تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موہ جانا" کے متعقلہ نتائج

موہ

پیار ، محبت ، عشق فریفتگی ، پریت

موہ رُوپی

صورت دکھاکر فریفتہ کرلینے والا ، مغالطہ دے کر دل لبھانے والا ، دلفریب ، فریب دینے والا ، دھوکا دینے والا ؛ جیسے : موہ روپی سنسار

موہ کَرنا

عاشق بنانا ، لبھانا ، محبت کرنا ، پیار کرنا

موہِلو

وہ پرندہ جو پادام یا دو گزے میں لاوا یعنی ملا کے طور پر باندھا جائے ۔

موہَن

دلفریب یا نہایت خوبصورت ، حسین ؛ مراد : محبوب یا محبوبہ

موہِلَہ

(موسیقی) حضرت امیر خسروؒ کی ایجاد کردہ ایک دُھن ۔

موہنَی

دل لبھانے والی عورت، (مجازاً) حسینہ و جمیلہ، نہایت خوبصورت عورت، مراد : محبوبہ

موہِیا

موہنے والا ، لبھانے والا ۔

موہَک

موہ لینے والا، دل فریب، دلربا

موہِکا

فریفتہ کرنے والی عورت ؛ ساحرہ

موہِلی

(ٹھگ) چور

موہ ہونا

عاشق ہو جانا، فریفتہ ہو جانا

موہ لینا

مائل کرنا، لبھانا، عاشق بنانا، فریفتہ کرنا، شیفتہ کرنا

موہ بَھرا ہونا

دلکشی یا خوبصورتی ہونا ۔

موہ مایا

دولت کی ہوس

موہ جانا

فریفتہ ہوجانا، عاشق ہوجانا

موہَنِیا

رک : موہنی ۔

موہڑَہ

مونڈھا

موہے

( گنوار) مجھے ، مجھ کو ، میرے تئیں ۔

موہَن مال

موتیوں کی لمبی مالا ، جڑاؤ ہار ۔

موہَن ماس

جوان بکرے یا مرغ کے گوشت سے دہی میں بھنا اور دودھ میں مقررہ ترکیب سے پکایا ہوا قورما ، دودھیا قورما ۔

موہَن لَتا

ایک پودے کی بیل جس کے بارے میں مشہور ہے کہ اس میں فریفتہ کرلینے کی خاصیت ہے

موہی

رک : مو ، مجھے

موہ میں آنا

حیران ہونا ، متحیر ہونا ، حیرت زدہ ؛ غشی ہوجانا (بیشتر اچانک اپنے دوست یا محبوب کے ملنے سے)

موہِت ہونا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ۔

موہَن مالا

مونگے یا موتیوں وغیرہ کا ہار جس میں برابر برابر موتی پروئے ہوئے ہوتے ہیں، کنٹھی، ایک قسم کا گلے کا زیور

موہری

پائجامے یا پتلون وغیرہ کا پائینچا ۔

موہنا

لبھانے والا، حسین، خوبصورت، دلکش

مَوہُوب لَہٗ

جس کو کوئی چیز ہبہ کی جائے، جسے کچھ بخشا جائے

موہے گِن ، موہے گِن ، تُجھے کَون گِنے

کوئی پوچھے یا نہ پوچھے مگر آپ دخل دیے جانا ، خواہ مخواہ کسی بات یا کام میں پاؤں اڑانا ، دخل درمعقولات

مَوہِبَتِ عُظمٰی

بہت بڑی نعمت، بہت بڑا عطیہ یا بخشش، بہت بڑی بخشش

موہے اور نَہ تُجھے ٹھور

تیرے بن مجھے اور میرے بن تجھے کل نہیں ، نہ تو مجھ ہی کو دوسرا ملتا ہے اور نہ تجھ کو ہی دوسرا ٹھکانا ہے

موہِنی مَنتَر

تسخیر کا عمل ، نہایت موثرجادو ۔

مُوہا

رک: کل منہا

مَوہُومِیَّت

(کسی بات کا) محض فرضی اور خیالی ہونا ؛ غیر حقیقی ہونا ۔

مُوہَن بھُوْگ

ایک قسم کی بنگالی مٹھائی، ایک قسم کا حلوا، ایک قسم کی شیرینی

موہِنِی ڈالنا

رک : موہنی جگانا ، جادو کرنا ۔

موہِنِی جَگانا

کسی کو تسخیر کرنے کے لیے عمل یا منتر پڑھنا یا پڑھوانا ۔

موہِنِی پھیرنا

منتر پڑھنا ، عمل کے ذریعے جادو کرنا ۔

موہِت ہو جانا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ۔

مَوہب

عطیہ، بخشش، تحفہ

مُوہِت

فریفتہ، عاشق، شیدا

موہی ہونا

فریفتہ ہونا ۔

مَوہِبَت اِلہٰی

اﷲ تعالیٰ کی عطا ، عطیہء خداوندی ، خدا کی بخشش ۔

مَوہوُم

وہم کیا گیا، وہمی، قیاسی، فرضی، خیالی، تصوراتی، غیر اصلی

مَوہبی

موہب (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ عطیہء خداوندی ، وہبی (کسبی کے مقابل) ۔

مُوہا مُہی

رک: کل مونہی.

مُوہا مُہا

رک: کل منہا.

موہِنی چوہِنی سوہِنی

ایک منتر جسے حسب ِروایت ِہنود تسخیر کے لیے پڑھا جاتا ہے ۔

مُوہِم

وہم میں ڈالنے والا، شک میں مبتلا کرنے والا

مُوہِن

fascinating, charming, alluring, seducing

مُوہانَہ

دہانہ (دریا وغیرہ کا)

مَوہِبَت

۱۔ عطا ، بخشش ، نذر ، تحفہ ۔

مُوہا مُوہی

رک: کل مونہی.

مَوہُومِیَّت پَسَندی

موہومیت پسند ہونا ؛ وہمی ہونا ۔ مفروضیت پسند ہونا ۔

مَوہُوبَہ

بخشش کی گئی چیز، دی ہوئی چیز

مَوہُومَہ

رک : موہوم ۔

مَوہوُمی

جو محض وہمی اور خیالی یا مفروضہ ہو، فرضی، خیالی

مَوہبَتی

بخشا ہوا ، عطا کیا ہوا ؛ مراد : خدا کی طرف سے ملا ہوا فطری ، قدرتی ۔

مَوہُوب

ہبہ کیا گیا، بخشا گیا، مرحمت کیا گیا، بطور تحفہ دیا گیا، (وہ شے جو) ہبہ کی گئی، بخشی گئی، ہبہ کردہ، عنایت کی گئی چیز

اردو، انگلش اور ہندی میں موہ جانا کے معانیدیکھیے

موہ جانا

moh jaanaaमोह जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

موہ جانا کے اردو معانی

  • فریفتہ ہوجانا، عاشق ہوجانا

Urdu meaning of moh jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • farefta hojaana, aashiq hojaana

English meaning of moh jaanaa

  • be fascinated or charmed

मोह जाना के हिंदी अर्थ

  • मोहित होना या किसी का दीवाना हो जाना, किसी से प्रेम हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

موہ

پیار ، محبت ، عشق فریفتگی ، پریت

موہ رُوپی

صورت دکھاکر فریفتہ کرلینے والا ، مغالطہ دے کر دل لبھانے والا ، دلفریب ، فریب دینے والا ، دھوکا دینے والا ؛ جیسے : موہ روپی سنسار

موہ کَرنا

عاشق بنانا ، لبھانا ، محبت کرنا ، پیار کرنا

موہِلو

وہ پرندہ جو پادام یا دو گزے میں لاوا یعنی ملا کے طور پر باندھا جائے ۔

موہَن

دلفریب یا نہایت خوبصورت ، حسین ؛ مراد : محبوب یا محبوبہ

موہِلَہ

(موسیقی) حضرت امیر خسروؒ کی ایجاد کردہ ایک دُھن ۔

موہنَی

دل لبھانے والی عورت، (مجازاً) حسینہ و جمیلہ، نہایت خوبصورت عورت، مراد : محبوبہ

موہِیا

موہنے والا ، لبھانے والا ۔

موہَک

موہ لینے والا، دل فریب، دلربا

موہِکا

فریفتہ کرنے والی عورت ؛ ساحرہ

موہِلی

(ٹھگ) چور

موہ ہونا

عاشق ہو جانا، فریفتہ ہو جانا

موہ لینا

مائل کرنا، لبھانا، عاشق بنانا، فریفتہ کرنا، شیفتہ کرنا

موہ بَھرا ہونا

دلکشی یا خوبصورتی ہونا ۔

موہ مایا

دولت کی ہوس

موہ جانا

فریفتہ ہوجانا، عاشق ہوجانا

موہَنِیا

رک : موہنی ۔

موہڑَہ

مونڈھا

موہے

( گنوار) مجھے ، مجھ کو ، میرے تئیں ۔

موہَن مال

موتیوں کی لمبی مالا ، جڑاؤ ہار ۔

موہَن ماس

جوان بکرے یا مرغ کے گوشت سے دہی میں بھنا اور دودھ میں مقررہ ترکیب سے پکایا ہوا قورما ، دودھیا قورما ۔

موہَن لَتا

ایک پودے کی بیل جس کے بارے میں مشہور ہے کہ اس میں فریفتہ کرلینے کی خاصیت ہے

موہی

رک : مو ، مجھے

موہ میں آنا

حیران ہونا ، متحیر ہونا ، حیرت زدہ ؛ غشی ہوجانا (بیشتر اچانک اپنے دوست یا محبوب کے ملنے سے)

موہِت ہونا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ۔

موہَن مالا

مونگے یا موتیوں وغیرہ کا ہار جس میں برابر برابر موتی پروئے ہوئے ہوتے ہیں، کنٹھی، ایک قسم کا گلے کا زیور

موہری

پائجامے یا پتلون وغیرہ کا پائینچا ۔

موہنا

لبھانے والا، حسین، خوبصورت، دلکش

مَوہُوب لَہٗ

جس کو کوئی چیز ہبہ کی جائے، جسے کچھ بخشا جائے

موہے گِن ، موہے گِن ، تُجھے کَون گِنے

کوئی پوچھے یا نہ پوچھے مگر آپ دخل دیے جانا ، خواہ مخواہ کسی بات یا کام میں پاؤں اڑانا ، دخل درمعقولات

مَوہِبَتِ عُظمٰی

بہت بڑی نعمت، بہت بڑا عطیہ یا بخشش، بہت بڑی بخشش

موہے اور نَہ تُجھے ٹھور

تیرے بن مجھے اور میرے بن تجھے کل نہیں ، نہ تو مجھ ہی کو دوسرا ملتا ہے اور نہ تجھ کو ہی دوسرا ٹھکانا ہے

موہِنی مَنتَر

تسخیر کا عمل ، نہایت موثرجادو ۔

مُوہا

رک: کل منہا

مَوہُومِیَّت

(کسی بات کا) محض فرضی اور خیالی ہونا ؛ غیر حقیقی ہونا ۔

مُوہَن بھُوْگ

ایک قسم کی بنگالی مٹھائی، ایک قسم کا حلوا، ایک قسم کی شیرینی

موہِنِی ڈالنا

رک : موہنی جگانا ، جادو کرنا ۔

موہِنِی جَگانا

کسی کو تسخیر کرنے کے لیے عمل یا منتر پڑھنا یا پڑھوانا ۔

موہِنِی پھیرنا

منتر پڑھنا ، عمل کے ذریعے جادو کرنا ۔

موہِت ہو جانا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ۔

مَوہب

عطیہ، بخشش، تحفہ

مُوہِت

فریفتہ، عاشق، شیدا

موہی ہونا

فریفتہ ہونا ۔

مَوہِبَت اِلہٰی

اﷲ تعالیٰ کی عطا ، عطیہء خداوندی ، خدا کی بخشش ۔

مَوہوُم

وہم کیا گیا، وہمی، قیاسی، فرضی، خیالی، تصوراتی، غیر اصلی

مَوہبی

موہب (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ عطیہء خداوندی ، وہبی (کسبی کے مقابل) ۔

مُوہا مُہی

رک: کل مونہی.

مُوہا مُہا

رک: کل منہا.

موہِنی چوہِنی سوہِنی

ایک منتر جسے حسب ِروایت ِہنود تسخیر کے لیے پڑھا جاتا ہے ۔

مُوہِم

وہم میں ڈالنے والا، شک میں مبتلا کرنے والا

مُوہِن

fascinating, charming, alluring, seducing

مُوہانَہ

دہانہ (دریا وغیرہ کا)

مَوہِبَت

۱۔ عطا ، بخشش ، نذر ، تحفہ ۔

مُوہا مُوہی

رک: کل مونہی.

مَوہُومِیَّت پَسَندی

موہومیت پسند ہونا ؛ وہمی ہونا ۔ مفروضیت پسند ہونا ۔

مَوہُوبَہ

بخشش کی گئی چیز، دی ہوئی چیز

مَوہُومَہ

رک : موہوم ۔

مَوہوُمی

جو محض وہمی اور خیالی یا مفروضہ ہو، فرضی، خیالی

مَوہبَتی

بخشا ہوا ، عطا کیا ہوا ؛ مراد : خدا کی طرف سے ملا ہوا فطری ، قدرتی ۔

مَوہُوب

ہبہ کیا گیا، بخشا گیا، مرحمت کیا گیا، بطور تحفہ دیا گیا، (وہ شے جو) ہبہ کی گئی، بخشی گئی، ہبہ کردہ، عنایت کی گئی چیز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone