بَل نِیچے آنا

mu.nh ke bal niiche aanaaमुँह के बल नीचे आना

مُنہ کے بَل نِیچے آنا کے اردو معانی

  • بلندی سے یوں گرنا کہ پہلے سرزمین سے ٹکرائے ؛ نہایت ذلیل ہونا ۔

मुँह के बल नीचे आना के हिंदी अर्थ

  • ऊँचाई से यूँ गिरना कि पहले सर ज़मीन से टकराए, बहुत अपमानित होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کے بَل نِیچے آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کے بَل نِیچے آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words