تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کا مَزَہ اُتَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کا مَزَہ اُتَرنا

ذائقہ بگڑنا ، بدمزہ ہونا ، منھ میں صابن سا گھلا ہونا ۔

مُنہ کا مَزَہ بَدَلنا

منھ کا ذائقہ بدلنا ، کام یا عمل تبدیل کرنا ۔

مُنہ کا مَزَہ خَراب ہونا

ذائقہ خراب ہونا ، بے مزہ ہونا ۔

مُنہ کا مَزَہ کِرکِرا ہونا

منھ کا مزہ بگڑنا ؛ طبیعت مکدر ہونا ۔

مُنہ کا مَزَہ خَراب کَرنا

منھ کا ذائقہ بگاڑنا ، طبیعت مکدر کرنا ۔

مُنہ کا مَزَہ بَڑھانا

کھانے پینے کی لت لگانا ، مزے مزے کے کھانے کھانا ، مرغن پکوان کھانا ۔

مُنہ کا مَزَہ بِگَڑنا

طبیعت مکدر ہوجانا ، خفا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کا مَزَہ اُتَرنا کے معانیدیکھیے

مُنہ کا مَزَہ اُتَرنا

mu.nh kaa maza utarnaaमुँह का मज़ा उतरना

محاورہ

مُنہ کا مَزَہ اُتَرنا کے اردو معانی

  • ذائقہ بگڑنا ، بدمزہ ہونا ، منھ میں صابن سا گھلا ہونا ۔

मुँह का मज़ा उतरना के हिंदी अर्थ

  • ज़ायक़ा बिगड़ना, बदमज़ा होना, मुँह में साबुन सा घुला होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کا مَزَہ اُتَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کا مَزَہ اُتَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words