تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُھونڈ لَڑائی مول لینا" کے متعقلہ نتائج

ڈُھونڈ لَڑائی مول لینا

خواہ مخواہ لڑتے پھرنا.

سَچ بولنا اَور لَڑائی مول لینا بَرابَر ہے

سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہوجاتی ہے کیونکہ سچ لوگوں کو گراں گُزرتا ہے ، سچ بات تلخ معلوم ہوتی ہے .

لَڑائی مول لینا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پڑنا، ناحق کسی سے تکرار کرنا، لڑائی جھگڑے کا سبب بننا

سَچ بولنا آدھی لَڑائی مول لینا ہے

سچ بولنے پر عموماً لڑائی ہوجاتی ہے کیونکہ سچ لوگوں کو گراں گُزرتا ہے ، سچ بات تلخ معلوم ہوتی ہے .

مُفت کی لَڑائی مول لینا

بلا وجہ کا جھگڑا ، بلا سبب جھگڑا کر لینا ۔

لَڑائی سَر پَر پر مول لینا

اپنے ذمے جھگڑا لینا، خود کو مصیبت میں پھن٘سا دینا

اُدَھار دیْنا لَڑائی موْل لیْنا ہے

قرض دینا جھگڑا پیدا کرنا ہے

گانٹھ کا دینا اَور لَڑائی مول لینا

اپنا نقصان برداشت کر کے جھگڑا مول لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُھونڈ لَڑائی مول لینا کے معانیدیکھیے

ڈُھونڈ لَڑائی مول لینا

Dhuu.nD la.Daa.ii mol lenaaढूँड लड़ाई मोल लेना

محاورہ

ڈُھونڈ لَڑائی مول لینا کے اردو معانی

  • خواہ مخواہ لڑتے پھرنا.

ढूँड लड़ाई मोल लेना के हिंदी अर्थ

  • ख़्वाह मख़्वाह लड़ते फिरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُھونڈ لَڑائی مول لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُھونڈ لَڑائی مول لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words