تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَلِّم" کے متعقلہ نتائج

اَخْزَر

کنکھیوں سے دیکھنے والا

اَخْضَر

گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

مَوتِ اَخْضَر

(تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا

گُنْبَدِ اَخْضَر

سبز گنبد ، ہرا گنبد ؛ (کنایۃً) آسمان.

حَجَرِ اَخْضَر

سبز رن٘گ کا پھتر ، ایک پتّھر.

چَتَرِ اَخْضَر

بھن٘گ کا ایک نام، سبز بوٹی

کوہِ اَخْضَر

کوہ قاف

زُمُرُّدِ اَخْضَر

گہرے ہرے یا نیلگوں زمرد، زمرد کی ایک قسم

زَرْنِیخِ اَخْضَر

سبز ہڑتال

زاجِ اَخْضَر

سبز پھٹکری ، ہندی میں اس کو ہیرا کسیس کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَلِّم کے معانیدیکھیے

مُعَلِّم

mu'allimमु'अल्लिम

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: مُعَلِّمِین

موضوعات: پیشہ تعلیم

اشتقاق: عَلِمَ

مُعَلِّم کے اردو معانی

صفت

  • پڑھانے والا، تعلیم دینے والا، سکھانے والا، استاد، مدرس

    مثال - یہ معلم کا فریضہ ہے کہ جو کچھ جانتا ہے اسے اپنے شاگردوں کو منتقل کر دے

اسم، مذکر

  • (فقہ) وہ شخص جو زائرین اور حجاج کو زیارتیں اور دعائیں اور دیگر ارکان بتاتا ہو

    مثال - آپ نے ایک معلم مصعب بن عمیر ۔۔۔۔۔ کو مقرر کر کے ان کے ساتھ مدینہ بھیج دیا

  • وہ شخص جو کسی گروہ کو علم دین سکھانے پر مامور ہو
  • جہاز کا ناخدا، ملاح

    مثال - کشتی نے راہ راست فراموش کی ۔۔۔۔۔ اس کا معلم نہایت ہوشیار وتجربہ کار تھا

English meaning of mu'allim

Adjective

  • teacher, instructor, tutor, pedagogue, preceptor (as a man, horse, hound or falcon )

    Example - Ye mu'allim ka fariza hai ki jo kuchh janta hai use apne shagirdon ko muntaqil kar de

Noun, Masculine

  • hajj or pilgrimage instructor or guide
  • religious guide or preacher
  • the pilot or the mate (of a ship, in the barbarous dialect of the 'lascars' called malim or malim)

मु'अल्लिम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पढ़ाने वाला, शिक्षा देने वाला, शिक्षक, अध्यापक, गुरू, उपदेशक

    उदाहरण - ये मुअल्लिम का फ़रीज़ा (कर्तव्य) है कि जो कुछ जानता है उसे अपने शागिर्दों (शिष्यों) को मुंतक़िल (हस्तान्तरित) कर दे

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (इस्लामी धर्मशास्त्र) वह व्यक्ति जो तीर्थ यात्रियों को मक्का और मदीना में दुआएं पढ़ाता हो

    उदाहरण - आपने एक मुअल्लिम मुसअब बिन उमैर... को मुक़र्रर करके उनके साथ मदीना भेज दिया

  • वह शख़्स जो किसी गिरोह को धर्म की दीक्षा के लिए नियुक्त हो
  • जहाज़ का मल्लाह, नाविक, मल्लाह

    उदाहरण - कश्ती ने राह-ए-रास्त (सीधा-मार्ग) फ़रामोश (विस्मृत) की... उसका मुअल्लिम निहायत होशियार व तज्रबाकार (अनुभवी) था

مُعَلِّم کے مترادفات

مُعَلِّم کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَلِّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَلِّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone