تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَظَّمہ" کے متعقلہ نتائج

مُعَظَّمہ

بزرگ یا عظمت والی عورت ، محترم خاتون ۔

مُعَظَّمات

عظمت والی چیزیں ، بلند مرتبہ حقائق ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَظَّمہ کے معانیدیکھیے

مُعَظَّمہ

mu'azzamaमु'अज़्ज़मा

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: عَظُمَ

مُعَظَّمہ کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ بزرگی دیا گیا ، واجب التعظیم (متبرک و قابل احترام ہستی یا مقام خصوصاً مکے کے ساتھ مستعمل) ۔
  • بزرگ یا عظمت والی عورت ، محترم خاتون ۔
  • ۲۔ بزرگ ، بڑا ؛ قابل ِاحترام ، قابل تعظیم ۔

English meaning of mu'azzama

Adjective

  • venerable, glorious, extolled, glorified, great, honored, magnificent, exalted, august, (this word is used especially with Mecca)

मु'अज़्ज़मा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पूज्य, बुज़ुर्ग, बड़ा, सम्मानित, गौरवशाली, गुणगान, महिमा, महान, सम्मानित, शानदार, ऊंचा, पूज्य स्थान, जैसे- मक्कए मुअज्जमः (विशेष रूप से मक्का के साथ प्रयोग किया जाता है)
  • बुज़ुर्गी या महानता और गरिमा वाली महिला, प्रिय महिला, मुहतरम ख़ातून

مُعَظَّمہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَظَّمہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَظَّمہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words