تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَدِّل" کے متعقلہ نتائج

مُعَدِّل

اعتدال پر لانے والا ، برابر کرنے والا ، ٹھیک کرنے والا

مَعْدِل

پھرنے کی جگہ، واپسی کی جگہ

مُعَدَّل

برابر کیا ہوا، سیدھا

مُعَدِّل النَّہار

(جغرافیہ) آسمان پر وہ فرضی دائرہ جو خطِ استوا کی سیدھ میں ہے، سورج جب اس پر آتا ہے تو دن رات برابر ہوتے ہیں

مُعَدِّلُ النَّسا

(جغرافیہ) خط استوا

مُعَدِّلُ الْحَرارَت

حرارت کو اعتدال پر رکھنے والا ؛ (طب) دماغ کی بالائی سطح میں ایک مرکز جو جسم میں تولید و اخراج حرارت کے توازن کو قائم رکھتا ہے (Thermotactic) ۔

مُعَدِّلِین

(جغرافیہ) معدل النہار (آسمان پر فرضی خط) پر سورج کا آنا جس کے نتیجے میں دن رات برابر ہوتے ہیں ۔

مَعْدِلَت گاہ

معدلت خانہ ، عدالت ، کچہری ۔

مَعْدَلَت خانَہ

وہ جگہ جہاں عدل ہوتا ہو ، عدالت ، کچہری ۔

مَعْدِلَت پَرْوَر

दे. ‘मा’दिलत गुस्तर' ।।

مَعْدِلَت کوشی

عدل و انصاف کی کوشش کرنا ؛ (مجازاً) انصاف کرنا ۔

مَعْدِلَت پَناہ

(مجازاً) انصاف پسند (بادشاہ کے لیے مستعمل)

مَعْدِلَہ

کچہری ، عدالت ؛ معدلت گاہ ۔

مَعْدِلَت آثاری

انصاف کی علامت ہونا ، انصاف کی علم برداری ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَت گُسْتَری

معدلت گستر ہونا، انصاف کرنا، عدل سے کام لینا

مَعْدِلَت گُسْتَر

انصاف پسند، معدلت پناہ، عادل

مَعْدِلَت پَرْوَری

انصاف کو پروان چڑھانا ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَت پَناہی

معدلت پناہ (رک) کا کام ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَتِ خُداوَنْدی

خداوندی عدالت ، دربارِ خداوندی ۔

مَعْدِلَت

عدل، انصاف

مُعَدّلات

(طب) بہت سے معدل ، اعتدال میں لانے والی (چیزیں یا دوائیں) ۔

مُعَدّلانَہ

برابری کا ، مساوات پر مبنی ، مساویانہ ، عادلانہ ۔

دائِرَۂ مَعْدِلُ النَّہار

(ہیئت) ایک خطِ موہوم جو مشرق سے مغرب کی جانب جاتا ہے، جب آفتاب اس خط پر بیٹھتا ہے تو تمام بلاد زمین کے شب و روز سوائے قُطبین کے برابر ہو جاتے ہیں.

دایِرَۂ مَعْدِلُ النَّہار

(ہیئت) ایک خطِ موہوم جو مشرق سے مغرب کی جانب جاتا ہے، جب آفتاب اس خط پر بیٹھتا ہے تو تمام بلاد زمین کے شب و روز سوائے قُطبین کے برابر ہو جاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَدِّل کے معانیدیکھیے

مُعَدِّل

mu'addilमु'अद्दिल

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: ہیئت طب طبعی طبیعیات ہندسہ

اشتقاق: عَدَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُعَدِّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اعتدال پر لانے والا ، برابر کرنے والا ، ٹھیک کرنے والا
  • (مجازاً) فیصلہ دینے والا ، پنج ، ثالث ۔
  • (طب) اخلاط کو اعتدال پر لانے والا

  • (طبیعیات) وہ مادہ (گریفائٹ) جو نیوٹرونوں کو آہستہ یا معتدل رکھتا ہے
  • (ہیئت) رک : (مرادا ً) معدل النہار ۔
  • (ہندسہ) وتر خاص

Urdu meaning of mu'addil

  • Roman
  • Urdu

  • etidaal par laane vaala, baraabar karne vaala, Thiik karne vaala
  • (majaazan) faisla dene vaala, panj, saalas
  • (tibb) aKhlaat ko etidaal par laane vaala
  • (tabiiayaat) vo maadda (grefaa.iT) jo niivaTrono.n ko aahista ya motdil rakhtaa hai
  • (haiyat) ruk ha (muraadaa ) muaddilunnhaar
  • (hindsaa) vitr Khaas

English meaning of mu'addil

Noun, Masculine

  • judge
  • equalizer, just

मु'अद्दिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो बराबर भागों में बाँटनेवाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَدِّل

اعتدال پر لانے والا ، برابر کرنے والا ، ٹھیک کرنے والا

مَعْدِل

پھرنے کی جگہ، واپسی کی جگہ

مُعَدَّل

برابر کیا ہوا، سیدھا

مُعَدِّل النَّہار

(جغرافیہ) آسمان پر وہ فرضی دائرہ جو خطِ استوا کی سیدھ میں ہے، سورج جب اس پر آتا ہے تو دن رات برابر ہوتے ہیں

مُعَدِّلُ النَّسا

(جغرافیہ) خط استوا

مُعَدِّلُ الْحَرارَت

حرارت کو اعتدال پر رکھنے والا ؛ (طب) دماغ کی بالائی سطح میں ایک مرکز جو جسم میں تولید و اخراج حرارت کے توازن کو قائم رکھتا ہے (Thermotactic) ۔

مُعَدِّلِین

(جغرافیہ) معدل النہار (آسمان پر فرضی خط) پر سورج کا آنا جس کے نتیجے میں دن رات برابر ہوتے ہیں ۔

مَعْدِلَت گاہ

معدلت خانہ ، عدالت ، کچہری ۔

مَعْدَلَت خانَہ

وہ جگہ جہاں عدل ہوتا ہو ، عدالت ، کچہری ۔

مَعْدِلَت پَرْوَر

दे. ‘मा’दिलत गुस्तर' ।।

مَعْدِلَت کوشی

عدل و انصاف کی کوشش کرنا ؛ (مجازاً) انصاف کرنا ۔

مَعْدِلَت پَناہ

(مجازاً) انصاف پسند (بادشاہ کے لیے مستعمل)

مَعْدِلَہ

کچہری ، عدالت ؛ معدلت گاہ ۔

مَعْدِلَت آثاری

انصاف کی علامت ہونا ، انصاف کی علم برداری ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَت گُسْتَری

معدلت گستر ہونا، انصاف کرنا، عدل سے کام لینا

مَعْدِلَت گُسْتَر

انصاف پسند، معدلت پناہ، عادل

مَعْدِلَت پَرْوَری

انصاف کو پروان چڑھانا ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَت پَناہی

معدلت پناہ (رک) کا کام ، انصاف پسندی ۔

مَعْدِلَتِ خُداوَنْدی

خداوندی عدالت ، دربارِ خداوندی ۔

مَعْدِلَت

عدل، انصاف

مُعَدّلات

(طب) بہت سے معدل ، اعتدال میں لانے والی (چیزیں یا دوائیں) ۔

مُعَدّلانَہ

برابری کا ، مساوات پر مبنی ، مساویانہ ، عادلانہ ۔

دائِرَۂ مَعْدِلُ النَّہار

(ہیئت) ایک خطِ موہوم جو مشرق سے مغرب کی جانب جاتا ہے، جب آفتاب اس خط پر بیٹھتا ہے تو تمام بلاد زمین کے شب و روز سوائے قُطبین کے برابر ہو جاتے ہیں.

دایِرَۂ مَعْدِلُ النَّہار

(ہیئت) ایک خطِ موہوم جو مشرق سے مغرب کی جانب جاتا ہے، جب آفتاب اس خط پر بیٹھتا ہے تو تمام بلاد زمین کے شب و روز سوائے قُطبین کے برابر ہو جاتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَدِّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَدِّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone