تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعاجِم" کے متعقلہ نتائج

مَجمَع

بہت سے لوگوں کا ہجوم، انبوہ، بھیڑ، جلسہ، کثرت یا زیادتی

مَجمَعَہ

بڑا طباق ، سینی ، گول تانبے کی سینی

مَجمَع باز

بھیڑ لگانے والا ، مجمع اکٹھا کرنے والا ، مجلسی ۔

مَجمَع گِیر

رک:مجمع باز۔

مَجمَع بازی

بھیڑ لگانا ، مجمع اکٹھا کرنا ، لوگوں کے درمیان رہنا ۔

مَجمَع کَرْنا

لوگوں کو اکٹھا کرنا، بھیڑ جمع کرنا

مَجمَع لَگنا

ہجوم اکٹھا ہونا ، بھیڑ ہونا ، مجمع جمع ہونا ۔

مَجمَع عام

عام لوگوں کا ہجوم، عوام کی بھیڑ، ہنگامۂ عام، کثیر مجمع

مَجمَع بڑھانا

احباب و متعلقین میں اضافہ کرنا ، ذریت بڑھانا ۔

مَجمَع پَھٹنا

کسی سبب سے مجمع کا یکایک منتشر ہونا

مَجمَع لَگانا

لوگوں کو اکٹھا کر لینا ، بھیڑ لگانا ۔

مَجْمَعِ اَخْلاق

اخلاق کا مجموعہ، اچھے اوصاف کا مجموعہ، مراد: نہایت خلیق آدمی

مَجْمَع چَھٹْنا

بھیڑ چھٹنا، مجمع کم ہونا، ہجوم بکھرنا

مَجمَعُ الاَضداد

(تصوف) اصطلاح میں عبارت ہے ہویت ِمطلقہ سے کہ جو معانق اطراف کے ہے

مَجمَع اَحباب

دوستوں کی محفل، احباب کی مجلس

مَجْمَعُ الجَزَائِر

بہت سے جزیروں کا مجموعہ، کئی اکٹھے جزیرے، ٹاپوؤں کا جھنڈ

مَجمَعُ الاَہواء

(تصوف) اصطلاح میں یہ عبارت ہے جمال مطلق سے کیونکہ یہ فیض جمالی سے متعلق ہے

مَجْمَعِ مُفْسِدان

seditious or rebellious mob

مَجمَعُ الجِبال

پہاڑوں کا مجموعہ

مَجمَعُ الکَواکِب

(ہیئت) ستاروں کا مجموعہ یا جھمکا۔

مَجمَعُ المَحاسِن

رک : مجمع الاخلاق ۔

مَجْمَعُ العُلَما

विद्वज्जनों की गोप्ठो, अकादमी।।

مَجمَعُ العُلَماء

علمی مجلس ، اکیڈمی

مَجْمَعِ خِلافِ قانُون

قانون کے خلاف لوگوں کا اکٹھا ہونا، خلاف قانون ہنگامہ، ناجائز مجمع، پانچ یا زیادہ اشخاص کا اجتماع جوکسی خلاف قانون کام کے لیے ہو

مجمع خلاف قانون کو منتشر کرنا

جب کوئی ایسا مجمع ہو جائے تو مجسٹریٹ موقع پر جا کر ان لوگوں کو مجمع خلاف قانون قرار دیتا ہےہے، اگر وہ منتشر نہ ہوں تو پھر پولیس کو حکم دیتا ہے کہ بہ جبر منتشر کیا جائے، پھر لاٹھیاں برسنی شروع ہوتی ہیں، اگر اس پر بھی نہ منتشر ہوں تو بندوق چلانے کا حکم دیا جاتا ہے۔

مَجمَع اِکَٹّھا کَرنا

بہت سے لوگوں کو جمع کرنا

مَجمَعِ عام میں مُخِل ہونا

عام لوگوں کی پنچایت یا بھیڑ بھاڑ میں خلل ڈالنا ، میلا کھنڈت کرنا ، میلا درہم برہم کرنا

مَجْمَعِ ناجائِز

unlawful assembly or gathering

مَجمَعُ البَحرَین

وہ جگہ جہاں دو دریا یا سمندر ملیں، دو دریاؤں کا ملاپ، دو سمندروں کا ملن، سنگم

مَجمَعُ النُّجُوم

رک : مجمع الکواکب ۔

مَجْمَعُ النَّہْرَین

دو دریاؤں کے ملنے کی جگہ خصوصاً دجلہ اور فرات

مُعْجَمَہ

معجم، نقطہ دار (حروف)

مَجامِع

مجمع کی جمع، بہت سے ہجوم، مجلسیں، جلسے

مَجمُوعی

جو کل صورت حال پر مشتمل ہو، اجمالی، تمام، جملگی، کلی

مَجامِیع

مجموعہ (رک) کی جمع ، مجموعے ۔

مُجَامِع

جنسی ملاپ، مباشرت، ہم بستری، جماع، ساتھ لیٹنا، بھوگ بلاس، صحبت داری، ہمخوابی

مَزعُومَہ

مزعوم، فرضی، گمان شدہ، قیاس کیا ہوا

مُزَمَّہ

وہ چمڑے یا رسی کا حلقہ جو گھوڑے کی موٹھ میں پچھاڑی کی رسی کے ساتھ باندھتے ہیں تا کہ گھوڑا آگے نہ بڑھ سکے، گھوڑے کے گٹوں پر حفاظت کے لیے باندھا جانے والا تسمہ یا گدی، گھوڑے کی باگ

مِضَمَّہ

باندھنے کا آلہ ، وہ چیز جس سے باندھا جائے ، تسمہ ۔

مَجمُوعے

جمع کردہ کلام یا تحریروں پر مشتمل کتاب، کلیات، گلدستہ

مَجْمُوعَہ

ذخیرہ، خزانہ، مخزن

مَجْمُوع

اکٹھا کیا ہوا، جمع کیا گیا، اشیا یا اشخاص پرمشتمل، یکجا کیا گیا، شامل کیا گیا

مُعَجَّمَہ

معجم (رک) کی تانیث

مُعَظَّمہ

بزرگ یا عظمت والی عورت ، محترم خاتون ۔

مُعَظَّمی

اے قابل تعظیم (شخصیت ، جگہ یا چیز کے لیے مستعمل) ، میرے معظم ، میرے بزرگ ۔

مِجمَر آتِش

اگردان ، عود دان ؛ مراد : سورج

مِجمَری

مجمر (رک) کی تصغیر ۔

مِجمَرِین

مجمر (رک) کی جمع ۔

مِجمَرات

مجمرہ (رک) کی جمع ، مجامیر ۔

مِزمارُ الرّاعی

(طب) ایک بوٹی جس کے پتے بارتنگ کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں

مَذَمَّت مَدار

جس کی مذمت کی جائے ، مذموم ۔

مِجمَرَہ

(ہیئت) سات ستاروں کے ایک مجموعے کا نام جس کی شکل آتش دان جیسی ہے ، کوکبۃالمجمرہ ۔

مَضْمَضَہ

کلی کرنے کا عمل کلی نیز غرارہ

مِزماری

مزمار (رک) سے منسوب یا متعلق ، جس میں نغمگی ہو ، مترنم ، غنائی (شاعری کے لیے مستعمل) ۔

مِجمَر

وہ برتن جس میں خوشبو پھیلانے والی یا دھونی دینے والی چیزیں جلاتے ہیں، اگردان، عوددان، بخور، انگیٹھی

مِزمارِیَہ

نغمہ ، گیت وغیرہ ۔

مِزمَر

بربط، باجا

مِضْمار

وسیع میدان جہاں ریاض کیا جائے، میدانِ کارزار

مِزمار

منھ کا باجا، بانسری، نے، ہر ایک ساز، ہرایک باجا

میزمان

رک : میزبان

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعاجِم کے معانیدیکھیے

مُعاجِم

mu'aajimमु'आजिम

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَجَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُعاجِم کے اردو معانی

  • معجم (رک) کی جمع ؛ فرہنگیں ، لغات

Urdu meaning of mu'aajim

  • Roman
  • Urdu

  • moajjam (ruk) kii jamaa ; farhange.n, lagaat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعاجِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعاجِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone