تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"molto" کے متعقلہ نتائج
molto کے لیے اردو الفاظ
molto کے اردو معانی
فعل متعلق
- (موسیقی) (ہدایت) بہت
- اور زیادہ
molto के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण
- (मूसीक़ी) (हिदाहत) बहुत
- और ज़ियादा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مالتی
ایک پھول جو چنبیلی سے مشابہ لیکن اس سے چھوٹا ہوتا ہے، پھول کے اندر خشخاش کے دانوں کے مانند ذرّے ذرے ہوتے ہیں، چنبیلی، یاسمین
مِلیشِیا
شہریوں کی فوج جسے ہنگامی حالت میں قومی دفاع کی تربیت دے کر فوجی محکموں کے انداز میں بھرتی کیا جاتا ہے، بے قاعدہ فوج، رضا کار فوج
عَمَلِ تاؤ
بھٹی کی آگ میں کسی دھات کو تپا کر پانی یا کسی اور مائع میں بجھا دینے کا عمل، کسی دھات کو آگے میں تپانے اور بعدازاں بجھانے کا عمل
مِلتا ہوا روپیہ
وہ روپیہ، جس کا سکہ مٹ گیا ہو، وہ روپیہ، جس کے سکے کے حروف گھس گئے ہوں اور پڑھے نہ جائیں
دینے والے سے دِلانے والے کو بہت ثواب ملتا ہے
دینے والا خود نیکی کرتا ہے دلانے والا خود بھی نیکی کرتا ہے اور دوسرے سے بھی کراتا ہے
چاک کا گُڑ کَلْری کے ہولے بھادوں کی دُھوپ بادْشاہ کو نَہِیں مِلْتی
یہ چیزیں غریبوں کے ہی حصے کی ہیں، بادشاہ ان چیزوں کو حقیر سمجھتے ہیں اور انکا لطف نہیں اٹھا سکتے .
روزگار اور دُشْمَن بار بار نَہِیں مِلْتے
موقع کو غنیمت جاننا چاہیے، روزگار ملے تو حاصل کر لینا چاہیے، دشمن مِلے تو بدلہ لینا چاہیے
مُورَکھ کو مَت سونپ تُو چَتُرائی کا کام، گدھا بِکَت مِلتے نہیں بدھ گھوڑے کے دام
بے وقوف کے سپرد عقل کا کام نہیں کرنا چاہیے، گدھے کی قیمت بڑے گھوڑے کے برابر نہیں ملتی
مٹی پر ہاتھ ڈالتا ہے سونا ملتا ہے، مٹی پکڑنے سے سونا ہوتا ہے
ایسا خوش اقبال ہے کہ جس کام میں ہاتھ ڈالے اس میں سے روپیہ کماتا ہے
مَد مالْتی
موٹی اور لمبی بیل جو بڑے بڑے درختوں پر پھیلتی ہے ، پتے اس کے گولر کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، پھول گول ہوتا ہے جب کھلتا ہے تو اوندھا ہو جاتا ہے تین پتیاں ملی ہوئی ہوتی ہیں اور ایک پتی تینوں کے آگے ہوتی ہے اور ان پر باریک ریشے ہوتے ہیں یہ پھول کسی قدر کلغی سے مشابہت رکھتا ہے
مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے
باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔
حُمّیٰ مالْٹا
ایک قسم کا لازمی بخار ہے جو بے قاعدہ طور پر بار بار حملہ آور ہوتا ہے اور دو دو تین تین ماہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ عرصہ تک اس کے دورے ہوتے رہتے ہیں، اس بخار میں پسینہ بہت آتا ہے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (molto)
molto
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔