تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِجمَر" کے متعقلہ نتائج

مِجمَر

وہ برتن جس میں خوشبو پھیلانے والی یا دھونی دینے والی چیزیں جلاتے ہیں، اگردان، عوددان، بخور، انگیٹھی

مِجمَرَہ

(ہیئت) سات ستاروں کے ایک مجموعے کا نام جس کی شکل آتش دان جیسی ہے ، کوکبۃالمجمرہ ۔

مِجمَری

مجمر (رک) کی تصغیر ۔

مِجمَرات

مجمرہ (رک) کی جمع ، مجامیر ۔

مِجمَرِین

مجمر (رک) کی جمع ۔

مِجمَر آتِش

اگردان ، عود دان ؛ مراد : سورج

اردو، انگلش اور ہندی میں مِجمَر کے معانیدیکھیے

مِجمَر

mijmarमिजमर

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: ظروف

اشتقاق: جَمَرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِجمَر کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • وہ برتن جس میں خوشبو پھیلانے والی یا دھونی دینے والی چیزیں جلاتے ہیں، اگردان، عوددان، بخور، انگیٹھی
  • (ہیئت) سات ستاروں کے ایک مجموعہ کا نام جس کی شکل آتش دان جیسی ہے، کوکبۃالمجمرہ، ایک صورت کوکب

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مِزمَر

بربط، باجا

شعر

Urdu meaning of mijmar

  • Roman
  • Urdu

  • vo bartan jis me.n Khushbuu phailaane vaalii ya dhvani dene vaalii chiize.n jalaate hain, agardaan, oddaan, bakhuur, a.ngiiThii
  • (haiyat) saat sitaaro.n ke ek majmuu.aa ka naam jis kii shakl aatashdaan jaisii hai, kokabৃaalamajamaraa, ek suurat kaukab

English meaning of mijmar

Noun, Masculine, Feminine

  • a vessel for fumigation, a censer, a chafing-dish
  • (Astronomy) the name of a cluster of seven stars shaped like a fireplace

मिजमर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • वो बर्तन जिस में ख़ुशबू फैलाने वाली या धूनी देने वाली चीज़ें जलाते हैं, धूपदानी, अगरदानी, अंगीठी, अंगारधानी, गोरसी
  • (खगोल) सात तारों के एक झुंड का नाम जिसकी शक्ल आतशदान जैसी है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِجمَر

وہ برتن جس میں خوشبو پھیلانے والی یا دھونی دینے والی چیزیں جلاتے ہیں، اگردان، عوددان، بخور، انگیٹھی

مِجمَرَہ

(ہیئت) سات ستاروں کے ایک مجموعے کا نام جس کی شکل آتش دان جیسی ہے ، کوکبۃالمجمرہ ۔

مِجمَری

مجمر (رک) کی تصغیر ۔

مِجمَرات

مجمرہ (رک) کی جمع ، مجامیر ۔

مِجمَرِین

مجمر (رک) کی جمع ۔

مِجمَر آتِش

اگردان ، عود دان ؛ مراد : سورج

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِجمَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِجمَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone