تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِرِگ" کے متعقلہ نتائج

مِرِگ

ہرن ، چکارا ، آہو

مِرِگادَنی

طب: خیار تلخ کی ایک قسم جو مسہل کے کام آتی ہے، کڑوا کھیرا، اندراین

مِرِگادَن

جانوروں کو کھا جانے وال، شیر

مِرِگ نَینی

ہرن کی سی آنکھوں والا، آہو چشم نیز خوبصورت آنکھوں والی عورت

مِرِگ مارنا

ہرن کا شکار کرنا

مِرِگْ چَرْم

ہرن کے بالوں سمیت کھال جس پر بیٹھ کر جوگی یا درویش عبادت کرتے ہیں، مرگ چھالا

مِرِگْ چھالا

ہرن کے بالوں سمیت کھال جس پر بیٹھ کر جوگی یا درویش عبادت کرتے ہیں، مرگ چرم

مِرِگا نَیَنی

آہو چشم

مِرِگی چَھند

(عروض) پریا چھند ، ایک ہندی بحر کا نام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِرِگ کے معانیدیکھیے

مِرِگ

mrigमृग

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: ہیئت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِرِگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہرن ، چکارا ، آہو
  • (مجازاً) ہر وحشی جانور ۔
  • (ہیئت) پانچواں نچھتر جو تین ستاروں پر مشتمل ہوتا ہے اور ان میں سے ایک جو جوزا ہے اُس کو ہرن کے سر کی شکل سے ظاہر کرتے ہیں
  • جون کے پہلے ہفتے کی ایک مخصوص تاریخ جبکہ دکن میں برسات شروع ہوتی ہے ۔
  • ایک نوع کا ہاتھی جس پر خاص نشان ہوتے ہیں ؛ تصویر جو چاند میں نظر آتی ہے ؛ آدمیوں کی ایک قسم جن کا جماع کا طریقہ ہرن سے ملتا ہے ؛ ایک پرندہ جو بہت اُونچا اُڑتا ہے

شعر

Urdu meaning of mrig

  • Roman
  • Urdu

  • hiran, chikaaraa, aahuu
  • (majaazan) har vahshii jaanvar
  • (haiyat) paanchvaa.n nachhattar jo tiin sitaaro.n par mushtamil hotaa hai aur un me.n se ek jo jauzaa hai is ko hiran ke sar kii shakl se zaahir karte hai.n
  • juun ke pahle hafte kii ek maKhsuus taariiKh jabki dakkan me.n barsaat shuruu hotii hai
  • ek nau ka haathii jis par Khaas nishaan hote hai.n ; tasviir jo chaand me.n nazar aatii hai ; aadmiiyo.n kii ek qism jin ka jamaa ka tariiqa hiran se miltaa hai ; ek parindaa jo bahut u.uonchaa u.Dtaa hai

English meaning of mrig

Noun, Masculine

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِرِگ

ہرن ، چکارا ، آہو

مِرِگادَنی

طب: خیار تلخ کی ایک قسم جو مسہل کے کام آتی ہے، کڑوا کھیرا، اندراین

مِرِگادَن

جانوروں کو کھا جانے وال، شیر

مِرِگ نَینی

ہرن کی سی آنکھوں والا، آہو چشم نیز خوبصورت آنکھوں والی عورت

مِرِگ مارنا

ہرن کا شکار کرنا

مِرِگْ چَرْم

ہرن کے بالوں سمیت کھال جس پر بیٹھ کر جوگی یا درویش عبادت کرتے ہیں، مرگ چھالا

مِرِگْ چھالا

ہرن کے بالوں سمیت کھال جس پر بیٹھ کر جوگی یا درویش عبادت کرتے ہیں، مرگ چرم

مِرِگا نَیَنی

آہو چشم

مِرِگی چَھند

(عروض) پریا چھند ، ایک ہندی بحر کا نام ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِرِگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِرِگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone