تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کا مَزَہ بِگَڑنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کا مَزَہ بِگَڑنا

طبیعت مکدر ہوجانا ، خفا ہونا ۔

مُنہ کا مَزَہ اُتَرنا

ذائقہ بگڑنا ، بدمزہ ہونا ، منھ میں صابن سا گھلا ہونا ۔

مُنہ کا مَزَہ بَدَلنا

منھ کا ذائقہ بدلنا ، کام یا عمل تبدیل کرنا ۔

مُنہ کا مَزَہ بَڑھانا

کھانے پینے کی لت لگانا ، مزے مزے کے کھانے کھانا ، مرغن پکوان کھانا ۔

مُنہ کا مَزَہ خَراب ہونا

ذائقہ خراب ہونا ، بے مزہ ہونا ۔

مُنہ کا مَزَہ خَراب کَرنا

منھ کا ذائقہ بگاڑنا ، طبیعت مکدر کرنا ۔

مُنہ کا مَزَہ کِرکِرا ہونا

منھ کا مزہ بگڑنا ؛ طبیعت مکدر ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کا مَزَہ بِگَڑنا کے معانیدیکھیے

مُنہ کا مَزَہ بِگَڑنا

mu.nh kaa maza biga.Dnaaमुँह का मज़ा बिगड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ کا مَزَہ بِگَڑنا کے اردو معانی

  • طبیعت مکدر ہوجانا ، خفا ہونا ۔
  • منھ کا مزہ اترنا ، ذائقہ بگڑنا ۔

Urdu meaning of mu.nh kaa maza biga.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tabiiyat mukaddar hojaana, Khafaa honaa
  • mu.nh ka mazaa utarnaa, zaayqaa biga.Dnaa

मुँह का मज़ा बिगड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ तबीयत मुकद्दर होजाना, ख़फ़ा होना
  • मुँह का मज़ा उतरना, ज़ायक़ा बिगड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ کا مَزَہ بِگَڑنا

طبیعت مکدر ہوجانا ، خفا ہونا ۔

مُنہ کا مَزَہ اُتَرنا

ذائقہ بگڑنا ، بدمزہ ہونا ، منھ میں صابن سا گھلا ہونا ۔

مُنہ کا مَزَہ بَدَلنا

منھ کا ذائقہ بدلنا ، کام یا عمل تبدیل کرنا ۔

مُنہ کا مَزَہ بَڑھانا

کھانے پینے کی لت لگانا ، مزے مزے کے کھانے کھانا ، مرغن پکوان کھانا ۔

مُنہ کا مَزَہ خَراب ہونا

ذائقہ خراب ہونا ، بے مزہ ہونا ۔

مُنہ کا مَزَہ خَراب کَرنا

منھ کا ذائقہ بگاڑنا ، طبیعت مکدر کرنا ۔

مُنہ کا مَزَہ کِرکِرا ہونا

منھ کا مزہ بگڑنا ؛ طبیعت مکدر ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کا مَزَہ بِگَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کا مَزَہ بِگَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone