تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِگ" کے متعقلہ نتائج

ڈِگ

ڈِگنا (رک) کا حاصلِ مصدر ؛ تراکیب میں مستعمل.

ڈِگ پَہْلُو

(کہار) ڈگ پہلو . یعنی دہنے پہلو کی طرف اُون٘ٹ ہے.

ڈِگْنا

لڑکھڑانا، متزلزل ہونا

ڈِگّی

گاڑی کا وہ حصہ، جس میں سامان رکھا جاتا ہے

ڈِگانا

ہٹانا

ڈِگَارْنا

نکال باہر کر دینا ، نکلوانا ، رَستہ دِکھانا ؛ بھگا دینا .

ڈِگْری یافْتَہ

اعلیٰ تعلیم کے نصاب سے فیض یافتہ، بی اے پاس یا اس کے مساوی یا اعلیٰ سند رکھنے والا

ڈِگْری ہولْڈَر

ڈِگری یافتہ ، گریجوئیٹ.

ڈِگری اِسْتِقرارِیَہ

declaratory decree

ڈِگْری دار

(قانون) وہ شخص جس کے حق میں کوئی ڈگری یا کوئی حکم لائقِ تعمیل صادر ہوا ہو

ڈِگْری دینا

(قانون) کسی کے موافق فیصلہ کرنا.

ڈِگْری پانا

عدالت کا فیصلہ حق میں ہوجانا

ڈِگْری لینا

تعلیم کی سند حاصل کرنا.

ڈِگْری کِلاس

اعلیٰ تعلیم کے نصاب کی جماعت.

ڈِگْری کَرنا

(قانون) فیصلہ دینا.

ڈِگْری نَوِیس

(عدالت) جج کے فیصلے کی تحریر لکھنے والا.

ڈِگْری کالِج

وہ کالج یا تعلیمی ادارہ جہاں سے تعلیم مکمل کرنے پر اعلیٰ تعلیم کی سند ملتی ہے.

ڈِگْری کورْس

(تدریس) تعلیم کا ایسا نصاب جو اعلیٰ سند کے حصول میں مددگار ہو.

ڈِگْری دِلانا

(قانون) عدالت سے حُکم دِلانا.

ڈِگْری صادِر کَرْنا

(قانون) عدالت کی طرف سے حُکم دینا.

ڈِگری جاری کَرنا

execute a decree

ڈِگْری جاری کَرانا

(قانون) تعمیل حکم کرانا ، فرمان پر عمل کرانا ، روپیہ یا جائیداد حاصل کرنے کے واسطے حُکم جاری کرانا.

ڈِگْری قُرْق کَرانا

(قانون) عدالت کا فیصلہ واپس لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِگ کے معانیدیکھیے

ڈِگ

Digडिग

وزن : 2

دیکھیے: ڈِگْنا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈِگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈِگنا (رک) کا حاصلِ مصدر ؛ تراکیب میں مستعمل.

Urdu meaning of Dig

  • Roman
  • Urdu

  • Dagnaa (ruk) ka haasil-e-musaddir ; taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈِگ

ڈِگنا (رک) کا حاصلِ مصدر ؛ تراکیب میں مستعمل.

ڈِگ پَہْلُو

(کہار) ڈگ پہلو . یعنی دہنے پہلو کی طرف اُون٘ٹ ہے.

ڈِگْنا

لڑکھڑانا، متزلزل ہونا

ڈِگّی

گاڑی کا وہ حصہ، جس میں سامان رکھا جاتا ہے

ڈِگانا

ہٹانا

ڈِگَارْنا

نکال باہر کر دینا ، نکلوانا ، رَستہ دِکھانا ؛ بھگا دینا .

ڈِگْری یافْتَہ

اعلیٰ تعلیم کے نصاب سے فیض یافتہ، بی اے پاس یا اس کے مساوی یا اعلیٰ سند رکھنے والا

ڈِگْری ہولْڈَر

ڈِگری یافتہ ، گریجوئیٹ.

ڈِگری اِسْتِقرارِیَہ

declaratory decree

ڈِگْری دار

(قانون) وہ شخص جس کے حق میں کوئی ڈگری یا کوئی حکم لائقِ تعمیل صادر ہوا ہو

ڈِگْری دینا

(قانون) کسی کے موافق فیصلہ کرنا.

ڈِگْری پانا

عدالت کا فیصلہ حق میں ہوجانا

ڈِگْری لینا

تعلیم کی سند حاصل کرنا.

ڈِگْری کِلاس

اعلیٰ تعلیم کے نصاب کی جماعت.

ڈِگْری کَرنا

(قانون) فیصلہ دینا.

ڈِگْری نَوِیس

(عدالت) جج کے فیصلے کی تحریر لکھنے والا.

ڈِگْری کالِج

وہ کالج یا تعلیمی ادارہ جہاں سے تعلیم مکمل کرنے پر اعلیٰ تعلیم کی سند ملتی ہے.

ڈِگْری کورْس

(تدریس) تعلیم کا ایسا نصاب جو اعلیٰ سند کے حصول میں مددگار ہو.

ڈِگْری دِلانا

(قانون) عدالت سے حُکم دِلانا.

ڈِگْری صادِر کَرْنا

(قانون) عدالت کی طرف سے حُکم دینا.

ڈِگری جاری کَرنا

execute a decree

ڈِگْری جاری کَرانا

(قانون) تعمیل حکم کرانا ، فرمان پر عمل کرانا ، روپیہ یا جائیداد حاصل کرنے کے واسطے حُکم جاری کرانا.

ڈِگْری قُرْق کَرانا

(قانون) عدالت کا فیصلہ واپس لینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone