تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موہنَی" کے متعقلہ نتائج

موہنَی

دل لبھانے والی عورت، (مجازاً) حسینہ و جمیلہ، نہایت خوبصورت عورت، مراد : محبوبہ

اردو، انگلش اور ہندی میں موہنَی کے معانیدیکھیے

موہنَی

mohniiमोहनी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

موہنَی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کنا یۃ ً) طوائف ، کسبی ، بیسوا
  • دل لبھانے والی عورت، (مجازاً) حسینہ و جمیلہ، نہایت خوبصورت عورت، مراد : محبوبہ
  • دل کش ؛ خوبصورت ۔
  • دلفریبی، دلربائی، دلبری، افسوں گری، غیر معمولی کشش یا خوبی
  • (کنایۃً) طوائف، کسبی، بیسوا
  • ۔ (ھ) ۱۔صفت۔ فریفتہ کرنے والی۔ اچھی اور پسنیدہ صورت کے لئے مستعمل ہے۔ ۲۔دلربائی۔ تسخیر۔ ؎ دیکھو مُہنِیْ۔
  • ایک قسم کی چنبیلی، ایک اپسرا اور ایک دیوی کا نام، درگا دیوی
  • ایک قسم کی چنبیلی ؛ ایک اپسرا اور ایک دیوی کا نام ؛ درگا دیوی
  • تسخیر کا افسوں، عمل یا منتر، ایسی تاثیر، جو مسخّر کرے، کوئی غیر معمولی خصوصیت
  • تسخیر کا افسوں ، عمل یا منتر ، ایسی تاثیر جو مسخر کرے ، کوئی غیر معمولی خصوصیت ۔
  • دلفریبی ، دلربائی ، دلبری ، افسوں گری ، غیر معمولی کشش یا خوبی ۔
  • ۔ دل لبھانے والی عورت ؛ (مجازاً) حسینہ و جمیلہ ، نہایت خوبصورت عورت ؛ مراد : محبوبہ ۔

شعر

Urdu meaning of mohnii

  • Roman
  • Urdu

  • (kannaa yan) tavaa.if, kasbii, biisvaa
  • dil lubhaane vaalii aurat, (majaazan) hasiina-o-jamiila, nihaayat Khuubsuurat aurat, muraad ha mahbuuba
  • dilkash ; Khuubsuurat
  • dilafrebii, dilrubaa.ii, dilabrii, afsuu.n girii, Gairmaamuulii kashish ya Khuubii
  • (kanaa.en) tavaa.if, kasbii, biisvaa
  • ۔ (ha) १।sifat। farefta karnevaalii। achchhii aur pasniidaa suurat ke li.e mustaamal hai। २।dilrubaa.ii। tasKhiir। dekho muhnii॒
  • ek kism kii chambelii, ek apsaraa aur ek devii ka naam, durgaa devii
  • ek kism kii chambelii ; ek apsaraa aur ek devii ka naam ; durgaa devii
  • tasKhiir ka afsuu.n, amal ya mantr, a.isii taasiir, jo musaKhKhar kare, ko.ii Gairmaamuulii Khusuusiiyat
  • tasKhiir ka afsuu.n, amal ya mantr, a.isii taasiir jo musaKhKhar kare, ko.ii Gairmaamuulii Khusuusiiyat
  • dilafrebii, dilrubaa.ii, dilabrii, afsuu.n girii, Gairmaamuulii kashish ya Khuubii
  • ۔ dil lubhaane vaalii aurat ; (majaazan) hasiina-o-jamiila, nihaayat Khuubsuurat aurat ; muraad ha mahbuuba

English meaning of mohnii

Noun, Feminine

  • an epithet of the Hindu goddess Durga
  • attractive
  • beautiful woman
  • beautiful, fascinating
  • fascination, charm

मोहनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी क्रिया, रूप या शक्ति जिससे ४-५४ किसी को पूरी तरह से मोहित किया जा सके। जैसे-उसकी आँखों में कुछ विलक्षण मोहनी थी।
  • मोहित करने या मोहनेवाली
  • कोई ऐसा तांत्रिक प्रयोग अथवा कोई ऐसी क्रिया जिससे किसी को अपने वश में किया जा सके। मुहा०-मोहनी डालना-ऐसा प्रभाव डालना कि कोई पूरी तरह से मोहित हो जाय। मोहनी लगना = उक्त प्रकार की शक्ति के प्रभाव से किसी पर मोहित होना। मोहनी लाना * = मोहनी डालना। (देखें ऊपर)
  • मोहित करने की शक्ति; माया या जादू
  • वशीकरण
  • सुंदर स्त्री
  • ख़ूबसूरत स्त्री
  • मोहक प्रभाव
  • पोई का साग
  • एक तरह की जूही।
  • एक अप्सरा
  • वैशाख शुक्ल एकादशी
  • (पुराण) विष्णु का नारी रूप जो दैत्यों को छलने के लिए धारण किया था
  • मोहकारक प्रभाव
  • जादू
  • त्रिपूर नामक पौधा और उसका फूल।

موہنَی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

موہنَی

دل لبھانے والی عورت، (مجازاً) حسینہ و جمیلہ، نہایت خوبصورت عورت، مراد : محبوبہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موہنَی)

نام

ای-میل

تبصرہ

موہنَی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone