تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِگ" کے متعقلہ نتائج

پَرِگ

گونج؛ ستارہ سہیل.

پَرْگ

قدم، گام ، ڈگ .

پَرِگھ

دروازہ یا پھاٹک بند کرنے کے لئے لوہے کی سلاخ، لاٹھی، جس پر لوہا چڑھا ہوا ہو، لوہے کا ڈنڈا، سورج چڑھنے یا غروب ہونے کے وقت بادلوں کی ٹکڑی، جو سورج کے سامنے آ جائے، محل، مکان یا شہر کا پھاٹک یا دروازہ، انیسویں منزل، قمر نکشترہ

پَرِگیان

احساس، ادراک، مہارت، علم کلّی

پَرِگْیاتا

علم، نکگہ رسی، دور بینی، معاملہ فہمی، احتیاط، عاقبت اندیشی، پیش بندی، بصیرت، دانشمندی، بدھ

پَرْگَنَہ

وہ پردیس کی جگہ جہاں عورت کا خاوند ملازم ہو، پردیس

پُرْگْرَہ

املتاس.

پَرْگاہ

بے فائدہ چیزیں، کاٹھ کباڑ، گھاس پھوس

پَرگَنَہ وار

پرگنے کے حساب سے، ضلع وار (بندوبست).

پَرگَنَہ دار

پرگنے کا افسر، ضلع دار

پرگوپَن

بچاو، حفاظت

پَرْگَنَاْتِیْ جَمْع

مالگزاری جو تحصیل یا پرگنے کے دفتر میں خرچ نکال کر جمع کی جائے

پَرْگا

(سنگ تراشی) ستون کے سرے کےاوپر کی چوڑی سطح کرسی کی ٹیک کے مقابل جس پر محراب کے پاکھے کی چنائی شروع کی جاتی ہے، برگا یا برنگا.

پَرْگَھٹ

پرگٹ، ظاہر، عیاں، اچانک دکھ جانا

پِرَگَھن

مکان کے دروازے کے آگے چھت والا چبوترہ ، ڈیوڑھی ، پیش گاہ ؛ تانبے کی ہنڈیا ؛ لوہے کا گرز یا سلاخ ؛ ایک قسم کی مچھلی ، لاط : Phaseolus mungo .

پَرگت

आगे गया हुआ या बढ़ा हुआ। जो अलग या अधिक दूरी पर हो।

پِرَگامی

وہ شخص، جو رخصت ہونے والا ہو

پَرْگاری

پرکا رکا کام.

پَرْگار

رک: پرکار؛ گھر کا سامان ، مال و اسباب؛ کالر، گلوبند.

پِرَگَلْبھ

دلیر، باحوصلہ، دلاور، بہادر، شجاع، جوانمرد، مستقل مزاج، ثابت قدم، تیار، مستعد، مغرور، متکّبر، مدفّع، مضبوط، قابل، لائق، گستاخ، بےادب، شوخ، ڈھیٹ، مشہور، نامی

پَرْگاس

رک: پرکاش.

پُرْگِیری

بھورے مٹیالے رنگ کے پرندوں کی جنس سے ایک نادر پرند جس کی پچھلی انگلیاں بڑی ہوتی ہیں ، کھانے میں ایک نفیس غذا شمار کی جاتی ہے مختلف ناموں سے مشہور ، لوا ، برگیل ، بگیری وغیرہ ، انگ : A species of Alauda) ortolan) .

پُر گو

بہت کہنے والا، زود گو، فضول گو

پَرْگَٹْنا

ظاہر ہونا، نمایاں ہونا

پِرَگَھٹی

لوہے کا سانچہ جس میں سونے یا چاندی کو گلا کر ڈالتے ہیں، سنار کا سانچہ

پَرْگَتْ مِلْنا

میل ہونا، ساز ہونا، ہم خیال ہونا

پَرْگھان

برآمدہ ، سائبان .

پُر گُل

گُل بوٹوں سے بھرا ہوا، منقّش، رن٘گین

پِرَگِیَتا

رک : پرگیاتا .

پَرْگَناتی

پرگنہ (رک) کا، پرگنے سے متعلق.

پَرِ گُل

rose petal like feathers

پَرْگَناتی خَرْچ

پرگنے کا خرچ جو کُل مالگزاری میں سے منہا کیا جائے.

پُر گنُہَ

sinful

پُر گُنَہ

abounding in sins

پَرْگَھڑا

رک : پر (۲) کے تحتی .

پُر گوشْت

(جسم یا اعضا کے لئے) موٹا تازہ، بھرا ہوا، گداز

پُر گوئی

بیحد باتیں، بکواس، زیادہ گوئی

پَر گَھرا

وہ کتوبر جو دوسرے کے مکان کو پہچانتا ہو

پُر گُناہ

sinful

پَر گِرانا

پرانے پروں کو گرانا، کریز کرنا

پَر گَٹھانا

(مرغ بازی) مرغ کے پروں کو جو لڑائی میں ضرب کھا کر زخمی ہو گئے ہوں سہارا دینے کو دوسرے پروں کے ساتھ بان٘دھنا.

پَر گانٹْھنا

(مرغ بازی) مرغ کے پروں کو جو لڑائی میں ضرب کھا کر زخمی ہو گئے ہوں سہارا دینے کو دوسرے پروں کے ساتھ بان٘دھنا.

پَر گَھر ناچیں تِین جَنے، کائَستھ، بید، دَلال

یہ تینوں دوسرے کی خدمت سے فائدہ اٹھاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِگ کے معانیدیکھیے

پَرِگ

parigपरिग

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَرِگ کے اردو معانی

  • گونج؛ ستارہ سہیل.

Urdu meaning of parig

  • Roman
  • Urdu

  • guunj; sitaara suhel

परिग के हिंदी अर्थ

  • गूँज; सुहैल तारा

پَرِگ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone