تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُہلِک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُہلِک کے معانیدیکھیے
مُہلِک کے اردو معانی
صفت
- ہلاک کرنے والا، مار ڈالنے والا، ہلاکت خیز، قاتل
- (مجازاً) ضرر رساں
- خطرناک
- (مجازاً) ہنگامہ خیز
شعر
گرچہ مہلک تھا مگر انصاف کی امید پر
مدتوں اک زخم قاتل کو صدا دیتا رہا
کوئی مہلک سی بیماری ہوئی ہے
محبت آنکھ سے جاری ہوئی ہے
ابتدائے عشق یعنی ایک مہلک حادثہ
آ گئی ہستی یکایک موت کی منزل کے پاس
English meaning of mohlik
मोहलिक के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُہلِک)
مُہلِک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔