تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موم رَوغَن" کے متعقلہ نتائج

عارِض

رخسار، گال

عارضَہ

مرض، بیماری، روگ

عارِض ہونا

لاحق ہونا، لاگو ہونا

عارِضِ حُور

حور کے گال، بدن کے کسی خوبصورت حصے کی صفائی کو عارض حور سے استعارہ کرتے ہیں

عارِض کَرْنا

طاری کرنا، لاحق کرنا

عارِضِ لَشْکَر

سپہ سالار، فوج کا اعلیٰ افسر

عارِضِ گُلْگُوں

گلابی گال

عارِضِ تابِنْدَہ

چمک دار گال، خوبصورت گال

عارِضُ الْمَمالِک

فوجی دفتر کا افسرِ اعلیٰ جس کے ذمّے فوج کی بھرتی ، تنظیم ، نظم و ضبط اور تنخواہوں کی تقسیم ہوتی تھی.

عارِضِ مَمالِک

فوجی دفتر کا افسرِ اعلیٰ جس کے ذمے فوج کی بھرتی، تنظیم، نظم و ضبط اور تنخواہوں کی تقسیم ہوتی تھی، عارض الممالک

عارِضِ گُلْرَن٘گ

سرخ و سفید گال، گورے رخسار

عارِضِ پُر بَہار

خوبصورت گال

عارِضِ گُل عِذار

پھول کی طرح نرم و ملائم، پھول کی طرح گال

عارِضَۂ دِماغ

دماغی بیماری، ذہنی روگ

نائِب عارِض

رک : نائب عرض جو زیادہ مستعمل ہے ۔

خال عارض

اُلْفَتِ عارِضْ

آفْتابِ عارِض

بوسَۂ عارِض

آبِ عارِض

تابِ عارِض

لَب و عارِض

لب و رخسار، گال اور ہونٹ، مراد معشوق کا چہرہ

تَمادی عارِض ہونا

(قانون) مدت جو کسی کام کے لیے مقرر ہو یا عائد ہوتی ہو

مَرَضِ عارِض ہونا

بیماری پیچھے لگ جانا

تابِ عِتابِ عارِض

بَرْق تابِ عارِض

آب و تابِ عارِض

اردو، انگلش اور ہندی میں موم رَوغَن کے معانیدیکھیے

موم رَوغَن

mom-rauGanमोम-रौग़न

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: تیل

موم رَوغَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک طرح کا روغن جو چنبیلی کے تیل میں موم کو پکا کر تیار کیا جاتا اور ہونٹوں یا پھٹے ہوئے ہاتھ پاؤں پر ملا جاتا ہے، تیل میں موم ملا کر بنایا ہوا تیل، ایک طرح کی ویسلین
  • موم اور روغن ملا کر بنایا ہوا گھول (عموماً فرنیچر وغیرہ پالش کرنے میں استعمال ہوتا ہے)

English meaning of mom-rauGan

Noun, Masculine

  • polish made of wax and oil mixed together, oil made by adding wax, vaseline
  • wax and oil mixed (commonly used for polishing furniture)

मोम-रौग़न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का तेल जो चंबेली के तेल में मोम को पका कर तैय्यार किया जाता और होंटों या फटे हुए हाथ-पांव पर मला जाता है, तेल में मोम मिलाकर बनाया हुआ तेल, एक तरह की वैसलीन
  • मोम और रोग़न मिला हुआ घोल (जो प्रायः पॉलिश करने के लिए उपयोग होता है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موم رَوغَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

موم رَوغَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone