تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہاِجِر" کے متعقلہ نتائج

قَمَر

چاند، ماہ، مہ، چندر (تیسری رات کے بعد 'چاند' پہلی اور دوسری کے چاند کو 'ہلال' کہا جاتا ہے)

قَمَرْیَہ

(ہیئت) دو مسلسل اقترانوں کا درمیانی وقفہ یا چاند کا زمین کے گرد ایک دور مکمل کرنے کی مدت جو شمسی حساب سے ۱/۲ ۲۹ دن ہوتی ہے .

قَمَر چِہرَہ

قَمَر جَلْوَہ

چاند کی طرح روشن و منوّر .

قَمَر طَلْعَت

حسین، خوبصورت، چاند سا چہرہ رکھنے والا یا والی

قَمَر دَرْ عَقْرَب

وہ وقت جب کہ چاند برج عقرب میں آئے، (مجازاً) ساعت نحس و بد

قَمَری

قمر سے منسوب، چاند والا، وہ سال جو چاند کی چال کے موافق قرار دیے گئے ہیں ، ہجری سن

قَمَر سُم

جس کے پان٘و یا کھُر چاند کی طرح (چوڑے گول اور حسین) ہوں .

قَمَر بوس

چان٘د کو چومنے والا ، چان٘د کو بوسہ دینے والا .

قَمَر وَش

چاند جیسا، مراد: حسین

قَمَری ماہ

قمری مہینہ

قَمَرَین

دوقمر

قَمَر پَیکَر

چاند جیسے جسم والا، سیمین بدن، مجازاً: خوبصورت، حسین

قَمَر خَدَم

وہ بڑے لوگ جن کا چاند بھی غلام ہو ، مراد ؛ شاہانہ انداز والا ، رئیسانہ طور طریقے والا .

قَمَر نَوَرْد

قَمَری مَہِینَہ

وہ مہینہ جو چاند کی رفتار کے موافق ہو ، ایک چاند کے طلوع سے دوسرے چاند کے طلوع ہونے تک کا درمیانی وقفہ جو کبھی ۲۹ دن اور کبھی تیس دن کا ہوتا ہے .

قَمَر داغ

(بیگمات) قورمہ .

قَمَر رِکاب

جس کی را کب چان٘د کے مانند ہو (محبوب کی تعریف میں) .

قَمَر صُورَت

حسین، خوبصورت

قَمَر شَمائِل

قَمَرِ چَہار دَہُم

چودھویں کا چاند، ماہ کامل، پورا چاند

قَمَری سال

عربی سال جو چاند کے حساب سے ہوتا ہے اور محرّم سے شروع ہوتا ہے، اس عربی سال کو اب ہجری سال کہتے ہیں

قَمَر مُحاق میں آنا

چاند کا قمری مہینے کی آخری تین راتوں میں ناپید ہونا ؛ یہ تاریخیں اچھے کاموں کے واسطے منحوس سجھتی جاتی ہیں .

قَمَری گاڑی

چاند گاری ، وہ گاڑی جس پر بیٹھ کر خلا باز چاند پر گھومتے تھے .

قَمَری حُرُوف

قَمَری تَقْوِیم

وہ کتاب جس میں سال بھر کی تاریخیں، ستاروں کے مقامات اور گرہن وغیرہ کا بیان چاند کے حساب سے ہوتا ہے، قمری یا ہجری کلنڈر

کُرَّۂ قَمَر

چاند کا کرہ.

عَکْسِ قَمَر

رَشْکِ مِہْر و قَمَر

جس پر چاند اور سورج کو بھی رشک آئے

دَورِ قَمَر

چاند کے گِرد گول دائرہ، چان٘د کی منزل .

سَیر قَمَر

رَشْکِ قَمَر

ایسا خوبصورت کہ چاند کو بھی رشک آئے

کَشْفِ قَمَر

مراد : شقِّ قمر ، معجزۂ شق القمر کی طرف اشارہ

جِرْمِ قَمَر

چاند کی ساخت، چاند کا حلقہ یا کرہ

اِمْتِلا قَمَر

(نجوم) چاند کا پورا یا کامل ہونا

زَر و قَمَر

نُور قَمَر

چاند کا نور ، چاند کی چھٹکتی ہوئی چاندنی

ضِیائے قَمَر

چاند کی روشنی، چاندنی

مَنازِلِ قَمَر

ہر مہینے کی اٹھائیس راتوں میں چاند کی ستائیس منزلیں، مقامات قمر، چاند کے ستائیس گھر، چاند کی منزلیں، چاند کا گھٹنا بڑھنا

سَلْسَبِیل قَمَر

(کنَایۃً) چاندنی

شَقِّ قَمَر

رک: شق القمر

تَشْکِیلاتِ قَمَر

چاند کی مختلف شکلیں اختیار کرنے کی حالت

اَوْجِ مَدارِ قَمَر

زمین سے چاند کی بعید ترین مسافت جو۲۵۲۹۷۰ میل ہے

نِظام شَمس و قَمَر

سورج اور چاند کا نظام، دن اور رات کی ترتیب

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہاِجِر کے معانیدیکھیے

مُہاِجِر

muhaajirमुहाजिर

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: مُہاجِرِین

اشتقاق: ہَجَرَ

مُہاِجِر کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • اپنے وطن کو چھوڑ کر دوسری جگہ جا بسنے والا، گھر بار چھوڑ کر دوسری جگہ بسنے والے لوگ، تارک وطن، ہجرت کرنے والا

    مثال - یہ چہرہ صرف فلسطین کے عرب مہاجر کا چہرہ نہیں کراچی کے بے خانماں مہاجر کا بھی چہرہ ہے

  • خصوصاً وہ مسلمان یا جماعت مسلمین جنھوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کے اتباع میں مکے سے مدینے کی طرف ہجرت کی تھی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُحاضِر

وہ جو سامنے کھڑا ہو، تیار، حاضر

شعر

English meaning of muhaajir

Noun, Masculine, Singular

  • abandoning, quitting, one who quits (his country, especially on account of public calamity or persecution), a fugitive, an exile

    Example - Ye chehara sirf Filistin ke Arab muhajir ka chehra nahin Karachi ke be-khanuman muhajir ka bhi chehra hai

  • one of those who accompanied or followed Prophet Muhammad in his Hegira

मुहाजिर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • घर-बार त्याग कर परदेस में रहने वाला, पुरुषार्थी, आप्रवासी, प्रवासी नागरिक, शरणार्थी, विदेश से आकर बसने वाला

    उदाहरण - यह चेहरा सिर्फ़ फ़िलिस्तीन के अरब मुहाजिर का चेहरा नहीं कराची के बे-ख़ानुमाँ मुहाजिर का भी चेहरा है

  • विशेषतः वो लोग जो पैग़म्बर मोहम्मद साहब के साथ मक्का से मदीना जा कर बस गए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہاِجِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہاِجِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone