تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزمار" کے متعقلہ نتائج

مِزمار

منھ کا باجا، بانسری، نے، ہر ایک ساز، ہرایک باجا

مِزمارِیَہ

نغمہ ، گیت وغیرہ ۔

مِزماری

مزمار (رک) سے منسوب یا متعلق ، جس میں نغمگی ہو ، مترنم ، غنائی (شاعری کے لیے مستعمل) ۔

مِزمارِیَت

غنائیت ، نغمگی ۔

مِزمارُ الرّاعی

(طب) ایک بوٹی جس کے پتے بارتنگ کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزمار کے معانیدیکھیے

مِزمار

mizmaarमिज़्मार

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب

اشتقاق: زَمَرَ

  • Roman
  • Urdu

مِزمار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منھ کا باجا، بانسری، نے، ہر ایک ساز، ہرایک باجا
  • قدیم اور وسطی زمانے کا باجا، جو انگشت مضراب کے ذریعہ بجتا تھا، سرود، ستار وغیرہ
  • (طب جدید) آواز کی ڈوریوں کی درمیانی فضا مع حنجرہ کے، اس حصے کے جو آواز پیدا کرنے میں دخیل ہے

Urdu meaning of mizmaar

  • Roman
  • Urdu

  • mu.nh ka baajaa, baansurii, ne, har ek saaz, haraa.ek baajaa
  • qadiim aur vastii zamaane ka baajaa, jo angusht mizraab ke zariiyaa bajtaa tha, sarod, sitaar vaGaira
  • (tibb jadiid) aavaaz kii Doriyo.n kii daramyaanii fizaa maa hanjara ke, is hisse ke jo aavaaz paida karne me.n daKhiil hai

English meaning of mizmaar

Noun, Feminine

  • musical reed, pipe, mouth-organ, harmonica, psaltery, a flute
  • ancient and medieval time's guitar and sitar
  • (Modern Medical) windpipe

मिज़्मार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुँह का बाजा, बाँसुरी, बंसी, वंशी, मुरली
  • प्राचीन और मध्यकाल का बाजा जिसे उंगली शारिका के से बजता था, सरोद, सितार आदि
  • (आधुनिक चिकित्सा) कंठ के साथ वह भाग जो ध्वनी की डोरियों का मध्य अंतराल से ध्वनी उत्पन्न करने में सहायक है

مِزمار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِزمار

منھ کا باجا، بانسری، نے، ہر ایک ساز، ہرایک باجا

مِزمارِیَہ

نغمہ ، گیت وغیرہ ۔

مِزماری

مزمار (رک) سے منسوب یا متعلق ، جس میں نغمگی ہو ، مترنم ، غنائی (شاعری کے لیے مستعمل) ۔

مِزمارِیَت

غنائیت ، نغمگی ۔

مِزمارُ الرّاعی

(طب) ایک بوٹی جس کے پتے بارتنگ کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزمار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزمار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone