تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوتِ اَخْضَر" کے متعقلہ نتائج

مَوتِ اَخْضَر

(تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوتِ اَخْضَر کے معانیدیکھیے

مَوتِ اَخْضَر

maut-e-aKHzarमौत-ए-अख़्ज़र

  • Roman
  • Urdu

مَوتِ اَخْضَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا

Urdu meaning of maut-e-aKHzar

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) gud.Dii pahanne ko kahte hai.n jis me.n a.ise paivand ju.De huu.n ki qiimatdaar na huu.n, pas jis vaqt saalik a.ise libaas par qanaaat karegaa jis se sattar poshii aur namaaz sahii ho to vo shaKhs maut aKhzar se mar jaavegaa ye sabab aKhazraa aur tabaah aur syaah hone a.ish zaahirii ke kyonki osne nuur-e-jamaalii zaatii se munavvar ho jaane par qanaaat kii jis se vo hayaat abadii ke saath zindaa hu.a aur tajammul aarizii se mustaGnii hu.a

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوتِ اَخْضَر

(تصوف) گدڑی پہننے کو کہتے ہیں جس میں ایسے پیوند جڑے ہوں کہ قیمت دار نہ ہوں ، پس جس وقت سالک ایسے لباس پر قناعت کرے گا جس سے ستر پوشی اور نماز صحیح ہو تو وہ شخص موت اخضر سے مر جاوے گا یہ سبب اخضرا اور تباہ اور سیاہ ہونے عیش ظاہری کے کیونکہ اوسنے نورِ جمالی ذاتی سے منور ہو جانے پر قناعت کی جس سے وہ حیات ابدی کے ساتھ زندہ ہوا اور تجمل عارضی سے مستغنی ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوتِ اَخْضَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوتِ اَخْضَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone