تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُن٘ہ پَر گَرْم ہو کے آنا" کے متعقلہ نتائج

مُن٘ہ پَر گَرْم ہو کے آنا

کسی بزرگ کی شان میں گستاخی کرنا ، شوخ چشمی سے مقابلہ کرنا ، بڑے کے مقابل ہوجانا ، نہایت غصہ یا بدتمیزی سے پیش آنا ۔

مُن٘ہ پَر گَرْم ہونا

رک : منھ پر گرم ہو کے آنا

ہو کے آنا

کہیں سے ہوتے ہوئے آنا ، کسی مقام سے گزر کر آنا۔

مُن٘ہ کے بَل آنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُن٘ہ کے بَھل آنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُن٘ہ پَر آنا

برابری کرنا ، ہمسر ہونا ۔

مُن٘ہ کے بَل نِیچے آنا

بلندی سے یوں گرنا کہ پہلے سرزمین سے ٹکرائے ؛ نہایت ذلیل ہونا ۔

مُن٘ہ پَر نُور آنا

چہرے پر رونق آنا ، چہرہ کھل اُٹھنا ۔

جُھوٹے کے گَھر تَک ہو آنا

جھوٹے کے جھوٹ کی تحقیق کر کے اسے شرمندہ کرنا

مُن٘ہ پَر چَڑھے آنا

بدتہذیبی سے پیش آنا ، گستاخ ہونا ، زیادہ بد تمیزی کرنا ۔

مُن٘ہ پَر چَڑھ آنا

بدتہذیبی سے پیش آنا ، گستاخ ہونا ، زیادہ بد تمیزی کرنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر آنا

بہت تیز آنا ، ہوا کی مانند تیزی سے آنا ، بہت جلد پہنچنا ۔

کَھری چارپائی پَر سو کے آئے ہو

۔جب کوئی شخص خواہ مخواہ بد مزاجی کی باتیں کرتاہے، اُس سے کہتے ہیں کہ کھری چارپائی پر سو کے تو نہیں آئے ہو یعنی یہ بد مزاجی بد خوابی کا نتیجہ تو نہیں ہے۔

مُن٘ہ پَر دامَن رکھ کے رونا

منھ ڈھانپ کر رونا ۔

لَہُو گَرْم ہو جانا

لہو کا جوش مارنا، خون میں گرمی پیدا ہونا، مستعد ہو جانا .

ہو ہو کے

ہوکر ۔

ہو کَر آنا

پیدا ہونا ، وجود میں آنا ، موجود ہونا۔

مَجْلِس گَرْم ہو جانا

اہل مجلس پر رقت طاری ہونا ۔

ہو آنا

کسی جگہ پھیرا لگا کر آنا، کہیں جاکر واپس پلٹ آنا، کسی سے مل کر آنا

مُن٘ہ پَر

زد پر ، مقابلہ پر ، مقابلہ میں ۔

کِسی پَر گَرْم ہونا

ناراض یا خفا ہونا یا جھنجھلانا

ڈَبَل ہو کَر آنا

ترقی حاصل کرکے آنا ، اچھے عہدے پر فائز ہونا ، رُتبے والا بن کر آنا.

ہونی ہو کے ٹَلْتی ہے

قسمت کا لکھا ہو کر رہتا ہے ، جو نصیب میں ہو وہ ضرور ہوتا ہے

مُن٘ہ بَھر آنا

رک : منہ بھرا آنا

مُن٘ہ کو آنا

منھ لگنا ، سر ہونا ، پیچھے پڑنا ، بدتمیزی سے پیش آنا ۔

مُن٘ہ نَہ آنا

کسی سے جھگڑا نہ کرنا ، کسی کے ساتھ تو تو میں میں نہ کرنا.

مُن٘ہ پَک آنا

رک : منہ آنا ، منہ میں چھالے پڑجانا ۔

مُن٘ہ کا آنا

رک : منھ آنا ، منھ پک جانا ۔

مُن٘ہ پَہ آنا

چہرے پر آنا ، چہرے پر نمودار ہونا

مُن٘ہ بَھرا آنا

جی کا مالش کرنا ، متلی ہونا

مُن٘ہ نِکَل آنا

ُدبلا ہوجانا ، لاغر اور کمزور ہوجانا

تیل ہو کے بَہ جانا

۔رقیق ہوکر بہہ جانا۔ ؎

مُن٘ہ پَر کِھیل اُڑ کے نَہ جانا

کچھ نہ کھانا ، بالکل نہ کھانا ، منھ تک کھانے کی کوئی چیز نہ جانا ۔

کِسی چِیز کو کِسی کے مُن٘ہ پَر مارْنا

کسی چیز کو نِکَما سمجھ کر اس کے مالک کو حقارت کے ساتھ واپس کردینا

ہاتھ پَر گَرْم پَیسا رَکھنا

۔پیسا لال کرکے ہاتھ پر رکھ دیتے ہیں۔یہ ایک قسم کی سزا ہے جو اگلے زمانہ میں مجرموں کو دی جاتی تھی۔؎

ہاتھ پَر گَرْم پَیسَہ رَکھنا

پیسہ گرم کر کے ہاتھ پر رکھ دینا (ایک سزا ہے جو پچھلے زمانے میں مجرموں کو دی جاتی تھی)

سَم ہو کے رَہ جانا

کُچھ نہ بولنا ، گُم صُم ہو جانا ، زبان بند ہو جانا .

ہو کے رَہنا

ضرور ہونا ، لابد ہونا (رک : ہو کر رہنا)

نَنْگی ہو کے کاتا سُوت ، بُڈّھی ہو کے جایا پُوت

بے وقت کام ہوئے ، اچھی نہ گزری

ہاتھ کے تَلے آنا

رک : ہاتھ کے نیچے آجانا ؛ قابو ہونا ، مجبور ہو کر اپنے آپ کو کسی کے حوالے کرنا ، زیر ہونا

ہاتھ کے نِیچے آنا

بس میں ہونا ، قابو میں آجانا ، ہتھے چڑھ جانا ؛ قبضے میں آ جانا

مُن٘ہ دھو آنا

کسی کام کی قابلیت پیدا کرنا ، امید نہ رکھنا ۔

مُن٘ہ نَظَر آنا

منھ دکھائی دینا، دیدار ہونا

کاکا کا ہو کے نَہ بَھئے

کاکا کسی کے نہ ہوئے ، چچا کو کوئی پسند نہیں کرتا کیوں کہ وہ بڑے بھائی کا برابر کا حصہ دار ہوتا ہے

مُن٘ہ پَر داماں رکھ کے رونا

منھ ڈھانپ کر رونا ۔

بول ہو آنا

پیشن گوئی پوری ہونا .

مُن٘ہ اُٹھائے آنا

بے دھڑک آنا ، بلا جھجھک داخل ہونا ۔

دَم ہو آنا

زندگی پیدا ہونا، زندگی کا وجود ظاہر ہونا

مُن٘ہ کالا ہو

(بددعا) بدنام ہو ، رسوا ہو ، درگور ہو ؛ دور ہو ، دفعان ہو ۔

چِیُوْن٘ٹی کے پَر ہونا

رک : چیون٘ٹی کے پر نکلنا.

بُھوت ہو کے لِپَٹْنا

بھوت کی طرح چمٹ جانا، پیچھے پڑجانا

ہونِْہار ہو کے ٹَلے

شدنی ہو کر رہتی ہے

ہو ہی کے رَہنا

بہرحال ہو جانا ، ضرور ہونا۔

مُن٘ہ کے بَھل

سر کے بل ، سر کی جانب سے ، چہرے کی طرف سے ، اوندھے منہ ۔

مُن٘ہ کے بَل

سر کے بل ، سر کی جانب سے ، چہرے کی طرف سے ، اوندھے منہ ۔

مُن٘ہ بَھر کے

جی بھر کر ، پوری پوری طرح ، بھرپور ، بہت زیادہ ؛ بالکل ؛ سراسر

مُن٘ہ پَہ نُور آنا

چہرے پر رونق آنا ، چہرہ کھل اُٹھنا ۔

مُن٘ہ کو جِگَر آنا

شدت ِغم و الم یا وحشت اور گھبراہٹ میں ایسا محسوس ہونا جیسے جگر اُمڈ کر نکل پڑے گا ، دم اُکتانا ، ضبط نہ ہوسکنا ، بوکھلانا ۔

مُن٘ہ تَک جِگر آنا

دم اُلٹنا ، دم گھبرانا ، جی اُمنڈنا ۔

کَلیجَہ مُن٘ہ کو آنا

قے کی وجہ سے کلیجا الٹنا ، بیماری میں تکلیف زیادہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُن٘ہ پَر گَرْم ہو کے آنا کے معانیدیکھیے

مُن٘ہ پَر گَرْم ہو کے آنا

mu.nh par garm ho ke aanaaमुँह पर गर्म हो के आना

محاورہ

مُن٘ہ پَر گَرْم ہو کے آنا کے اردو معانی

  • کسی بزرگ کی شان میں گستاخی کرنا ، شوخ چشمی سے مقابلہ کرنا ، بڑے کے مقابل ہوجانا ، نہایت غصہ یا بدتمیزی سے پیش آنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मुँह पर गर्म हो के आना के हिंदी अर्थ

  • किसी बुज़ुर्ग की शान में गुस्ताख़ी करना, शोख़-चश्मी से मुक़ाबला करना, बड़े के मुक़ाबिल होजाना, निहायत ग़ुस्सा या बदतमीज़ी से पेश आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُن٘ہ پَر گَرْم ہو کے آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُن٘ہ پَر گَرْم ہو کے آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words