تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَجمَع اَحباب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَجمَع اَحباب کے معانیدیکھیے
مَجمَع اَحباب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دوستوں کی محفل، احباب کی مجلس
شعر
آہ یہ مجمع احباب یہ بزم خاموش
آج محفل میں فراقؔ سخن آرا بھی نہیں
محبت کے چمن میں مجمع احباب رہتا ہے
نئی جنت اسی دنیا میں ہم آباد کرتے ہیں
مجمع احباب و ارباب وفا
مجمع اغیار ہے تیرے بغیر
English meaning of majma'-e-ahbaab
Noun, Masculine
- assembly of friend
मजमा'-ए-अहबाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मित्रों की सभा, जानने वालों की सभा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَجمَع اَحباب)
مَجمَع اَحباب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔