تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُکَرَّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُکَرَّر کے معانیدیکھیے
مُکَرَّر کے اردو معانی
صفت
- (ایک دفعہ واقع ہونے کے بعد فورا ً) ؛ جو دوبارہ واقع ہو ، دوبارہ ، بارِ دیگر ، پھر سے
- اکثر ، بارہا ، بار بار ، تکرار کے ساتھ۔
- ۔(ع۔بضم اول وفتح دوم سوم مشدد) صفت۔ دوبارہ۔ باردگر۔ پھر۔
شعر
بہرا ہوں میں تو چاہئے دونا ہو التفات
سنتا نہیں ہوں بات مکرر کہے بغیر
تیرے نہ ہو سکے تو کسی کے نہ ہو سکے
یہ کاروبار شوق مکرر نہ ہو سکا
دل دار کی گلی میں مکرر گئے ہیں ہم
ہو آئے ہیں ابھی تو پھر آ کر گئے ہیں ہم
English meaning of mukarrar
Adjective
- repeating, recurring, repeatedly
Adverb, Interjection
- once more, encore
- repeatedly, again, second time
मुकर्रर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दोबारा, पुनः, दोहराना, फिर, एक बार और
- पुनः, फिर, दुबारा।।
مُکَرَّر سے متعلق محاورے
مُکَرَّر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُکَرَّر)
مُکَرَّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔