تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مرگ نو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مرگ نو کے معانیدیکھیے
مرگ نو کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تازہ موت، مجازاً عشق
شعر
تجھے مرگ نو کی تلاش ہے مگر ارتقا کا پتہ نہیں
کوئی ایک شکل جو مٹ گئی تو ہزار نقش ابھر گئے
تھی لحظہ لحظہ ہجر میں اک مرگ نو نصیب
ہر دم خیال لب سے ترے ہم جیا کیے
English meaning of marg-e-nau
Noun, Feminine
- fresh death, symbolic: love
मर्ग-ए-नौ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ताज़ा मौत, लाक्षणिक अर्थ: प्रेम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مرگ نو)
مرگ نو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔