تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِصَّہ اَپنے سَر مول لینا" کے متعقلہ نتائج

قِصَّہ اَپنے سَر مول لینا

جھگڑے میں پڑنا ، جھگڑا خریدنا .

قِصَّہ مول لینا

جھگڑا اپنے ذمّے لگانا ، بکھیڑے میں پڑنا.

مُصِیبَت سَر مول لینا

خود کو پریشانی میں مبتلا کرنا ، ازخود مصیبت میں پڑنا ۔

اَپْنے سَر مول لینا

کسی برائی یا قصور وغیرہ کو اپنے اپنے ذمے کرنا، متحمل ہونا

دَرْدِ سَر مول لینا

درد سر خریدنا، درد سر لینا، مصیبت اپنے سر لینا

سَر بیچ کَر مول لینا

جان کو خطرے میں ڈال کر حاصل کرنا

وَبال اَپنے سَر لینا

کسی مصیبت کو خود دعوت دینا، خود اپنے کو کسی تکلیف میں مبتلا کرنا، جنجال میں پڑنا، عذاب اپنے سر لینا

لَڑائی سَر پَر پر مول لینا

اپنے ذمے جھگڑا لینا، خود کو مصیبت میں پھن٘سا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں قِصَّہ اَپنے سَر مول لینا کے معانیدیکھیے

قِصَّہ اَپنے سَر مول لینا

qissa apne sar mol lenaaक़िस्सा अपने सर मोल लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قِصَّہ اَپنے سَر مول لینا کے اردو معانی

  • جھگڑے میں پڑنا ، جھگڑا خریدنا .

Urdu meaning of qissa apne sar mol lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhag.De me.n pa.Dnaa, jhag.Daa Khariidnaa

क़िस्सा अपने सर मोल लेना के हिंदी अर्थ

  • झगड़े में पड़ना, झगड़ा ख़रीदना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِصَّہ اَپنے سَر مول لینا

جھگڑے میں پڑنا ، جھگڑا خریدنا .

قِصَّہ مول لینا

جھگڑا اپنے ذمّے لگانا ، بکھیڑے میں پڑنا.

مُصِیبَت سَر مول لینا

خود کو پریشانی میں مبتلا کرنا ، ازخود مصیبت میں پڑنا ۔

اَپْنے سَر مول لینا

کسی برائی یا قصور وغیرہ کو اپنے اپنے ذمے کرنا، متحمل ہونا

دَرْدِ سَر مول لینا

درد سر خریدنا، درد سر لینا، مصیبت اپنے سر لینا

سَر بیچ کَر مول لینا

جان کو خطرے میں ڈال کر حاصل کرنا

وَبال اَپنے سَر لینا

کسی مصیبت کو خود دعوت دینا، خود اپنے کو کسی تکلیف میں مبتلا کرنا، جنجال میں پڑنا، عذاب اپنے سر لینا

لَڑائی سَر پَر پر مول لینا

اپنے ذمے جھگڑا لینا، خود کو مصیبت میں پھن٘سا دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِصَّہ اَپنے سَر مول لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِصَّہ اَپنے سَر مول لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone