تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُور قَمَر" کے متعقلہ نتائج

نُور قَمَر

چاند کا نور ، چاند کی چھٹکتی ہوئی چاندنی

کُرَّۂ قَمَر

چاند کا کرہ.

قَمَر چِہرَہ

قَمَر جَلْوَہ

چاند کی طرح روشن و منوّر .

قَمَر طَلْعَت

حسین، خوبصورت، چاند سا چہرہ رکھنے والا یا والی

نُور نُورٌ عَلیٰ نُور

ایک سے بڑھ کر ایک ، ایک خوبی پر مستزاد دوسری خوبی ، سونے پر سہاگہ ، سب سے بہتر اور اعلیٰ ، زیادہ بہتر ۔

نُور نُورٌ عَلےٰ نُور

نور پَر نور ، نہایت روشن ، ایک نور پر مزید نور

قَمَر دَرْ عَقْرَب

وہ وقت جب کہ چاند برج عقرب میں آئے، (مجازاً) ساعت نحس و بد

عَکْسِ قَمَر

مَنارَۂ نُور

رک : منارئہ روشنی ۔

مِینارَۂ نُور

رک : مینارِ نور ۔

قُبَّۂ نُور

نور کا ہالہ ، روشنی کے گن٘بد.

نُور نامَہ

وہ تحریر یا تصنیف جس میں آں حضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی ولادت ِباسعادت کا ذکر ہوتا ہے ۔

نُور دِیَدہ

نورِ نظر، نورِ چشم، آنکھ کا نور

شُقَّۂ نُور

نور کا ٹکڑا؛ (کنایۃً) صبح کا اجالا، صبح کی سفیدی

مُن٘ہ پَہ نُور آنا

چہرے پر رونق آنا ، چہرہ کھل اُٹھنا ۔

مُن٘ہ پَر نُور ہونا

چہرہ ُپررونق ہونا

مُن٘ہ پَر نُور آنا

چہرے پر رونق آنا ، چہرہ کھل اُٹھنا ۔

مُن٘ہ کا نُور جانا

رک : منہ کا نور اُڑجانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نُور کا مِینارَہ

روشنی کا مینار ؛ مراد : رہ نمائی کرنے والا ، راستہ دکھانے والا ۔

نُور کا ہالَہ

روشنی کا گھیر ا یا حلقہ ، نور کا حلقہ ؛ جمال ؛ بزرگی

نُور جَہاں

دنیا کا نور، جہان کو روشن کرنے والا

مِنطَقَۂ نُور

(ہیئت) کرئہ نور (یہ ایک نورانی بادلوں کا سا غلاف ہے جو سورج یا اور دیگر اجرام فلکی کے گرد ہوتا ہے اس سے ان کی روشنی اور گرمی انعکاس پذیر ہوتی ہے) (Photosphere) ۔

رَشْکِ مِہْر و قَمَر

جس پر چاند اور سورج کو بھی رشک آئے

نُور کا عالَم

نور کی سی کیفیت ؛ (کنایتہ) سراپا نور ، مجسم نور ۔

کوہِ نُور

چمکدار پہاڑ، بڑا ہیرا، ہندوستان کے ایک بہت بڑے اور مشہور ہیرے کا نام جس کے برابر تمام دنیا میں اس وقت تک کوئی ہیرا دستیاب نہیں ہوا

نُور ساطِع

نمایاں یا واضح روشنی یا چمک ۔

نَکْہَت و نُور

خوشبو اور چمک

نُور دِیدَہ

نورِ نظر، نورِ چشم، آنکھ کا نور

نُور نِگاہ

رک : نورِ نظر ۔

آن٘کھ کا نُور

(لفظاً) بینائی چشم ، (مراداً) بیٹا ، نور چشم ؛ محبوب.

اللہ کا نُور

مُن٘ہ پَہ نُور نَہ ہونا

چہرے کی شادابی اور تازگی جاتی رہنا ، چہرہ بے رونق ہونا ۔

مُن٘ہ پَر نُور نَہ ہونا

چہرے کی شادابی اور تازگی جاتی رہنا ، چہرہ بے رونق ہونا ۔

نُور زائِل ہونا

بینائی ختم ہونا ۔

شُعْبی نُور

(طبیعیات) نور کی شعاعیں ، برقی شعاعیں (Ultravoilet Rays) .

نُور جَہانی لِباس

زرق برق لباس ، چمکدار لباس ۔

نُور بَرقی خانَہ

برقی سیل یا برقی مورچہ ؛ (فوٹو گرافی) کیمرے میں استعمال ہونے والا برقی سیل.

نُوراً عَلیٰ نُور

رک : نور علیٰ نور ۔

نُورٌ عَلٰی نُور

(لفظاً) نور پر نور

نُور کی تَجَلّی ہونا

روشنی کی چمک ہونا ؛ کسی نورانی وجود کی جھلک یا نشانی ہونا ۔

دُعاے نُور

ایک مقّرر دعا (بزبان عربی) جو عموماً تپ کی شِدّت میں پڑھی یا بڑھ کر مریض پر دم کی جاتی ہے.

نُور کی بارِش ہونا

روشنی کی کثرت ہونا ، نور برسنا ۔

بُقْعَۂ نُور

بہت زیادہ روشنی والی جگہ، چمکدار روشنی

عُمُودِ نُور

روشن اور چمکدار لکیر ۔

رَن٘گ و نُور

چمک دمک، حُسن و خوبصورتی، رن٘گینی .

اِنعِطافِ نُور

نُور سے مَعمُور ہونا

نور سے پُر ہونا ، کسی جگہ کا بہت نورانی اور منور ہونا ۔

مُنْہ پَر نُور آنا

۔مُنھ پر رونق آنا۔ ؎

مُن٘ہ کا نُور اُڑنا

چہرے پر تازگی اور آب و تاب نہ رہنا ، بے روپ ہو جانا ، چہرے کی سرخی اُڑجانا ۔

نُور کی شُعاع پُھوٹْنا

روشنی کی چمک ظاہر ہونا ؛ جلال و جمال ظاہر ہونا ۔

مَنبَع نُور

روشنی کا سرچشمہ، روشنی پھیلانے والا

مُنعَکِسِ نُور

رک : منعکس شعاع (Reflected Light) ۔

اِنْعِکاسِ نُور

(طبیعیات) روشن جسم کی شعاع کا جسم شفاف پر گر کر اور اس سے منعکس ہوکر دوسرے جسم کثیف پر گرنا ، (انگریزی) Reflection of light۔

عَکْسِ نُور

روشنی کا کسی چیز پر پڑ کرواپس ہونا

مُنھ پَر نُور نَہ ہونا

چہرے پر رونق نہ ہونا، چہرے کا بے روپ ہوجانا

آن٘کھیں بے نُور ہونا

ضعف بصارت ہونا، نابینا ہو جانا

مُن٘ہ کا نُور اُڑ جانا

چہرے پر تازگی اور آب و تاب نہ رہنا ، بے روپ ہو جانا ، چہرے کی سرخی اُڑجانا ۔

پُتْلِیوں سے نُور جاتا رَہنا

اندھا ہوجانا .

ڈاڑھی خُدا کا نُور ہے

ڈاڑھی کی تعریف میں کہتے ہیں ، ڈاڑھی سے چہرے پر رونق آ جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں نُور قَمَر کے معانیدیکھیے

نُور قَمَر

nuur-e-qamarनूर-ए-क़मर

وزن : 2212

نُور قَمَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چاند کا نور ، چاند کی چھٹکتی ہوئی چاندنی
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of nuur-e-qamar

Noun, Masculine

  • moonlight

नूर-ए-क़मर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चांद का नूर, चांद की छिटकती हुई चांदनी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُور قَمَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُور قَمَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words