تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mellite" کے متعقلہ نتائج

mellite

شہد کے رنگ کا پتھر

مُلَّٹی

ملانی (تضحیک کے طور پر مستعمل) ۔

مُلّاٹا

وہ مُلا جو اپنی ملائیت میں سخت ہو، کٹ مُلا، مجازاً: سخت آدمی

malleate

پِیٹْنا

مِلَّتِ آدَم

تمام انسان من حیث القوم ؛ (مجازاً) انسانیت ۔

مِلَّتِ حَقَّہ

دین حق ، سچا دین ؛ مراد : اسلام ۔

مِلَّتِ بَیضا

روشن دین، مراد: دین اسلامگروہ مسلمین، مسلمان قوم

مِلَّتِ مَظلُوم

مظلوم قوم ، قابل رحم قوم ، ابتر اُمت ؛ (مجازاً) پسماندہ قوم ۔

مِلَّتِ مُحَمَّدی

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیرو ، اُمت مسلمین ، مسلمان قوم ۔

مِلَّتِ مُحَمَّدِیَہ

رک : ملت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم ۔

مِلَّت اَحمَدِ مُرسَل

حضرت محمد مصطفیٰ صلی اﷲ علیہ وسلم کی شریعت، ملت اسلامیہ

مِلَّت اِسلام

شریعت اسلام، دین اسلام، اُمت ِمسلمہ

مِلَّتِ مَرحُوم

رک : ملت مرحومہ ۔

ملتیں مٹنا

مذہبوں کا تباہ ہونا، قوموں کا تباہ ہونا

مِلَّتِ اِسلامِیَہ

اُمت مسلمہ ، مسلمین ، مسلمان قوم ۔

مِلَّتِ مَرحُومَہ

وہ دین یا دین والوں کی قوم جو سزاورِ رحمت ہے ؛ مراد : مسلمان قوم ، امت مسلمہ ؛ (کنایۃً) بے حس ، پس ماندہ قوم ۔

مِلَّتِ اِبراہِیمی

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی شریعت یا مذہب نیز اُمت مسلمہ ۔

مِلَّت خَتم رُسُل

ملت اسلام، ملت احمد مرسل صلی اللہ علیہ وسلم اُمت مسلمہ

mellite کے لیے اردو الفاظ

mellite

mellite کے اردو معانی

اسم

  • شہد کے رنگ کا پتھر

mellite के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • शहद के रंग का पत्थर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mellite)

نام

ای-میل

تبصرہ

mellite

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone