تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَمَر سُم" کے متعقلہ نتائج

قَمَر سُم

جس کے پان٘و یا کھُر چاند کی طرح (چوڑے گول اور حسین) ہوں .

کُرَّۂ قَمَر

چاند کا کرہ.

سُم خارَہ

(سالوتری) ایک بیماری جس میں گھوڑے کے تلوے میں آبلے پڑ جاتے ہیں ۔

قَمَر چِہرَہ

قَمَر جَلْوَہ

چاند کی طرح روشن و منوّر .

قَمَر طَلْعَت

حسین، خوبصورت، چاند سا چہرہ رکھنے والا یا والی

سُم اَفْگَنْدَہ

اَفْگَندَہ سُم

قَمَر دَرْ عَقْرَب

وہ وقت جب کہ چاند برج عقرب میں آئے، (مجازاً) ساعت نحس و بد

عَکْسِ قَمَر

نَعْل ہائے سُم

کسی چوپائے یا گھوڑے کے سموں پر جڑے ہوئے نعل جن میں گھسنے کے بعد دھار پیدا ہو جاتی ہے ۔

رَشْکِ مِہْر و قَمَر

جس پر چاند اور سورج کو بھی رشک آئے

سُم

گھوڑے، گدھے اور خچر کا پاؤں جو سخت ہوتا ہے اور بیچ میں سے چرا یا پھٹا ہوا نہیں ہوتا (جو بیچ میں سے چرا ہوا ہوتا ہے اسے کھر کہتے ہیں جیسے گائے، بھین٘س اور بھیڑ بکری وغیرہ کا)، گھڑے کی ٹاپ، گھڑے کا ناخن یا پوڑ

قَمَر

چاند، ماہ، مہ، چندر (تیسری رات کے بعد 'چاند' پہلی اور دوسری کے چاند کو 'ہلال' کہا جاتا ہے)

سُم پَھٹا

(سالوتری) مویشیوں کی سُم کی بیماری جس میں سم پھٹ جاتے ہیں اور جان٘ور چلنے پھرنے سے معذور ہو جاتا ہے .

دُم سُم

موٹا تازہ، فربہ، گول مٹول

سُم دُم

بہت موٹا، بھاری بدن کا

سُم لینا

گھوڑے کا ٹھوکر کھانا

قَمَر خَدَم

وہ بڑے لوگ جن کا چاند بھی غلام ہو ، مراد ؛ شاہانہ انداز والا ، رئیسانہ طور طریقے والا .

قَمَر بوس

چان٘د کو چومنے والا ، چان٘د کو بوسہ دینے والا .

قَمَر پَیکَر

چاند جیسے جسم والا، سیمین بدن، مجازاً: خوبصورت، حسین

قَمَر وَش

چاند جیسا، مراد: حسین

قَمَر نَوَرْد

گُلِ سُم

(چتائی کاری) چھوٹی قسم کے گول یا چوپتیا پھول کا ٹھپّہ جس سے چاندی سونے کے بڑے زیور یا چھوٹے برتن پر پھول کے نقش ابھارتے ہیں .

سُم تَراش

(نعل بندی) گھوڑے بیل وغیرہ کے سُم یا کُھر کی بڑھی ہوئی کور تراشنے کا درانتی جیسا تیز دھار کا اوازار .

سُم خارا

(سالوتری) ایک بیماری جس میں گھوڑے کے تلوے میں آبلے پڑ جاتے ہیں ۔

مِینا سُم

بلوریں اور چمک دار کھر یا پیر والا یا والی ، جس کے سم چمک دار ہوں ۔

چَپاتی سُم

پتلے کھروں والا گھوڑا جو چڑھائی پر نہ چڑھ سکے اور زیادہ چلنے سے جی چرائے.

سُم دار

سُم رکھنے والا

کَچَا سُم

جانور کے کُھر کا نرم حصّہ جو گوشت سے ملا ہوا اور نرم ہوتا ہے ، اگر کٹ جائے تو خون نکل آتا ہے .

سُم ساز

مویشی کے نعل بنانے یا لگانے والا .

سُم سُکڑا

(سالوتری) مویشی کی ایک بیماری جس میں سُم بھچ جاتے ہیں اور ان کو سُوکھا لگنے لگتا ہے اور ایک قسم کی خُشکی پیدا ہو جاتی ہے ۔

گاؤ سُم

وہ گھوڑا جس کا سُم بیل یا گائے کے سُم کی طرح درمیان سے پھٹا ہوا ہو (ایسے گھوڑے کو منحوس خیال کیا جاتا ہے) .

سُم تاپ

(سالوتری) گھوڑے کے پان٘و کا لنگ دور کرنے کا علاج جس میں چار اینٹیں گرم کر کے چاروں پان٘و کے نیچے رکھتے ہیں اور اوپر سے تھوڑا تھوڑا مٹھا ڈالتے ہیں یہاں تک کہ اینٹیں ٹھنڈی ہو جائیں ۔

دَورِ قَمَر

چاند کے گِرد گول دائرہ، چان٘د کی منزل .

رَشْکِ قَمَر

ایسا خوبصورت کہ چاند کو بھی رشک آئے

جِرْمِ قَمَر

چاند کی ساخت، چاند کا حلقہ یا کرہ

سَیر قَمَر

کَشْفِ قَمَر

مراد : شقِّ قمر ، معجزۂ شق القمر کی طرف اشارہ

قَمَر رِکاب

جس کی را کب چان٘د کے مانند ہو (محبوب کی تعریف میں) .

قَمَر صُورَت

حسین، خوبصورت

قَمَر داغ

(بیگمات) قورمہ .

اِمْتِلا قَمَر

(نجوم) چاند کا پورا یا کامل ہونا.

قَمَر شَمائِل

زَر و قَمَر

دِیوارِ سُم

(سالوتری) جانور بالخصوص گھوڑے کے کُھر اور تلووں کے سچ کا پردہ یا کھال.

شَقِّ قَمَر

رک: شق القمر

مَنازِلِ قَمَر

ہر مہینے کی اٹھائیس راتوں میں چاند کی ستائیس منزلیں، مقامات قمر، چاند کے ستائیس گھر، چاند کی منزلیں، چاند کا گھٹنا بڑھنا

سَلْسَبِیل قَمَر

(کنَایۃً) چاندنی.

ضِیائے قَمَر

چاند کی روشنی، چاندنی

نُور قَمَر

چاند کا نور ، چاند کی چھٹکتی ہوئی چاندنی

تَشْکِیلاتِ قَمَر

چاند کی مختلف شکلیں اختیار کرنے کی حالت

قَمَر مُحاق میں آنا

چاند کا قمری مہینے کی آخری تین راتوں میں ناپید ہونا ؛ یہ تاریخیں اچھے کاموں کے واسطے منحوس سجھتی جاتی ہیں .

اَوْجِ مَدارِ قَمَر

زمین سے چاند کی بعید ترین مسافت جو۲۵۲۹۷۰ میل ہے

نِظام شَمس و قَمَر

سورج اور چاند کا نظام، دن اور رات کی ترتیب

اردو، انگلش اور ہندی میں قَمَر سُم کے معانیدیکھیے

قَمَر سُم

qamar-sumक़मर-सुम

قَمَر سُم کے اردو معانی

صفت

  • جس کے پان٘و یا کھُر چاند کی طرح (چوڑے گول اور حسین) ہوں .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَمَر سُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَمَر سُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words