تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کا کَہا ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کا کَہا ہونا

منھ سے نکلی ہوئی بات کا ہوجانا ، کہے کے مطابق ہونا ۔

دُشْمَنوں کا کَہا ہونا

دشمنوں کی مراد پر آنا .

مُنہ کا نِوالا ہونا

آسان ہونا ، نہایت سہل ہونا۔

مُنہ کا نِوالَہ ہونا

سہل ہوجانا ، آسان ہوجانا ۔

مُنہ کا سُخَن ہونا

تکیہء کلام بن جانا ، رٹ لگا لینا ۔

مُنہ کا مَزَہ خَراب ہونا

ذائقہ خراب ہونا ، بے مزہ ہونا ۔

مُنہ کا مَزَہ کِرکِرا ہونا

منھ کا مزہ بگڑنا ؛ طبیعت مکدر ہونا ۔

مُنہ کا ذائِقَہ تَلخ ہونا

منھ کڑوا ہونا ، بدمزہ ہونا ؛ طبیعت کا مکدر ہونا ، رنجیدہ ہونا ۔

مُنہ میں سونے کا نِوالا ہونا

صاحب ِثروت و حیثیت ہونا ، مال دار ہونا ، بہت خوش حال ہونا ۔

مُنہ میں سونے کا نِوالَہ ہونا

صاحب ِثروت و حیثیت ہونا ، مال دار ہونا ، بہت خوش حال ہونا ۔

مُنہ میں سونے کا چَمچَہ لے کَر پَیدا ہونا

بہت امیر گھرانے کا فرد ہونا ، بچپن سے نہایت مال دار ہونا ۔

مُنہ میں چاندی کا چَمچا لے کَر پَیدا ہونا

نہایت امیر گھرانے میں پیدا ہونا ، نسلاً دولت مند ہونا ، پوتڑوں کا رئیس ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کا کَہا ہونا کے معانیدیکھیے

مُنہ کا کَہا ہونا

mu.nh kaa kahaa honaaमुँह का कहा होना

محاورہ

مُنہ کا کَہا ہونا کے اردو معانی

  • منھ سے نکلی ہوئی بات کا ہوجانا ، کہے کے مطابق ہونا ۔

मुँह का कहा होना के हिंदी अर्थ

  • मुँह से निकली हुई बात का हो जाना, कहे के मुताबिक़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کا کَہا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کا کَہا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words