تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کا مَزَہ خَراب ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کا مَزَہ خَراب ہونا

ذائقہ خراب ہونا ، بے مزہ ہونا ۔

مُنہ کا مَزَہ خَراب کَرنا

منھ کا ذائقہ بگاڑنا ، طبیعت مکدر کرنا ۔

مُنہ کا مَزَہ کِرکِرا ہونا

منھ کا مزہ بگڑنا ؛ طبیعت مکدر ہونا ۔

مُنہ خَراب ہونا

زبان گندی ہونا ، بدزبانی ہونا

مُنہ کا مَزَہ اُتَرنا

ذائقہ بگڑنا ، بدمزہ ہونا ، منھ میں صابن سا گھلا ہونا ۔

مُنہ کا مَزَہ بَدَلنا

منھ کا ذائقہ بدلنا ، کام یا عمل تبدیل کرنا ۔

مُنہ کا مَزَہ بَڑھانا

کھانے پینے کی لت لگانا ، مزے مزے کے کھانے کھانا ، مرغن پکوان کھانا ۔

مُنہ کا مَزَہ بِگَڑنا

طبیعت مکدر ہوجانا ، خفا ہونا ۔

مُنہ کا کَہا ہونا

منھ سے نکلی ہوئی بات کا ہوجانا ، کہے کے مطابق ہونا ۔

مُنہ کا نِوالا ہونا

آسان ہونا ، نہایت سہل ہونا۔

مُنہ کا نِوالَہ ہونا

سہل ہوجانا ، آسان ہوجانا ۔

مُنہ کا سُخَن ہونا

تکیہء کلام بن جانا ، رٹ لگا لینا ۔

مُنہ کا ذائِقَہ تَلخ ہونا

منھ کڑوا ہونا ، بدمزہ ہونا ؛ طبیعت کا مکدر ہونا ، رنجیدہ ہونا ۔

مُنہ میں سونے کا نِوالا ہونا

صاحب ِثروت و حیثیت ہونا ، مال دار ہونا ، بہت خوش حال ہونا ۔

مُنہ میں سونے کا نِوالَہ ہونا

صاحب ِثروت و حیثیت ہونا ، مال دار ہونا ، بہت خوش حال ہونا ۔

مُنہ میں سونے کا چَمچَہ لے کَر پَیدا ہونا

بہت امیر گھرانے کا فرد ہونا ، بچپن سے نہایت مال دار ہونا ۔

مُنہ میں چاندی کا چَمچا لے کَر پَیدا ہونا

نہایت امیر گھرانے میں پیدا ہونا ، نسلاً دولت مند ہونا ، پوتڑوں کا رئیس ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کا مَزَہ خَراب ہونا کے معانیدیکھیے

مُنہ کا مَزَہ خَراب ہونا

mu.nh kaa maza KHaraab honaaमुँह का मज़ा ख़राब होना

مُنہ کا مَزَہ خَراب ہونا کے اردو معانی

  • ذائقہ خراب ہونا ، بے مزہ ہونا ۔

मुँह का मज़ा ख़राब होना के हिंदी अर्थ

  • स्वाद ख़राब होना, बेस्वाद होना, निःस्वाद होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کا مَزَہ خَراب ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کا مَزَہ خَراب ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words