تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُمکِن" کے متعقلہ نتائج

مُستَحِیل

ایک حال سے دوسرے حال میں پھرنے والا، تبدیل ہونے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُمکِن کے معانیدیکھیے

مُمکِن

mumkinमुमकिन

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طبیعیات تصوف قانونی طبعی منطق طب

اشتقاق: مَكَنَ

مُمکِن کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • (طبیعیات) وہ حقیقت یا ہستی کہ باعتبار اپنی ذات کے عدم اور وجود دونوں حالتوں میں ہو سکے ، غرضیکہ اس کے دونوں پلے برابر ہوں جب کسی علت جابر نے چاہا اپنے سے معدوم یا موجود بنا دیا
  • جس کا امکان ہو، جو ہو سکے، قابل امکان، شدنی
  • (مجازاً) آسان ، سہل
  • لازمی، ناگزیر
  • (قانون) حسب ایکٹ مال اس میں کل زمین قابل کاشت ، جو زیر کاشت ہیں اور کل چراگاہ اور دیگر زمین شامل ہے
  • (منطق/تصوف) جس کا ہونا یا نہ ہونا دونوں ضروری نہ ہوں ، جس کا نہ وجود ضروری ہو نہ عدم، ممکن الوجود (یعنی اگر وہ شے معدوم ہے تو موجود ہو سکتی ہے اور موجود ہے تو فنا یا معدوم ہو سکتی ہے)
  • مقدور، مجال، امکان
  • (تصوف) عالم ارواح سے عالم اجسام تک جو کچھ ہے

شعر

English meaning of mumkin

Adjective, Masculine

  • possible, practicable, feasible, likely, conceivable, practical

मुमकिन के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • जो कार्य-रूप में परिणत हो सकता हो
  • संभव, जो हो सकता हो, आसान, सहल
  • संभव
  • हो सकनेवाली बात, संभव, शक्य, संभाव्य, शक्ति, ताकत, सामर्थ्य, मक्दूर।।
  • होने वाला; जो हो सके।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُمکِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُمکِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone