تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِظام شَمس و قَمَر" کے متعقلہ نتائج

نِظام شَمس و قَمَر

سورج اور چاند کا نظام، دن اور رات کی ترتیب

رَشْکِ مِہْر و قَمَر

جس پر چاند اور سورج کو بھی رشک آئے

کُرَّۂ قَمَر

چاند کا کرہ.

قَمَر چِہرَہ

قَمَر جَلْوَہ

چاند کی طرح روشن و منوّر .

قَمَر طَلْعَت

حسین، خوبصورت، چاند سا چہرہ رکھنے والا یا والی

نِظام ہونا

مرتب یا منظم ہونا ، ترتیب پائی جانا ۔

قَمَر دَرْ عَقْرَب

وہ وقت جب کہ چاند برج عقرب میں آئے، (مجازاً) ساعت نحس و بد

عَکْسِ قَمَر

نَہری نِظام

کاشت کاری: آب پاشی جو نہروں کے ذریعے کی جائے، تمام نہریں اور ان کا نظام

ہَضْمی نِظام

نظام ہاضمہ ، ہضم کا طریق کار ۔

نِظام نامَہ

تحریری قانون ، قواعد و ضوابط کا تحریر نامہ ۔

پَیادَہ نِظام

طَبَعی نِظام

قدرتی نظام ، وہ نظام جو قانونِ قدرت کے مطابق ہو اور جس میں تبدیلی نہ ممکن ہو .

مُعجِز نِظام

نہایت فصیح و بلیغ ، بے مثل ، بہت عمدہ (کلام کے لیے مستعمل) ۔

نِظام کُہَن

پرانا نظام، پچھلی باتیں، دقیانوسیت

عَصَبی نِظام

(حیاتیات) کسی عضویے میں موجود تمام عصبی خلیے اور عصبی نسیجات بشمول دماغ، حرام مغز، اعصاب و عصبی مراکز

فَرسُودَہ نِظام

پرانا نظام، نظام کہنہ

صَنْعَتی نِظام

صنعت و حرفت کے طور طریق.

اَعْصابی نِظام

عُضْوی نِظام

اعضا اور ان کے افعال و اعمال کا نظام.

عَقْلی نِظام

لمبک نظام، توجہ، مشاکلت، تلازم اور ادراک کا گہوارہ ہے، مجموعی نظام

نِظام دَہر

دنیا کا نظام

مُحِیطی اَعْصابی نِظام

(نفسیات) عصبی دماغ اور حرام مغز کے علاوہ حسی اعصاب پر مشتمل نظام

نِظام ہَستی

نظام زندگی ، کا ئنات کا نظام ، نظام حیات

نِظام قائِم ہونا

ترتیب و تنظیم کا پایا جانا ، نظم اور ار تباط ہونا

شُعْبی نِظام

(نباتیات) شعبی نظم و نسق ، شعبی طریق (Shootsystem) .

مُعاشَرَتی نِظام

معاشرے کا طریقہ یا روش ، معاشرتی اصول و ضوابط پر عمل درآمد کا طریقہء کار ۔

مُعاشی نِظام

پیداواری صلاحیت کے لحاظ سے، وسائل اور زر کے خرچ میں ملکی وسائل کا نظم و نسق

اَعْشاری نِظام

شمار وزن یا پیمائش کے لیے ہر اکائی کو دس حصوں پر تقسیم کرنے کا طریقہ (جس کی رو سے مثلاً ہر روپیہ 10x10 پیسے کا ہوتا ہے)

شَہَنْشاہی نِظام

وزن ، گنجائش اور پیمائش کی جانچ کا وہ نظام جو برطانوی حکومت مروّج تھا.

دَعائی نِظام

(طِب) وریدوں اور رگوں کا جال جس میں خُون گردش کرتا ہے.

وِعائی نِظام

(نباتیات) پودے میں باریک رگوں یا نالیوں کا نظام ، وریدی نظام ۔

مَرکَزی اَعصابی نِظام

(علم تشریح) اعصابی ریشوں کا وہ مجموعہ، جو کسی جاندار کی حرکات کا ذمے دار ہوتا ہے اور ان میں ربط قائم رکھتا ہے، فقاری جانداروں میں سے دماغ اور ریڑھ کی ہڈی پر مشتمل ہوتا ہے، دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کا نظام (Central Nervous System)

عُقْدی نِظام

(طِب) جو عروق دماغ کی پرورش کرتی ہیں وہ دو عروقی نظام سے خارج ہوتی ہیں .

نِظام گَڑبَڑ ہونا

بندوبست خراب ہونا ، انتظام درہم برہم ہونا

مُدافَعَتی نِظام

(طب) امراضی عضویوں کے خلاف جسم کا مزاحمتی عمل، دفاعی نظام

مُشارِکی عَصَبی نِظام

مشارکی نظام اعصاب ، خودکار نظام عصبی کا وہ حصہ جو حرکت قلب کو تیز کرتا ہے ؛ پتلیوں کو پھیلاتا ہے تیز مشارکی نظام اعصاب دموی نالیوں کو سکیڑتا ہے اور مجموعی طور پر مشارکی نظام اعصاب کے ساتھ ساتھ چلتا ہے ۔

مَرکَزی عَصَبی نِظام

رک : مرکزی اعصابی نظام

چَند شَوہَری نِظام

نِظام دَرہَم بَرہَم ہونا

انتظام میں ابتری ہونا ، نظام بگڑنا ، حالات دگرگوں ہونا ۔

جامِعُ الْاِسْم نِظام

(حرکیات) اگر کوئی نظام ایسا ہو کہ اس کے کسی ذرہ کے محدد غیر تابع محددوں کی رقوم میں ایسی مساواتوں کے ذریعے بیان ہوسکیں جن میں تفرقی سر بلحاظ وقت کے شامل نہ ہوں تو ایسے نظام کو جامع الاسم نظام کہتے ہیں.

جَہْد و فِکْر و عَمَل

بَرْبَط و عُود و رَباب

زَر و لَعل و گُہَر

آب و طَعام و خواب

کھانا پانی اور نیند

آب و گِل و شُعور

تَہْذِیْب و عِلْم و فَن

رَن٘گ و آہَن٘گ

عکس، تعبیروتشریح، ترجمانی

مُساوِیُ المِعْیار نِظام

(طبیعیات) وہ نظام جن کا مرکز جمود ، کمیت اور صدر محور ایک ہی ہوں اور مرکز جمود پر صدر معیار اثر یکساں ہوں ۔

لَب و لَہْجَہ

تلفّظ، گفتگو کا طرز، اندازِ گفتگو، الفاظ کے بولنے کا انداز، آواز کا اتار چڑھاو، اتار چڑھاو

مَہ و مَہر

چاند اور سورج

کَہْتَر و مَہْتَر

چھوٹا بڑا ؛ اعلیٰ و ادنیٰ ؛ عام و خاص.

ہَیبَت و جَبَروت

ہیبت اور جلالت ، رعب و دبدبہ ۔

ہَرَج و مَرَج

نقصان، ہنگامہ، انتشار

اَمْر و نَہی

حکم اور ممانعت، انتظامِ کلی، سیاہ و سفید کا اختیار

کَہ و مِہ

چھوٹے بڑے، خرد و کلاں، ادنیٰ و اعلیٰ، عام و خاص

بَرْہَم و دَرْہَم

رک : برہم درہم

دِل و گُرْدَہ

حوصلہ ، ہمّت ، جرأت .

لَب و دَہَن

من٘ھ اور ہون٘ٹ؛ مراد: من٘ھ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِظام شَمس و قَمَر کے معانیدیکھیے

نِظام شَمس و قَمَر

nizaam-e-shams-o-qamarनिज़ाम-ए-शम्स-ओ-क़मर

وزن : 1222212

نِظام شَمس و قَمَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سورج اور چاند کا نظام، دن اور رات کی ترتیب
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of nizaam-e-shams-o-qamar

Noun, Masculine

  • system of sun and moon, celestial arrangement

निज़ाम-ए-शम्स-ओ-क़मर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूरज और चांद का विधान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِظام شَمس و قَمَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِظام شَمس و قَمَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words