تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَجمَع" کے متعقلہ نتائج

مَجمَع

بہت سے لوگوں کا ہجوم، انبوہ، بھیڑ، جلسہ، کثرت یا زیادتی

مَجمَعَہ

بڑا طباق ، سینی ، گول تانبے کی سینی

مَجمَع باز

بھیڑ لگانے والا ، مجمع اکٹھا کرنے والا ، مجلسی ۔

مَجمَع کَرْنا

لوگوں کو اکٹھا کرنا، بھیڑ جمع کرنا

مَجمَع لَگنا

ہجوم اکٹھا ہونا ، بھیڑ ہونا ، مجمع جمع ہونا ۔

مَجمَع بازی

بھیڑ لگانا ، مجمع اکٹھا کرنا ، لوگوں کے درمیان رہنا ۔

مَجمَع گِیر

رک:مجمع باز۔

مَجمَع لَگانا

لوگوں کو اکٹھا کر لینا ، بھیڑ لگانا ۔

مَجمَع پَھٹنا

کسی سبب سے مجمع کا یکایک منتشر ہونا

مَجمَع عام

عام لوگوں کا ہجوم، عوام کی بھیڑ، ہنگامۂ عام، کثیر مجمع

مَجمَع بڑھانا

احباب و متعلقین میں اضافہ کرنا ، ذریت بڑھانا ۔

مَجمَع اَحباب

دوستوں کی محفل، احباب کی مجلس

مَجمَع اِکَٹّھا کَرنا

بہت سے لوگوں کو جمع کرنا

مَجمَعُ البَحرَین

وہ جگہ جہاں دو دریا یا سمندر ملیں، دو دریاؤں کا ملاپ، دو سمندروں کا ملن، سنگم

مَجمَعُ العُلَماء

علمی مجلس ، اکیڈمی

مَجمَعُ الاَہواء

(تصوف) اصطلاح میں یہ عبارت ہے جمال مطلق سے کیونکہ یہ فیض جمالی سے متعلق ہے

مَجمَعُ النُّجُوم

رک : مجمع الکواکب ۔

مَجمَعُ الجِبال

پہاڑوں کا مجموعہ

مَجمَعُ الاَضداد

(تصوف) اصطلاح میں عبارت ہے ہویت ِمطلقہ سے کہ جو معانق اطراف کے ہے

مَجمَعُ المَحاسِن

رک : مجمع الاخلاق ۔

مَجمَعُ الکَواکِب

(ہیئت) ستاروں کا مجموعہ یا جھمکا۔

مَجمَعِ عام میں مُخِل ہونا

عام لوگوں کی پنچایت یا بھیڑ بھاڑ میں خلل ڈالنا ، میلا کھنڈت کرنا ، میلا درہم برہم کرنا

پَرِیوں کا مَجمَع

حسینوں کا جلسہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَجمَع کے معانیدیکھیے

مَجمَع

majma'मज्मा'

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: جَمْع

اشتقاق: جَمَعَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَجمَع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت سے لوگوں کا ہجوم، انبوہ، بھیڑ، جلسہ، کثرت یا زیادتی

    مثال لاکھوں کا مجمع بھی ہو تو سب لوگ ایک چاند کو یکساں حیثیت سے باطمینان اس طرح دیکھ سکتے ہیں

  • جمع ہونے کی جگہ، مجلس

Urdu meaning of majma'

  • Roman
  • Urdu

  • bahut se logo.n ka hujuum, amboh, bhii.D, jalsa, kasrat ya zyaadtii
  • jamaa hone kii jagah, majlis

English meaning of majma'

Noun, Masculine

मज्मा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भीड़, समूह, जमघट, भीड़भाड़, सभा, गोष्ठी, बहुत से लोगों का हुजूम, तमाशबीनों का जमावड़ा

    उदाहरण लाखोंं लोगों का मज्मा भी हो तो सब लोग एक चाँद को यक्साँ हैसियत से ब-इत्मिनान इस तरह देख सकते हैं

  • इकट्ठा होने की जगह

مَجمَع کے مترادفات

مَجمَع کے قافیہ الفاظ

مَجمَع سے متعلق دلچسپ معلومات

مجمع یہ ان چند لفظوں میں سے ہے جن کے تلفظ میں حرف عین غائب ہوجاتا ہے، اگر وہ حالت جمع میں ہوں، یا حرف جار کے تحت ہوں۔ یعنی’’جمع‘‘ کی جمع ’’جمعوں‘‘ کا تلفظ بروزن فعلن ہے، لیکن ’’مجمعوں/مجمعے‘‘ کے تلفظ میں عین غائب ہوجاتا ہے اور ان لفظوں کو ’’مجمے/مجموں‘‘ بروزن فعلن بولتے ہیں۔ جو لوگ بہت احتیاط کرتے ہیں، وہ ’’مجمعوں/مجمعے‘‘ کو شعر میں اس طرح باندھتے ہیں کہ عین پوری طرح ملفوظ ہو۔ مثلاً خواجہ میر درد ؎ آئے تھے اس مجمعے میں قصد کرکے دور سے ہم تماشے کے لئے آپ ہی تماشا ہوگئے یہاں ’’مجمعے‘‘ بروزن اچھا نہیں لگتا، اگرچہ قاعدے کے اعتبار سے ’’صحیح‘‘ ہے۔ اگر کوئی ’’مجمعے/ مجمعوں‘‘ کو بروزن فعلن باندھے تو مجھے اعتراض نہ ہو گا۔ ’’موقع‘‘ بھی ’’مجمع‘‘ کی قسم کا لفظ ہے۔ اس کی جمع ’’موقعوں‘‘ میں عین ظاہر نہیں کیا جاتا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجمَع

بہت سے لوگوں کا ہجوم، انبوہ، بھیڑ، جلسہ، کثرت یا زیادتی

مَجمَعَہ

بڑا طباق ، سینی ، گول تانبے کی سینی

مَجمَع باز

بھیڑ لگانے والا ، مجمع اکٹھا کرنے والا ، مجلسی ۔

مَجمَع کَرْنا

لوگوں کو اکٹھا کرنا، بھیڑ جمع کرنا

مَجمَع لَگنا

ہجوم اکٹھا ہونا ، بھیڑ ہونا ، مجمع جمع ہونا ۔

مَجمَع بازی

بھیڑ لگانا ، مجمع اکٹھا کرنا ، لوگوں کے درمیان رہنا ۔

مَجمَع گِیر

رک:مجمع باز۔

مَجمَع لَگانا

لوگوں کو اکٹھا کر لینا ، بھیڑ لگانا ۔

مَجمَع پَھٹنا

کسی سبب سے مجمع کا یکایک منتشر ہونا

مَجمَع عام

عام لوگوں کا ہجوم، عوام کی بھیڑ، ہنگامۂ عام، کثیر مجمع

مَجمَع بڑھانا

احباب و متعلقین میں اضافہ کرنا ، ذریت بڑھانا ۔

مَجمَع اَحباب

دوستوں کی محفل، احباب کی مجلس

مَجمَع اِکَٹّھا کَرنا

بہت سے لوگوں کو جمع کرنا

مَجمَعُ البَحرَین

وہ جگہ جہاں دو دریا یا سمندر ملیں، دو دریاؤں کا ملاپ، دو سمندروں کا ملن، سنگم

مَجمَعُ العُلَماء

علمی مجلس ، اکیڈمی

مَجمَعُ الاَہواء

(تصوف) اصطلاح میں یہ عبارت ہے جمال مطلق سے کیونکہ یہ فیض جمالی سے متعلق ہے

مَجمَعُ النُّجُوم

رک : مجمع الکواکب ۔

مَجمَعُ الجِبال

پہاڑوں کا مجموعہ

مَجمَعُ الاَضداد

(تصوف) اصطلاح میں عبارت ہے ہویت ِمطلقہ سے کہ جو معانق اطراف کے ہے

مَجمَعُ المَحاسِن

رک : مجمع الاخلاق ۔

مَجمَعُ الکَواکِب

(ہیئت) ستاروں کا مجموعہ یا جھمکا۔

مَجمَعِ عام میں مُخِل ہونا

عام لوگوں کی پنچایت یا بھیڑ بھاڑ میں خلل ڈالنا ، میلا کھنڈت کرنا ، میلا درہم برہم کرنا

پَرِیوں کا مَجمَع

حسینوں کا جلسہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَجمَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَجمَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone