تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مندل" کے متعقلہ نتائج

مندل

مندر، پرستش گاہ

مَندَل کار

ڈھول یا دھونسا بجانے والا ۔

مَندَل کاڑ

ڈھول یا دھونسا بجانے والا ۔

مَندَل نَوازی

ڈھول بجانے کا عمل ، ڈھول بجانا ۔

مَندَلی

رک : مندل (۴) سے منسوب ، عود کی ایک قسم ۔

مَندَلی پَتی

رک : منڈلی پتی ، کسی علاقے کا حاکم

مَندلا

جسم کا نصف بالائی حصہ، کمر سے اوپر کا حصہ، دھڑ، دھجہ، مراد: بدن

مُندَلَک

ڈوب جانے والا (سورج وغیرہ) ؛ (مجازا ً) فانی ؛ رائیگاں ۔

چَنْدَل مَنْدَل

ایک کھیل جس میں سولہ آدمی کھیل سکتے تھے اس میں چار پاسے ہوتے تھے جس کے طولانی رخ پر ایک دو نشان اور اس کے مقابل رخوں پر دس اور بارہ نشان ہوتے تھے اس کی گول بساط میں سولہ متواری الاضلاع اور ہر متوازی اضلاع میں چوبیس خانے ہوتے تھے ۲۴ گوٹیں ہوتی تھیں جن میں سے ہر ایک آدمی چار گوٹیں لیتا تھا .

چَتُر مَنْدَل

چار گروہ ، چار ٹولی ، چاروں طرف سے جانور کو گھیرنا ، ہرن کو شکار کرنے کے لیے چیتوں کو چاروں طرف سے چھوڑنا .

خَطِ مَندَل

راج مَنْدِل

رک : راج مندر

اردو، انگلش اور ہندی میں مندل کے معانیدیکھیے

مندل

ma.ndalमंदल

اصل: فارسی

وزن : 12

مندل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مندر، پرستش گاہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

मंदल के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • घेरा, इहाता, मंडल।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مندل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مندل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words