تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَمّا کُھلْنا" کے متعقلہ نتائج

بے ہَنْگم

بے ڈول، بھونْڈا، بے موقع

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَمّا کُھلْنا کے معانیدیکھیے

مُعَمّا کُھلْنا

mu'ammaa khulnaaमु'अम्मा खुलना

محاورہ

مادہ: مُعَمّا

  • Roman
  • Urdu

مُعَمّا کُھلْنا کے اردو معانی

  • رک : معما کھلنا ۔
  • عقدہ کھلنا، پوشیدہ راز ظاہر ہونا، مشکل بات کا حل ہونا، بھید کھلنا
  • مشکل بات کامل ہونا

Urdu meaning of mu'ammaa khulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha muammaa khulnaa
  • aqdaa khulnaa, poshiida raaz zaahir honaa, mushkil baat ka hal honaa, bhed khulnaa
  • mushkil baat kaamil honaa

English meaning of mu'ammaa khulnaa

  • a mystery be unravelled

मु'अम्मा खुलना के हिंदी अर्थ

  • रुक : मुअम्मा खुलना
  • राज़ खुलना, रहस्य प्रकट होना, मुश्किल बात का हल होना, भेद खुलना
  • मुश्किल बात पूरी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے ہَنْگم

بے ڈول، بھونْڈا، بے موقع

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَمّا کُھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَمّا کُھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone