تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موہَن" کے متعقلہ نتائج

موہَن

دلفریب یا نہایت خوبصورت ، حسین ؛ مراد : محبوب یا محبوبہ

موہَنِیا

رک : موہنی ۔

موہَن مال

موتیوں کی لمبی مالا ، جڑاؤ ہار ۔

موہَن ماس

جوان بکرے یا مرغ کے گوشت سے دہی میں بھنا اور دودھ میں مقررہ ترکیب سے پکایا ہوا قورما ، دودھیا قورما ۔

موہَن لَتا

ایک پودے کی بیل جس کے بارے میں مشہور ہے کہ اس میں فریفتہ کرلینے کی خاصیت ہے

موہَن مالا

مونگے یا موتیوں وغیرہ کا ہار جس میں برابر برابر موتی پروئے ہوئے ہوتے ہیں، کنٹھی، ایک قسم کا گلے کا زیور

مَن موہَن

دل کو موہ لینے والا، فریفتہ کرنے والا

جَگَتْ موہَن

وہ شخص جو دنیا کو فریفتہ کرے

بِرَج موہَن

(لفظاً) برج کا دلربا ، (مراداً) کرشن جی

مَن موہَن پَن

خوبصورت اور دلفریب ہونے کی کیفیت، دل ربا اور دل کش

مَن موہَن پیارا

رک : من موہن ، دلربا ، محبوب

اردو، انگلش اور ہندی میں موہَن کے معانیدیکھیے

موہَن

mohanमोहन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو شکرسازی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

موہَن کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • دلفریب یا نہایت خوبصورت ، حسین ؛ مراد : محبوب یا محبوبہ
  • ۔ دل موہ لینے والا ، لبھا لینے والا ، خوبصورت ، حسین دوست ، محبوب ، فریفتہ کرنے والا ۔
  • رک : موہن مالا ، ایک وضع کا گلے کا زیور
  • (ہندو) کرشن جی کا لقب ۔
  • (شکرسازی) گنے کا رس نکالنے کا چرخی دار کولھو کا بیلن
  • بگھار ۔
  • دھتورا
  • کڑاہ (بڑی کڑاہی ، لوہے کا بڑا برتن) ۔
  • ایک قسم کا آم

شعر

Urdu meaning of mohan

  • Roman
  • Urdu

  • dilafreb ya nihaayat Khuubsuurat, husain ; muraad ha mahbuub ya mahbuuba
  • ۔ dil moh lene vaala, lubhaa lene vaala, Khuubsuurat, husain dost, mahbuub, farefta karne vaala
  • ruk ha mohan maalaa, ek vazaa ka gale ka zevar
  • (hinduu) krishN jii ka laqab
  • (shukr saazii) gine ka ras nikaalne ka charKhiidaar kolhuu ka belan
  • baghaar
  • dhatuuraa
  • ka.Daah (ba.Dii ka.Daahii, lohe ka ba.Daa bartan)
  • ek kism ka aam

English meaning of mohan

Noun, Adjective, Masculine

  • sweetheart, fascinating, one of the names of Lord Krishna

मोहन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • मोह लेनेवाला।
  • मोहित करनेवाला। पुं० १. शिव। २. श्रीकृष्ण।
  • अपमान करनेवाला, तिरस्कर्ता, बेइज्ज़ती करनेवाला, तौहीन करनेवाला।
  • प्रेमी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोहना; लुभाना
  • (तंत्र-मंत्र) एक अभिचार
  • धतुरे का पौधा
  • कृष्ण का एक नाम
  • कामदेव के पाँच बाणों में से एक
  • बेसुध कर देने वाला मंत्र।

موہَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

موہَن

دلفریب یا نہایت خوبصورت ، حسین ؛ مراد : محبوب یا محبوبہ

موہَنِیا

رک : موہنی ۔

موہَن مال

موتیوں کی لمبی مالا ، جڑاؤ ہار ۔

موہَن ماس

جوان بکرے یا مرغ کے گوشت سے دہی میں بھنا اور دودھ میں مقررہ ترکیب سے پکایا ہوا قورما ، دودھیا قورما ۔

موہَن لَتا

ایک پودے کی بیل جس کے بارے میں مشہور ہے کہ اس میں فریفتہ کرلینے کی خاصیت ہے

موہَن مالا

مونگے یا موتیوں وغیرہ کا ہار جس میں برابر برابر موتی پروئے ہوئے ہوتے ہیں، کنٹھی، ایک قسم کا گلے کا زیور

مَن موہَن

دل کو موہ لینے والا، فریفتہ کرنے والا

جَگَتْ موہَن

وہ شخص جو دنیا کو فریفتہ کرے

بِرَج موہَن

(لفظاً) برج کا دلربا ، (مراداً) کرشن جی

مَن موہَن پَن

خوبصورت اور دلفریب ہونے کی کیفیت، دل ربا اور دل کش

مَن موہَن پیارا

رک : من موہن ، دلربا ، محبوب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

موہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone